دنیا

ایلون مسک کے اے آئی خواب ٹیسلا کو مہنگے پڑ گئے : منافع میں 61 فیصد کمی

الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا کی بڑی کمپنی ٹیسلا کو سال 2025 کی آخری سہ ماہی میں بڑا مالی دھچکا لگا ہے۔ کمپنی نے بدھ کے روز بتایا کہ اس کے منافع میں 61 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات گاڑیوں کی کم فروخت اور مصنوعی ذہانت (اے ائی) پر بڑھتے ہوئے اخراجات […]

ایلون مسک کے اے آئی خواب ٹیسلا کو مہنگے پڑ گئے : منافع میں 61 فیصد کمی Read More »

امریکا میں ایرانی نژاد خاتون صحافی کو قتل کرنے کی سازش پر ملزم کو 15 سال قید

امریکا کی ایک عدالت نے ایرانی نژاد امریکی خاتون صحافی مسیح علی نژاد کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث شخص کو 15 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق مسیح علی نژاد ایرانی حکومت کے خلاف سب سے نمایاں اختلافی آوازوں میں شمار ہوتی ہیں۔ انہوں نے 2009 میں

امریکا میں ایرانی نژاد خاتون صحافی کو قتل کرنے کی سازش پر ملزم کو 15 سال قید Read More »

امریکی خاتون مسلم رکنِ کانگریس الہان عمر پر حملہ، عوامی اجتماع میں اسپرے کر دیا گیا

امریکی ریاست منی سوٹا سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس الہان عمر پر منی ایپولس میں ایک عوامی اجتماع کے دوران حملہ کیا گیا، جہاں ایک شخص نے ان پر دھاوا بولتے ہوئے نامعلوم مادہ اسپرے کر دیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب الہان عمر ایک ٹاؤن ہال اجلاس سے خطاب کر رہی

امریکی خاتون مسلم رکنِ کانگریس الہان عمر پر حملہ، عوامی اجتماع میں اسپرے کر دیا گیا Read More »

کم جونگ اُن کا بڑا اعلان: شمالی کوریا جلد نئے مرحلے کے ایٹمی منصوبے پیش کرے گا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی حکمران ورکرز پارٹی کے آئندہ اجلاس میں جوہری صلاحیت کو مزید مضبوط بنانے کے اگلے مرحلے کے منصوبے پیش کیے جائیں گے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شمالی کوریا نے تازہ میزائل تجربہ کیا ہے۔ سرکاری خبر

کم جونگ اُن کا بڑا اعلان: شمالی کوریا جلد نئے مرحلے کے ایٹمی منصوبے پیش کرے گا Read More »

خطے میں کشیدگی بڑھی تو اثر سب پر ہوگا: ایرانی صدرکی وارننگ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کی جانب سے بڑھتی ہوئی دھمکیوں کے تناظر میں خبردار کیا ہے کہ خطے میں عدم استحکام کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ یہ بات انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہی۔ ایرانی صدر نے کہا کہ امریکا

خطے میں کشیدگی بڑھی تو اثر سب پر ہوگا: ایرانی صدرکی وارننگ Read More »

فرانسیسی سیاستدان کوزیادتی کے لیے خاتون رکنِ پارلیمنٹ کو نشہ آور چیز پلانے پر سزا

فرانس کی ایک عدالت نے سابق سینیٹر جوئیل گیریاؤ کو خاتون رکنِ پارلیمنٹ کو نشہ آور دوا پلا کر جنسی حملے کی نیت رکھنے کے جرم میں قصوروار قرار دیتے ہوئے چار سال قید کی سزا سنا دی ہے، جس میں سے 18 ماہ جیل میں گزارنا ہوں گے۔ اے ایف پی کے مطابق 68

فرانسیسی سیاستدان کوزیادتی کے لیے خاتون رکنِ پارلیمنٹ کو نشہ آور چیز پلانے پر سزا Read More »

ٹرمپ کا جنوبی کوریا پر ٹیرف وار، درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس بڑھانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا سے درآمد ہونے والی گاڑیوں، لکڑی اور دواسازی کی مصنوعات پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا الزام ہے کہ جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ اس تجارتی معاہدے پر عمل درآمد میں ناکام رہی ہے جو پہلے واشنگٹن کے ساتھ طے

ٹرمپ کا جنوبی کوریا پر ٹیرف وار، درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس بڑھانے کا اعلان Read More »

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا بل منظور

فرانس میں 2018 سے 11 سے 15 سال کے بچوں کے لیے اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہے ۔ اور اب ایوانِ زیریں نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا بل بھی منظور کر لیا ہے۔ اس بل کو صدر ایمانوئل میکرون کی

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا بل منظور Read More »

داعش کے خلاف امریکا نائجیریا عسکری شراکت داری میں اضافہ

امریکا نے نائجیریا کے ساتھ فوجی تعاون میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت انٹیلی جنس شیئرنگ اور عسکری سازوسامان کی فراہمی تیز کی جا رہی ہے۔ امریکی افریقہ کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جان برینن نے بتایا کہ یہ اقدام افریقہ میں داعش سے منسلک شدت پسندوں کے خلاف وسیع امریکی

داعش کے خلاف امریکا نائجیریا عسکری شراکت داری میں اضافہ Read More »

فلپائن میں مسافر بردار کشتی حادثے میں 15 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

فلپائن کے جنوبی صوبے باسیلان کے قریب ایک مسافر فیری ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 28 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ فلپائن کوسٹ گارڈ کے مطابق اب تک 316 مسافروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب

فلپائن میں مسافر بردار کشتی حادثے میں 15 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ Read More »