چین کا اے آئی انقلاب: ڈیپ سیک کے بعد منی میکس سے امریکی برتری چیلنج
چین کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی دنیا میں ڈیپ سیک کے 2025 کے شاک کے ایک سال بعد اب زبردست رونق اور سرمایہ کاری کا دور دورہ ہے۔ جنوری 2025 میں چینی کمپنی ڈیپ سیک نے ایک کم لاگت والا جنریٹو اے آئی ماڈل متعارف کرایا تھا جو چیٹ جی پی ٹی اور دیگر […]
چین کا اے آئی انقلاب: ڈیپ سیک کے بعد منی میکس سے امریکی برتری چیلنج Read More »









