سری لنکا کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح، نیا ریکارڈ بن گیا
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف میچ میں 345 رنز کا ہدف حاصل کرکے ورلڈ کپ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ بنالیا ہے۔۔ بھارت کے شہر حیدر آباد میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لئے 345 رنز کا ہدف دیا۔ جو کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا مجموعہ ہے۔ […]
سری لنکا کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح، نیا ریکارڈ بن گیا Read More »







