March 26, 2026

پی ایس ایل 11 کا آغاز: پہلے میچ میں لاہور قلندرز نے حیدر آباد کنگز مین کو پرا دہا

پاکستان سپر لیگ کے 11ایڈیشن کےاولین میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے لیگ میں پہلا میچ کھیلنے والی حیدرآباد کنگزمین کو جیت کےلیے 200 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں […]

پی ایس ایل 11 کا آغاز: پہلے میچ میں لاہور قلندرز نے حیدر آباد کنگز مین کو پرا دہا Read More »

بائیٹ ڈانس کا بڑا دھماکا: اے آئی ویڈیو جنریٹر سی ڈانس 2.0 لانچ

چین کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی بائیٹ ڈانس نے اپنا جدید اے آئی ویڈیو جنریٹر سی ڈانس 2.0 خاموشی سے دنیا کے مختلف خطوں میں متعارف کرا دیا ہے۔ یہ نیا ماڈل صارفین کو صرف تحریری ہدایات یا تصاویر کی مدد سے ہالی ووڈ معیار کی ویڈیوز بنانے کی صلاحیت دیتا ہے، جس نے تفریحی صنعت

بائیٹ ڈانس کا بڑا دھماکا: اے آئی ویڈیو جنریٹر سی ڈانس 2.0 لانچ Read More »

اسنیپ چیٹ بھی بچوں کے تحفظ میں ناکام؟یورپی یونین نے تحقیقات شروع کر دیں

یورپی یونین نے سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یہ کارروائی اس خدشے کے تحت کی گئی ہے کہ اسنیپ چیٹ بچوں کے تحفظ کے لیے مناسب اقدامات نہیں کر رہا۔ یورپی کمیشن کے مطابق ایپ پر کم عمر صارفین کو خطرناک مواد، منشیات کی خرید و فروخت

اسنیپ چیٹ بھی بچوں کے تحفظ میں ناکام؟یورپی یونین نے تحقیقات شروع کر دیں Read More »

لیگز کی چکاچوند : کھلاڑی قومی ٹیم سے دستبردار ہونے پر سوچ رہے ہیں : پیٹ کمنز

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے خبردار کیا ہے کہ بگ بیش لیگ کی پرائیوٹائزیشن کے تناظر میں اب کھلاڑی اپنی ترجیحات کے لیے قومی ٹیم کے مواقع سے دستبردار ہونے پر غور کر رہے ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ میں پیٹ کمنز نے کہا کہ اس وقت ہمارے کھلاڑی قومی ٹیم کے لیے کھیلنے کے

لیگز کی چکاچوند : کھلاڑی قومی ٹیم سے دستبردار ہونے پر سوچ رہے ہیں : پیٹ کمنز Read More »

افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے طورخم بارڈر عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ

حکومت نے غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی باعزت اور محفوظ واپسی کے لیے طورخم بارڈر کو عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق واپسی کا عمل 26 مارچ 2026 سے شروع کر دیا گیا ہے، جس کے لیے تمام متعلقہ اداروں بشمول ایف آئی اے، نادرا ، کسٹمز اور

افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے طورخم بارڈر عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ Read More »

امریکا بمقابلہ چین: خلا میں نئی سپر پاور جنگ

خلا کی نئی عالمی دوڑ میں چین تیزی سے آگے بڑھتے ہوئے امریکا کی برتری چیلنج کر رہا ہے، جہاں 2030 تک انسان کو چاند پر اتارنے اور مستقل اڈا قائم کرنے کا ہدف سامنے آ گیا ہے۔ چینی خلائی ادارہ چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی این ایس اے) گزشتہ تین دہائیوں سے اپنے خلائی

امریکا بمقابلہ چین: خلا میں نئی سپر پاور جنگ Read More »

قومی مفاد سب سے مقدم ہے کوئی لیڈر ملک سے بڑا نہیں: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ قومی مفاد سب سے مقدم ہے کوئی لیڈر ملک سے بڑا نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ اسلام آباد: عطاء اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں پاکستان کا

قومی مفاد سب سے مقدم ہے کوئی لیڈر ملک سے بڑا نہیں: وفاقی وزیر اطلاعات Read More »

وفاقی ترقیاتی بجٹ پیٹرول، ڈیزل سستا کرنے کیلئے 100 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈ قربان

ملک میں مہنگائی کے طوفان کے درمیان حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب روپے کی بھاری کٹوتی کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رکھنے کے لئے 1000 ارب روپے کے ترقیاتی بجت کی کٹوتیوں کا دائرہ وسیع ہے، جس میں صوبوں،

وفاقی ترقیاتی بجٹ پیٹرول، ڈیزل سستا کرنے کیلئے 100 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈ قربان Read More »

کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے لیکن نکاح ختم نہیں ہوسکتا: وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے ایک نہایت اہم اور حساس مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے کم عمر مسیحی لڑکیوں کے مسلمان لڑکوں سے نکاح کے معاملے پر قانونی و شرعی نکات واضح کر دیے ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے لاہور کی رہائشی مسیحی خاتون ماریہ بی بی کے والد کی جانب سے اغواء اور کم عمری

کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے لیکن نکاح ختم نہیں ہوسکتا: وفاقی آئینی عدالت Read More »

حج 2026: پاکستانی عازمین کے لئے میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026 کے عازمین کیلئے اہم اعلان کرتے ہوئے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے مطابق تمام عازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 27 مارچ تک طبی سوالنامہ

حج 2026: پاکستانی عازمین کے لئے میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار Read More »