سائنس اور ٹیکنالوجی

چینی اے آئی اسٹارٹ اپ منی میکس کی بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹ میں شاندار انٹری

مصنوعی ذہانت کےمیدان میں چین کے اے آئی اسٹارٹ اپ منی میکس نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں شاندار آغاز کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کو حیران کر دیا۔ کمپنی کے شیئرز پہلے ہی دن 109 فیصد تک بڑھ گئے جبکہ آئی پی او کے ذریعے 619 ملین امریکی ڈالر جمع کیے گئے، جو چین کے […]

چینی اے آئی اسٹارٹ اپ منی میکس کی بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹ میں شاندار انٹری Read More »

جنسی مواد تنازع سے مسک کو دھچکا: گروک ایڈٹ امیج فیچر تک رسائی محدود کردی

ارب پتی ایلون مسک کے زیرِ انتظام اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے شدید عوامی ردِعمل اور حکومتی دباؤ کے بعد ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے غیر ادا شدہ صارفین کے لیے تصویر بنانے اور ایڈٹ کرنے کی سہولت بند کر دی ہے۔ اے ایف پی کےمطابق گروک کی مالک کمپنی ایکس اےآئی نے یہ

جنسی مواد تنازع سے مسک کو دھچکا: گروک ایڈٹ امیج فیچر تک رسائی محدود کردی Read More »

روبوٹکس : 179 ارب ڈالر کی صنعت خودمختار روبوٹس کی تیاری میں اب بھی بہت دور

لاس ویگاس میں جاری سالانہ ٹیک نمائش کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای سی ) میں انسان نما روبوٹس نے رقص، قلابازیاں، بلیک جیک کھیلنے اور پنگ پونگ سے تو خوب توجہ حاصل کی، مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف کرتب دکھانا کافی نہیں، روبوٹس حقیقی اور عملی کام بھی کریں۔ اے ایف پی کی

روبوٹکس : 179 ارب ڈالر کی صنعت خودمختار روبوٹس کی تیاری میں اب بھی بہت دور Read More »

موبائل سے لیپ ٹاپ تک ایک ہی تجربہ: لینووو کا نیا اے آئی اسسٹنٹ قیرا متعارف

دنیا کی سب سے بڑی پی سی بنانے والی کمپنی لینووو نے لاس ویگاس میں ہونے والے ٹیک سو سی ای ایس کے دوران اپنا نیا مصنوعی ذہانت پر مبنی اسسٹنٹ قیرا متعارف کرا دیا، جو صارف کو موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر اسمارٹ ڈیوائسز کے درمیان بغیر رکاوٹ ایک ہی تجربہ فراہم کرے

موبائل سے لیپ ٹاپ تک ایک ہی تجربہ: لینووو کا نیا اے آئی اسسٹنٹ قیرا متعارف Read More »

کوڈنگ میں اےآئی کی برتری؟ گوگل ٹیم پیچھے رہ گئی

مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کے باعث نوکریاں ختم ہونے کا خدشہ اب محض اندیشہ نہیں رہا بلکہ حقیقت بنتا دکھائی دے رہا ہے۔ تیز رفتاری، درستگی اور بغیر تھکے کام کرنے کی صلاحیت نے اے آئی کو کئی شعبوں میں انسانوں سے آگے لا کھڑا کیا ہے۔ اسی دوران ایلون مسک کا بیان بھی

کوڈنگ میں اےآئی کی برتری؟ گوگل ٹیم پیچھے رہ گئی Read More »

گروک کا اسپائسی موڈ : بچوں کی جعلی فحش تصاویر نے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجادی

ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹول گروک ایک نئے عالمی تنازعے کی زد میں آ گیا ہے، جہاں اس پر خواتین اور کم عمر بچوں کی جنسی نوعیت کی جعلی تصاویر بنانے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ گروک میں متعارف کرائے گئے “ایڈٹ امیج” فیچر کے بعد صارفین نے تصاویر کو نامناسب

گروک کا اسپائسی موڈ : بچوں کی جعلی فحش تصاویر نے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

اوبر بھی روبوٹیکسی کی دوڑ میں شامل : اپنی سروس متعارف کرادی

آن لائن ٹیکسی سروس اور وہیکل شیئرنگ سروس اوبر نے ڈرائیور کے بغیر چلنے والی روبوٹیکسی کو اپنے عالمی رائیڈ شیئرنگ پلیٹ فارم میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا آغاز سان فرانسسکو سے کیا جا رہا ہے جہاں گوگل کی ملکیت وی مو پہلے ہی اس میدان میں سرگرم ہے۔ اوبر

اوبر بھی روبوٹیکسی کی دوڑ میں شامل : اپنی سروس متعارف کرادی Read More »

امریکا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج پر سائبر حملے میں بھارتی ملوث نکلے

امریکا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج کوائن بیس پر ہونے والے تاریخ کے بڑے سائبر حملے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ اس حملے میں مبینہ طور پر ملوث کمپنی کے ایک سابق کسٹمر سروس ایجنٹ کو بھارتی شہر حیدرآباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ٹیک کرنچ کی رپورٹ

امریکا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج پر سائبر حملے میں بھارتی ملوث نکلے Read More »

اب تک کی جدید ترین مائیکرو چپ: 2 نینو میٹر چپ نے تاریخ رقم کر دی

دنیا میں مائیکروچِپ بنانے والی کی سب سے بڑی کمپنی تائیوان سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کمپنی (ٹی ایس ایم سی) نے 2 نینو میٹر (2 ایم ایم) چِپس کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت مصنوعی ذہانت (اے آئی)، ڈیٹا سینٹرز، اسمارٹ فونز اور خودکار گاڑیوں کے مستقبل

اب تک کی جدید ترین مائیکرو چپ: 2 نینو میٹر چپ نے تاریخ رقم کر دی Read More »

نئے سال پر واٹس ایپ کا سرپرائز، اینیمیٹڈ اسٹیٹس اور ویڈیو کال ایفیکٹس لانچ

نیا سال 2026 بس چند دنوں کی دوری پر ہے اور اس موقع پر دنیا کے مقبول ترین انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے صارفین کے لیے خصوصی فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ نئے سال کے موقع پر واٹس ایپ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپس میں شامل ہوتا ہے، جہاں لوگ پیغامات،

نئے سال پر واٹس ایپ کا سرپرائز، اینیمیٹڈ اسٹیٹس اور ویڈیو کال ایفیکٹس لانچ Read More »