March 24, 2026

حکومت کا چینی پر رعائتی ٹیکس میں توسیع کا اعلان

حکومت نے چینی کی درآمد پر رعائتی ٹیکس کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔ اس کا اطلاق 28 فروری 2026 تک درآمد کی گئی چینی پر ہوگا، جس کا نوٹیفکیشن فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی کی درآمد پر رعائتی ٹیکس نومبر 2025 […]

حکومت کا چینی پر رعائتی ٹیکس میں توسیع کا اعلان Read More »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف، حمزہ شہباز کی بریت کے خلاف درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز سمیت دیگر کی بریت کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراض کو برقرار رکھتے ہوئے سماعت مکمل کی اور عدالت نے

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف، حمزہ شہباز کی بریت کے خلاف درخواست خارج Read More »

علی بابا کی اے آئی کی دنیا میں بڑی چھلانگ ، تیز ترین پروسیسر چپ تیار کرنے کا دعویٰ

چینی ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا نے اپنی نئی نسل کا طاقتور پروسیسر ژویان تائی سی 950 متعارف کرا دیا ہے، جسے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے میدان میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ 5 نینو میٹر ٹیکنالوجی پر مبنی 3.2 گیگا ہرٹز سرور چِپ ہے، جسے جدید

علی بابا کی اے آئی کی دنیا میں بڑی چھلانگ ، تیز ترین پروسیسر چپ تیار کرنے کا دعویٰ Read More »

وزن نہیں پیٹ کی چربی ہے دل کو نشانہ بنانے والی خاموش قاتل: جدید تحقیق

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صرف وزن کم ہونا صحت کی ضمانت ہے تو ذرا رک جائیں، کیونکہ نئی تحقیق نے اس تصور کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اصل خطرہ وزن نہیں بلکہ پیٹ کے گرد جمع ہونے والی چربی ہے، جسے طبی اصطلاح میں سینٹرل اوبیسیٹی کہا جاتا ہے، اور

وزن نہیں پیٹ کی چربی ہے دل کو نشانہ بنانے والی خاموش قاتل: جدید تحقیق Read More »

دھمکیوں سے مذاکرات: ٹرمپ کے ایران پر اچانک یوٹرن سے عالمی سطح ہر حیرانگی

عالمی منڈیاں اور دنیا بھر کے مبصرین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اچانک یوٹرن کے عادی ہو چکے ہیں، تاہم ایران کے معاملے پر گزشتہ روز ان کا یوٹرن حالیہ عرصے کا سب سے حیران کن اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ اقتدار میں واپسی کے بعد سے ٹرمپ نے کھلے عام “جذباتی انداز” میں

دھمکیوں سے مذاکرات: ٹرمپ کے ایران پر اچانک یوٹرن سے عالمی سطح ہر حیرانگی Read More »

صحافت سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کے قواعد کالعدم قرار، پینٹاگون میں میڈیا دفاتر بند

امریکی محکمہ دفاع نے ایک اہم اور چونکا دینے والا فیصلہ کرتے ہوئے پینٹاگون میں قائم میڈیا دفاتر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اُس وقت سامنے آیا جب ایک ضلعی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے متنازعہ پریس کریڈینشل قوانین کو کالعدم قرار دے دیا۔ اے ایف پی کے

صحافت سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کے قواعد کالعدم قرار، پینٹاگون میں میڈیا دفاتر بند Read More »

عدت ختم ہونے کے ایک دن بعد ہی فیصل قریشی سے نکاح ہو گیا: ثناء قریشی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے اپنی محبت بھری زندگی کے ایک انوکھے سفر کے بارے میں دل کھول کر بتایا۔ ثناء نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شیئر کیا کہ ان کی پہلی شادی بہت کم عمری میں خاندان کی خواہش کے تحت ہوئی، اور

عدت ختم ہونے کے ایک دن بعد ہی فیصل قریشی سے نکاح ہو گیا: ثناء قریشی Read More »