شاہین، رضوان، حارث اور شاداب بگ بیش لیگ کھیلنے کے خواہشمند
شاہین آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف اور شاداب خان نے آسٹریلوی ٹی 20 لیگ بگ بیش کے ڈرافٹس کے لئے رجسٹریشن کروادی .. آسٹریلیا کی مینز بگ بیش لیگ 15 اور ویمنز بی بی ایل 11 کے لیے ڈرافٹنگ 19 جون کو منعقد ہوگا۔ جس کے لئے دنیا بھر سے 600 سے زائد انٹرنیشنل کھلاڑیوں […]
شاہین، رضوان، حارث اور شاداب بگ بیش لیگ کھیلنے کے خواہشمند Read More »
