تیل کے بعد اے آئی! یو اے ای کا مستقبل پر اربوں ڈالر کا بڑا داؤ

متحدہ عرب امارات میں دیوقامت کرینیں ایک وسیع و عریض اے آئی کیمپس کی تعمیر میں مصروف ہیں، جہاں طویل اور کم اونچائی والی عمارتیں جدید ڈیٹا سینٹرز کی شکل اختیار کر رہی ہیں۔ یہ مرکز پانچ گیگاواٹ بجلی سے چلایا جائے گا اور امریکا کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اے آئی ڈیٹا […]

تیل کے بعد اے آئی! یو اے ای کا مستقبل پر اربوں ڈالر کا بڑا داؤ Read More »