ایلون مسک ٹیلی کام سیکٹر میں بھی تہلکہ مچانے کے لئے تیار
ایلون مسک نے سیٹلائٹس، سوشل میڈیا ، ای وی وہیکلز اور اے آئی کے بعد اب ٹیلی کام انڈسٹری میں تہلکہ مچانے کی تیاری کر لی ہے۔ ان کی کمپنی اسپیس ایکس نے ایک ایسی ڈیل کی ہے، جو موبائل نیٹ ورک کا تصور بدل سکتی ہے۔ اسپیس ایکس 17 ارب ڈالر میں امریکی کمپنی […]
ایلون مسک ٹیلی کام سیکٹر میں بھی تہلکہ مچانے کے لئے تیار Read More »
