سورا ٹربو: اوپن اے آئی کے اے آئی ویڈیو جنریٹر کا نیا ورژن لانچ

اوپن اے آئی نے اے آئی ویڈیو جنریٹر سورا کا تازہ ترین ورژن جاری کردیا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی جیسے معرکۃ الاراء اے آئی ٹول بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے اے آئی ویڈیو جنریٹر کے تازہ ترین ورژن کو سورا ٹربو کا نام دیا ہے، جو 22 سیکنڈ دورانیئے کہ ہائی […]

سورا ٹربو: اوپن اے آئی کے اے آئی ویڈیو جنریٹر کا نیا ورژن لانچ Read More »