اس تحریک کا حصہ ہوں جوخوددار پاکستان چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہر غروب کے بعد طلوع ہے، اس تحریک کا حصہ ہوں جو خوددار پاکستان چاہتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، جیلوں میں قید بے گناہ کارکنوں کی رہائی کے لیے قانونی جنگ لڑوں گا۔
اس تحریک کا حصہ ہوں جوخوددار پاکستان چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی Read More »






