کھیل

پی ایس ایل 11: کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان، کئی بڑے ناموں کی ترقی

کراچی — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت 89 مقامی کھلاڑیوں کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پلاٹینم کیٹیگری میں مجموعی طور پر 16 کھلاڑی شامل کیے گئے […]

پی ایس ایل 11: کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان، کئی بڑے ناموں کی ترقی Read More »

پاکستان آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: کینگرو ٹیم لاہور پہنچ گئی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا 17 رکنی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا ہے۔ ٹیم آج آرام کرے گی تاکہ کھلاڑی میچ کے لیے تازہ دم رہیں۔ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹریوس ہیڈ کی قیادت کے امکانات ہیں، کیونکہ باقاعدہ کپتان مچل مارش کو پہلے میچ

پاکستان آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: کینگرو ٹیم لاہور پہنچ گئی Read More »

پی ایس ایل: کھلاڑیوں کی4 کیٹیگریز، سب سے زیادہ بولی 4 کروڑ 20 لاکھ سے شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ لیگ میں شامل کھلاڑیوں کی نیلامی چار مختلف کیٹیگریز میں کی جائے گی، جن کے لیے ابتدائی قیمتیں بھی مقرر کر دی گئی ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق سب سے نچلی کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کی

پی ایس ایل: کھلاڑیوں کی4 کیٹیگریز، سب سے زیادہ بولی 4 کروڑ 20 لاکھ سے شروع Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، سلمان علی آغا قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ لاہور میں عاقب جاوید نے سلمان علی آغا اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے ساتھ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔ اسکواڈ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: بنگلا دیش ٹورنامنٹ سے باہر، اسکاٹ لینڈ شامل

آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے بنگلا دیشی ٹیم کو باضابطہ طور پر باہر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ میگا ایونٹ بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں فروری 2026 سے شروع ہو رہا ہے۔ بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹورنامنٹ میں شامل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: بنگلا دیش ٹورنامنٹ سے باہر، اسکاٹ لینڈ شامل Read More »

پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: قومی اسکواڈ میں بابر اور شاہین کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 29 اور 31 جنوری جبکہ یکم فروری کو کھیلے جائیں گے، جو شام 4 بجے شروع ہوں گے۔ قومی ٹیم

پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: قومی اسکواڈ میں بابر اور شاہین کی واپسی Read More »

ٹی 20 ورلڈ تنازع نے بھارت کی اولمپکس میزبانی کاخواب چکناچور

بھارت آئندہ ماہ ہونے والے ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کو ایک بڑے اسپورٹس میزبان کے طور پر اپنی ساکھ مضبوط بنانے اور 2036 اولمپکس کی میزبانی کے خواب کی طرف ایک اہم قدم سمجھ رہا تھا، لیکن اب یہ ایونٹ بنگلا دیش کے ساتھ سفارتی تنازع اور سیاسی مداخلت کے الزامات کی نذر ہو گیا

ٹی 20 ورلڈ تنازع نے بھارت کی اولمپکس میزبانی کاخواب چکناچور Read More »

بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کو بابر اعظم کا ایک رن 3 لاکھ 87 ہزار روپے کا پڑگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بگ بیش لیگ) میں کھیلنے کے لیے سڈنی سکسرز نے خطیر رقم ادا کی، تاہم ٹورنامنٹ کے اختتام پر ان کی کارکردگی ٹیم کے لیے خاطر خواہ واپسی ثابت نہ ہو سکی۔ اسٹار بلے باز بابر اعظم نے 2025-26 کے بگ

بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کو بابر اعظم کا ایک رن 3 لاکھ 87 ہزار روپے کا پڑگیا Read More »

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق سیریز کے تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ میچز 29 جنوری، 31 جنوری اور یکم فروری کو

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان Read More »

بنگلا دیش کا بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت سے صاف انکار

بنگلا دیش نے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے کے لیے دباؤ قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی زبردستی یا غیر منطقی دباؤ کے تحت اپنا مؤقف تبدیل نہیں کرے گا۔ اس صورتحال کے باعث آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ

بنگلا دیش کا بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت سے صاف انکار Read More »