فن وثقافت

ججی: پنڈی کے سیریئل کلر مالشی پر بنی فلم ایمازون پر ریلیز

پاکستانی نوجوان فلم سازوں کی کم بجٹ مگر ہمت اور لگن سے بنی فلم جُجّی کو پاکستان میں کسی بھی تقسیم کار نے سینیما میں لگانے سے انکار کر دیا تھا لیکن اب یہی فلم امریکا اور برطانیہ کے ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم ایمازون پرائم پر ریلیز کردی گئی ہے۔ فلم جُجی میں مصطفیٰ رضوی، […]

ججی: پنڈی کے سیریئل کلر مالشی پر بنی فلم ایمازون پر ریلیز Read More »

مس یونیورس 2025 کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے نام

میکسیکو کی 25 سالہ فاطمہ بوش نے 130 ممالک کی حسیناؤں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تنازعات کے باوجود مِس یونیورس 2025 کا تاج اپنے نام کیا، جبکہ تھائی لینڈ، وینیزویلا اور فلپائن رنر اپ رہیں عالمی مقابلۂ حسن مِس یونیورس 2025 اس بار ڈرامائی موڑوں، غیر معمولی تنازعات اور حیرت انگیز لمحوں سے بھرپور رہا،

مس یونیورس 2025 کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے نام Read More »

تاخیر سے آمد: سلمان خان خود نہ بدل پورا شوٹنگ کا وقت ہی بدل ڈالا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو ہمیشہ اپنی فلموں کے سیٹ پر تاخیر سے پہنچنے اور غیر منظم شوٹنگ شیڈول کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہا ہے، اب اپنی نئی فلم بیٹل آف گلوان کے ساتھ کام کرنے کے انداز میں تبدیلی لا رہے ہیں لیکن ایک دلچسپ انداز میں۔ بھارتی میڈیا

تاخیر سے آمد: سلمان خان خود نہ بدل پورا شوٹنگ کا وقت ہی بدل ڈالا Read More »

کنگ خان کی میڈیا سے منہ چُھپائی: سوشل میڈیا پر سوالات کی بارش

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں کیونکہ وہ اپنا چہرہ میڈیا کو دکھانا نہیں چاہتے ۔ بھارتی میڈیا کےمطابق ممبئی کے نجی ایئرپورٹ سے شاہ رخ خان باہر نکلے تو انہوں نے اپنا چہرہ ڈھانپ لیا اور تو اور اسکے لئےانہوں نے

کنگ خان کی میڈیا سے منہ چُھپائی: سوشل میڈیا پر سوالات کی بارش Read More »

رنویر سنگھ کی فلم دھُرندھر کا ٹریلر ریلیز: سنجے دت کی انٹری نے مچایا تہلکا

بولی وڈ اسٹار رنویر سنگھ کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلم “دھُرندھر” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ 4 منٹ 7 سیکنڈ پر مشتمل یہ ٹریلر ایکشن، پاورفل ڈائیلاگز اور زبردست جذبات سے بھرپور ہے، جس نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تہلکا مچا دیا۔ ٹریلر کی شروعات ارجن رامپال

رنویر سنگھ کی فلم دھُرندھر کا ٹریلر ریلیز: سنجے دت کی انٹری نے مچایا تہلکا Read More »

بھارتی اداکارہ گرجا اوک کے ساتھ ٹرین میں ہراسانی

بالی وڈ فلم جوان میں شاہ رخ خان کے ساتھ نظر آنے والی اداکارہ گرِجا اوک نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں لوکل ٹرین میں پیش آنے والے ہراسانی کے واقعے پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھیڑ کے دوران ایک شخص نے انہیں غلط طریقے سے چھوا اور اس

بھارتی اداکارہ گرجا اوک کے ساتھ ٹرین میں ہراسانی Read More »

کنگنا رناوت کا سیاسی کیرئیر داؤ پر : معاملہ عدالت میں چلا گیا

بھارتی اداکارہ اور بی جے پی رہنما کنگنا رناوت کی منڈی لوک سبھا نشست سے جیت کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آج ہماچل پردیش ہائی کورٹ ایشوز فریم کرے گا، جس کے بعد مقدمے کی باقاعدہ شروعات ہوگی۔ کنگنا رناوت 2024 کےعام انتخابات میں ریاست ہماچل پردیش کے علاقےمنڈی

کنگنا رناوت کا سیاسی کیرئیر داؤ پر : معاملہ عدالت میں چلا گیا Read More »

فیروز خان کے گھر کی سوشل میڈیا جنگ: سابق بیوی کے مطالبے پر موجودہ کاجواب

فیروز خان کے گھر کا ڈراما ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا ہے ۔ اداکار کی سابق اور موجودہ اہلیہ میں کڑوے جملوں اور الزامات کی بوچھاڑ ہوئی ہے۔ انسٹاگرام پر ہونے والی جنگ سابق اہلیہ علیزہ سلطان کی بڑی معصومانہ سی درخواست سے ہوئی کہ براہِ کرم بچوں کے سردیوں کے

فیروز خان کے گھر کی سوشل میڈیا جنگ: سابق بیوی کے مطالبے پر موجودہ کاجواب Read More »

بچوں کو تکلیف دہ ماحول دینے کے بجائے الگ ہوجانا بہتر ہے: ثانیہ مرزا

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کہتے ہیں کہ بچوں کو گھر میں تکلیف دہ ماحول دینے کے بجائے الگ ہوجانا بہتر ہے۔ ثانیہ مرزا نے 2010 میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کی تھی اور 2018 میں ان کے بیٹے اذہان کی پیدائش ہوئی۔ دونوں کی

بچوں کو تکلیف دہ ماحول دینے کے بجائے الگ ہوجانا بہتر ہے: ثانیہ مرزا Read More »

آپ کو شرم نہیں آتی؟: سنی دیول بھارتی میڈیا پر برس پڑے

بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبروں سے فنکار بھی عاجز ہیں۔ سنی دیول نے اپنے والد دھرمیندر کے انتقال کی جھوٹی خبر نشر کا غصہ نکال دیا۔ دھرمیندر کی طبیعت ناساز ہے .بھارتی میڈیا نے 3 روز قبل دھرمیندر کی موت کی خبر نشر کردی تھی۔جس کا غصہ سنی دیول نے نکال دیا۔ ممبئی میں اپنے

آپ کو شرم نہیں آتی؟: سنی دیول بھارتی میڈیا پر برس پڑے Read More »