admin

بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تینوں فارمیٹس کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے تاہم وہ تمام فارمیٹس میں کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلتے رہیں گے۔۔ بدھ کو بابر اعظم نے لاہور میں پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف سمیت دیگر اعلٰی حکام سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار Read More »

پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر ماہ دو مرتبہ نظر ثانی کی جاتی ہے۔ رواں ماہ کے آئنہد 15 روز یعنی 430 نومبر تک کے لئے نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا قیمتوں کے متعلق نئی سمری وزرات پٹرولیم کو بھجوائی جاچکی، جہاں سے یہ سمری

پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کا امکان Read More »

پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل مستعفیٰ

ورلڈ کپ میں انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے اپنے ضمیر کی آواز پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔۔ بھارت میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ میں انتہائی خراب کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی اور سپورٹنگ اسٹاف کا عملہ ٹولیوں کی صورت میں وطن واپس پہنچ

پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل مستعفیٰ Read More »

فلسطین کے حق میں مارچ کی مخالف برطانوی وزیر داخلہ برطرف

برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو لندن میں فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے کی اجازت پر تنقید کے باعث عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف دنیا بھر کی طرح برطانیہ میں بھی بڑی تعداد میں لوگ احتجاج کررہے ہیں۔۔ برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے چند روز قبل

فلسطین کے حق میں مارچ کی مخالف برطانوی وزیر داخلہ برطرف Read More »

غزہ میں شہدا کی تعداد 11180 ہوگئی، اسپتالوں میں لاشیں گلنے لگیں

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے محصور علاقے پر بمباری جاری ہے۔ الشفا اسپتال میں گزشتہ 3 روز سے سیکڑوں افراد پانی اور غذا کے بغیر محصور ہیں۔۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق غزہ میں جنگ کے آغاز سے لے کر 12 نومبر تک اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11,180

غزہ میں شہدا کی تعداد 11180 ہوگئی، اسپتالوں میں لاشیں گلنے لگیں Read More »

خوابوں کی گاڑی؛ جس میں ہیں وہ ساری سہولیات جہاں تک آپ کی سوچ جائے

دولت اور شوق ایک ساتھ ہوجائیں تو کیا کچھ نہیں ہوتا ۔۔ ایسا ہی امریکا میں ہوا ہے جس میں ایسی پرتعیش کار بھی موجود ہت جس میں وہ تمام سہولیات موجود ہے جو کسی فائیو اسٹار ہوٹل میں ہوتی ہیں۔۔ ڈریم کار کے نام سے مشہور اس لیموزین کار کو دنیا کی سب سے

خوابوں کی گاڑی؛ جس میں ہیں وہ ساری سہولیات جہاں تک آپ کی سوچ جائے Read More »

غزہ اور جنین کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں بھی اسرائیلی کارروائیاں

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ اس کی بری افواج بھی غزہ کی پٹی کے شمالی شہری علاقوں میں پیش قدمی کررہی ہے۔ عرب نیوز چینل العربیہ کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بربریت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 10812 ہوگئی ہے۔۔ 7 اکتوبر

غزہ اور جنین کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں بھی اسرائیلی کارروائیاں Read More »

فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے ای اسپورٹس کی دنیا میں قدم رکھ دیا

فٹ بال کی دنیا میں راج کرنے والے عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے ای اسپورٹس کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا ہے ۔ ارجنتائن کے معروف ای اسپورٹس ادارے کے آر یو ای اسپورٹس کو عالمی طور پر ایک منفرد حیثیت حاصل ہوگئی ہے کیونکہ اس کمپنی کا مالک کھیلوں کی تاریخ میں سب

فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے ای اسپورٹس کی دنیا میں قدم رکھ دیا Read More »

نواز شریف کی سیاسی صف بندی کا سندھ سے آغاز

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے آئندہ عام انتخابات کے لئے سیاسی صف بندی شروع کردی ہے جس کا آغاز ایم کیو ایم پاکستان کے وفد سے ملاقات کے ذریعے کیا گیا ہے۔۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر مسلم لیگ (ن) کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو جاری کی

نواز شریف کی سیاسی صف بندی کا سندھ سے آغاز Read More »

قدرت کا نظام پاکستان پر مہربان، فخر کے چھکوں اور بارش نے میچ جتوادیا

ورلڈ کپ میں اپنے اہم ترین لیگ میچ میں پاکستان نے قدرت کے نظام کی مہربانی اور فخر زمان کے چھکوں سے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرادیا۔۔ بنگلورو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ہارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔۔ پہلے بابر اعظم نے ٹاس

قدرت کا نظام پاکستان پر مہربان، فخر کے چھکوں اور بارش نے میچ جتوادیا Read More »