ٹرائی سیریز:پاکستان کی سری لنکا کے خلاف 37 رنز سے فتح
راولپنڈی : پاکستان نےٹرائی سیریز کےپہلےمقابلے میں سری لنکا کو رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں کامیاب پیش قدمی کی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی بیٹنگ کا آغاز توقعات کے مطابق نہ ہوسکا اور اوپنرز فخر زمان اور صائم […]