صحت

دورانِ حمل ماں کا ذہنی تناؤ بچوں میں جلد دانت نکلنے کا سبب بنتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ دورانِ حمل ماں کے تناؤ کی سطح اور بچوں میں دانت جلد نکلنے کے درمیان گہرا تعلق موجود ہے۔ نیویارک کی یونیورسٹی آف روچسٹر کے محققین نے معلوم کیا ہے کہ جن ماؤں میں حمل کے دوران کارٹیسول ہارمون کی مقدار زیادہ پائی گئی، ان کے […]

دورانِ حمل ماں کا ذہنی تناؤ بچوں میں جلد دانت نکلنے کا سبب بنتا ہے: تحقیق Read More »

سروائیکل کینسر اوسطاً ہر 2 منٹ میں ایک عورت کی جان لیتا ہے، علاج صرف ویکسین

دنیا بھر میں بیماریوں سےبچاؤ کے لئے ویکسین کی رسائی بڑھانا اور بچوں و کم آمدنی والے ممالک کے لوگوں کو قابلِ علاج بیماریوں سے محفوظ بنانے کےلئےکام کرنے والی تنظیم گاوی (گلوبل الائنس فار ویکسینز اینڈ امیونائزیشن) نے کہا ہے کہ گزشتہ تین برسوں میں کی جانے والی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں دنیا

سروائیکل کینسر اوسطاً ہر 2 منٹ میں ایک عورت کی جان لیتا ہے، علاج صرف ویکسین Read More »

غریب لوگوں میں الزائمر اور دماغی امراض کا خطرہ دوگنا ہوتا ہے: تحقیق

نئی امریکی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ غریب طبقہ نہ صرف مالی مشکلات میں مبتلا رہتا ہے بلکہ یہ ڈیمنشیا جیسے دماغی زوال کا زیادہ شکار بھی ہیں ،گویا غربت یہاں بھی اپنا اثر دکھا رہی ہے۔ امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کے جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق، کم آمدنی والے

غریب لوگوں میں الزائمر اور دماغی امراض کا خطرہ دوگنا ہوتا ہے: تحقیق Read More »

دوڑنا چھوڑیں، وزن اٹھائیں — موٹاپا اور شوگر بھگائیں: نئی تحقیق

اگر آپ روزانہ دوڑ کر “فٹ” رہنے کی کوشش کرتے ہیں، تو ذرا رک جائیے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شوگر اور موٹاپے کے خلاف وزن اٹھانا دوڑنے سے کہیں زیادہ طاقتور دوا ثابت ہوسکتا ہے۔ ورجینیا ٹیک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے چوہوں پر ایک دلچسپ تجربہ کیا۔ کچھ چوہوں کو ہائی فَیٹ ڈائٹ دی

دوڑنا چھوڑیں، وزن اٹھائیں — موٹاپا اور شوگر بھگائیں: نئی تحقیق Read More »

آنکھوں سے ظاہر ہوتی ہیں گردوں کے بیماری کی علامات: ماہرین

گردے ہمارے جسم کے سب سے محنتی اور اہم اعضا میں سے ایک ہیں، جو خون کو صاف کرتے اور مضر مادّوں کو جسم سے خارج کرتے ہیں۔ لیکن جب یہ صحیح طریقے سے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں، تو اس کے اثرات نہ صرف ہاتھوں اور پیروں پر بلکہ آنکھوں میں بھی ظاہر ہونے

آنکھوں سے ظاہر ہوتی ہیں گردوں کے بیماری کی علامات: ماہرین Read More »

چہل قدمی کو عادت بنائیں اور الزائمر کا خطرہ گھٹائیں: ماہرین کی تحقیق

ایک طویل مدتی تحقیق کے مطابق روزانہ زیادہ قدم چلنا الزائمر سے جڑے دماغی تغیرات کو سست کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ بزرگ افراد جن کے دماغ میں بیٹا ایمائلائیڈ نامی نقصان دہ پروٹین کی مقدار زیادہ تھی۔ اگر وہ جسمانی طور پر فعال رہے

چہل قدمی کو عادت بنائیں اور الزائمر کا خطرہ گھٹائیں: ماہرین کی تحقیق Read More »

مصنوعی روشنی دل کے لیے انتہائی خطرناک: نئی تحقیق میں انکشاف

ماہرین نے نئی تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ رات کے وقت مصنوعی روشنی میں زیادہ وقت گزارنا دل کے امراض کے خطرات کو نمایاں طور پر بڑھا سکتا ہے۔ امریکی شہر نیو اورلینز میں ہونے والے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس میں پیش کی جانے والی تحقیق کے مطابق وہ افراد جو زیادہ

مصنوعی روشنی دل کے لیے انتہائی خطرناک: نئی تحقیق میں انکشاف Read More »

بچوں میں زیادہ پسینہ آنا: خطرے کی علامت یا بیماری کا اشارہ؟

عام طور پر بچوں میں زیادہ پسینہ نہیں آتا، کیونکہ ان کے پسینے کے غدودمکمل طور پر تیار نہیں ہوتے۔ لیکن اگر آپ کے بچے کو زیادہ اور بار بار پسینہ آ رہا ہے، تو یہ ایک خطرے کی علامت ہو سکتی ہے جسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ بچوں کا جسم بالغوں سے مختلف

بچوں میں زیادہ پسینہ آنا: خطرے کی علامت یا بیماری کا اشارہ؟ Read More »

سردی شروع ہوتے ہی آپ کی انگلیاں سوجھ جاتی ہیں؟ جانیں اصل وجہ

پورے ملک میں ہلکی ٹھنڈ اور ٹھنڈی ہوائیں محسوس کی جانے لگی ہیں۔  لیکن یہ سردی صرف باہر کے موسم کو نہیں بدلتی بلکہ جسم پر بھی اثر ڈالتی ہے۔کئی لوگ شکایت کرتے ہیں کہ جیسے ہی ٹھنڈ بڑھتی ہے، ہاتھ پیر کی انگلیاں سوج جاتی ہیں اور ان میں خارش یا درد ہونے لگتا

سردی شروع ہوتے ہی آپ کی انگلیاں سوجھ جاتی ہیں؟ جانیں اصل وجہ Read More »

بڑھاپے میں خوش رہنا ہے تو دوستوں کی مدد کریں: تحقیق

اگر آپ کی عمر ڈھل چکی ہے، کمر جھک چکی ہے اور یادداشت بھی ساتھ چھوڑ رہی ہے تو تو خوشخبری یہ ہے کہ خوش رہنے کا نسخہ آپ کے دو ہی قدم دور ہے۔ اور وہ ہے دوستی اور خدمت گزاری! یونیورسٹی آف مشی گن کی ایک نئی تحقیق کے مطابق، بزرگ افراد اگر

بڑھاپے میں خوش رہنا ہے تو دوستوں کی مدد کریں: تحقیق Read More »