گوگل کو قانون کی خلاف ورزی پر 70 ارب روپے کا جرمانہ
فرانس میں یورپی یونین کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزیوں پر گوگل کو 250 ملین یورو جرمانہ کر دیا۔جو کہ پاکستانی کرنسی میں 70 ارب روپے کے لگ بھگ رقم بنتی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی فرانس 24 کے مطابق گوگل اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے […]
گوگل کو قانون کی خلاف ورزی پر 70 ارب روپے کا جرمانہ Read More »
