گرمیوں میں چہرے پر گلاب پانی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانئے اس کے فوائد
دھوپ کے فوائد سے کسی کو انکار نہیں، یہ وٹامن ڈی کا بہت اچھا ذریعہ اور لاتعداد معاملات میں انسان کی مددگار ہے۔ مگر جلد کے لیے اس کے نقصانات اٹل ہیں۔ دھوپ کی تمازت جلد کی رنگت کو خراب اور شادابی کو گہنادیتی ہے۔ ایسی صورت حال میں صدیوں سے عرق گلاب استعمال کیا […]
گرمیوں میں چہرے پر گلاب پانی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانئے اس کے فوائد Read More »