سائنس اور ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں نیا شیئرنگ فیچر! اب ایپ سے ہی شیئر اور چیٹ کریں

یوٹیوب اپنے کروڑوں صارفین کے لیے وہ فیچر لانے جا رہا ہے جس کا انتظار طویل عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق جلد ہی یوٹیوب ایپ کے اندر ہی ویڈیو شیئرنگ کا نیا آپشن شامل کیا جائے گا، جس سے صارفین کو نہ تو تھرڈ پارٹی ایپس کا سہارا لینا پڑے گا […]

یوٹیوب میں نیا شیئرنگ فیچر! اب ایپ سے ہی شیئر اور چیٹ کریں Read More »

ایلون مسک کا نیا چیٹ بوٹ گروک 4.1 لانچ: جھوٹی معلومات میں کمی کا دعویٰ

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت کے تحت ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے ۤآئی نے اپنے چیٹ بوٹ گروک کا جدید ترین ورژن گروک4.1 جاری کر دیا ہے۔ کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اپ گریڈ نہ صرف غلط معلومات کی پیداوار کو نمایاں حد تک کم کرے گا بلکہ اس

ایلون مسک کا نیا چیٹ بوٹ گروک 4.1 لانچ: جھوٹی معلومات میں کمی کا دعویٰ Read More »

واٹس ایپ کا متبادل ایکس چیٹ: ایڈٹ، ڈیلیٹ اور ڈس اپیئرنگ میسیجز سب کچھ

ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں نیا اور مکمل طور پر انکرپٹڈ میسجنگ سسٹم ایکس چیٹ متعارف کرا دیا۔ یہ پلیٹ فارم واٹس ایپ اور دیگر ایپس کا متبادل قرار دیا جا رہا ہے۔ ایلون مسک آہستہ آہستہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ایوری تھنگ ایپ میں بدلنے کی سمت بڑھ

واٹس ایپ کا متبادل ایکس چیٹ: ایڈٹ، ڈیلیٹ اور ڈس اپیئرنگ میسیجز سب کچھ Read More »

میٹا کا بڑا قدم: اے آئی استعمال نہ کرنے والے ملازمین کی پرفارمنس ریٹنگ ہو گی کم

مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے پیش نظر ٹیک کمپنی میٹا نے اپنے ملازمین کو ایک اہم پیغام دیا ہے اگر آپ اپنے مینیجر کو متاثر کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اے آئی کا استعمال بہتر کرنا ہو گا۔ کمپنی اگلے سال سے ملازمین کی کارکردگی کا جائزہ ان کے کام

میٹا کا بڑا قدم: اے آئی استعمال نہ کرنے والے ملازمین کی پرفارمنس ریٹنگ ہو گی کم Read More »

گوگل کا نیا دھماکا: انسانوں کی طرح سوچ کرکھیلنےوالا اے آئی ایجنٹ سائما 2لانچ

گوگل ڈیپ مائنڈ نے اپنا نیا اے آئی ایجنٹ سائما2 لانچ کردیا ہے ، جو گزشتہ سال مارچ میں سامنے آنے والے سیما کا زیادہ طاقتور اور ذہین ورژن ہے۔ اس بار معاملہ صرف ٹاسک پورا کرنے تک محدود نہیں بلکہ سیما 2 اب سوچتا، سمجھتا ، دلیل دیتا اور منصوبے بناتا ہے۔۔ یہاں تک

گوگل کا نیا دھماکا: انسانوں کی طرح سوچ کرکھیلنےوالا اے آئی ایجنٹ سائما 2لانچ Read More »

پرانے پکسل کو ملے نئے فیچر! کال ریکارڈنگ آن، اے آئی ٹولز کا اضافہ

گوگل نے جہاں نئے آنے والے پکسل 10 اے کی تیاری تیز کردی ہے، وہیں پرانے پکسل صارفین کیلئے بھی بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ کمپنی نے آخرکار نیٹو کال ریکارڈنگ فیچر فعال کرنا شروع کر دیا ہے نائن ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق متعدد صارفین کے فون میں گوگل فون ایپ کے

پرانے پکسل کو ملے نئے فیچر! کال ریکارڈنگ آن، اے آئی ٹولز کا اضافہ Read More »

ٹیک کمپنیوں میں ویڈیو پوڈ کاسٹس اسٹریمنگ کی جنگ تیز

بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں، بشمول ٹک ٹاک اور نیٹ فلکس، تیزی سے بڑھتے ہوئے ویڈیو پوڈکاسٹ فارمیٹ کو اپنے مواد میں شامل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں— یہ وہ شعبہ ہے جو نوجوان ناظرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے اور جسے اشتہاری ادارے خاص طور پر اہم سمجھتے ہیں، جبکہ اس میدان میں یوٹیوب بدستور

ٹیک کمپنیوں میں ویڈیو پوڈ کاسٹس اسٹریمنگ کی جنگ تیز Read More »

اے آئی ورچول گلوکارہ اصلی فنکاروں سے زیادہ مقبول: 83 کروڑ روپے کا معاہدہ بھی کرلیا

دنیا بدل گئی ہے جناب! کبھی انسان گاتے تھے، اب مشینیں مائیک سنبھالنے لگی ہیں۔ تازہ مثال ہے اے آئی گلوکارہ زانیا مونیٹ بین الاقوامی سطح پر مقبول آر اینڈ کے ٹاپ30 فہرست میں شامل ہوگئی ہیں بلکہ 30 لاکھ ڈالر (یعنی تقریباً 83 کروڑ پاکستانی روپے) کا معاہدہ بھی کر لیا۔ زانیا مونیٹ نامی

اے آئی ورچول گلوکارہ اصلی فنکاروں سے زیادہ مقبول: 83 کروڑ روپے کا معاہدہ بھی کرلیا Read More »

اے آئی ایجنٹس بے قابو: خودکار چیٹ بوٹس سائبر سیکیورٹی کے لئے نیا خطرہ

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ خودکار اے آئی ایجنٹس (جو انسانوں کی طرح آن لائن کام انجام دیتے ہیں) سائبر سیکیورٹی کے لیے نیا اور خطرناک چیلنج بن گئے ہیں۔ ہیکرز اب ان ایجنٹس کو انجیکشن اٹیک کے ذریعے گمراہ کرکے ان سے نقصان دہ کام کروانے لگے ہیں۔ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے

اے آئی ایجنٹس بے قابو: خودکار چیٹ بوٹس سائبر سیکیورٹی کے لئے نیا خطرہ Read More »

گوگل، مائیکروسافٹ اور ایمیزون کو پاور شاک! اے آئی چلانے کے لیے بجلی نہیں

مصنوعی ذہانت کی عالمی دوڑ میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے پاس سرمایہ بھی ہے اور جدید چپس بھی، لیکن اب ان کے راستے میں ایک نیا بحران اُبھر آیا ہے اور وہ ہے بجلی کی کمی۔ مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا نے حال ہی میں اوپن اے آئی کے چیف سیم آلٹمین کے

گوگل، مائیکروسافٹ اور ایمیزون کو پاور شاک! اے آئی چلانے کے لیے بجلی نہیں Read More »