سائنس اور ٹیکنالوجی

زمین سے باہر زندگی کی امید: زحل کے چاند اینسیلاڈس پر بڑی سائنسی پیش رفت

زمین کے علاوہ کائنات میں زندگی کی تلاش میں سائنسدانوں کی نظریں طویل عرصے سے زحل کے برفیلے چاند اینسیلاڈس پر مرکوز ہیں۔ اب ایک نئی سائنسی دریافت نے اس امید کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اینسیلاڈس کی موٹی برفانی سطح کے نیچے موجود سمندر میں پیچیدہ نامیاتی مالیکیولز […]

زمین سے باہر زندگی کی امید: زحل کے چاند اینسیلاڈس پر بڑی سائنسی پیش رفت Read More »

گوگل کا دھماکا: اب اپنا جی میل ایڈریس بدلیں وہ بھی پرانا ڈیٹا کھوئے بغیر

گوگل صارفین کے لیے بڑی خوشخبری لے کر آ رہا ہے! اب آپ اپنا اکاؤنت یا ڈیتا متاثر کئے بغیر جی میل ایڈریس بدل سکیں گے ۔ ٹیک کرنچ کے مطابق اب ایٹ دا ریٹ جی میل ڈاٹ کام سے ختم ہونے والے ای میل ایڈریس کا پہلا حصہ تبدیل کرنا ممکن ہو جائے گا،

گوگل کا دھماکا: اب اپنا جی میل ایڈریس بدلیں وہ بھی پرانا ڈیٹا کھوئے بغیر Read More »

مائیکرو سافٹ نے امریکا میں غیرملکی ملازمین کو بیرون ملک سفر سے روک دیا

امریکی ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ نے ایچ 1 پی اور ایچ 4 ویزا پر امریکا میں کام کرنےوالوں کو بیرون ملک سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کردی۔ ایچ 1 بی ویزا امریکا میں کام کے لئے آنے والوں جب کہ ایچ4 ویزا وہاں مقیم افراد کے اہل خانہ کو جاری کیا جاتا ہے۔ امریکی محکمہ

مائیکرو سافٹ نے امریکا میں غیرملکی ملازمین کو بیرون ملک سفر سے روک دیا Read More »

ایپل کا ماسٹر پلان! 2026 میں 20سے زائد پروڈکٹس لانے کی تیاری

ایپل کے شائقین کے لیے اگلا سال کسی ٹیک فیسٹیول سے کم نہیں ہوگا۔ دنیا کی مشہور ٹیک کمپنی ایپل 2026 میں 20 سے زائد نئے پروڈکٹس لانچ کرنے کی تیاری میں ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ 2026 میںایپل اپنی 50ویں سالگرہ بھی منانے جا رہی ہے، جسے یادگار بنانے کے لیے کمپنی بڑے

ایپل کا ماسٹر پلان! 2026 میں 20سے زائد پروڈکٹس لانے کی تیاری Read More »

آئی او ایس 26 روزمرہ زندگی آسان بنانے والا اسمارٹ دماغ

ایپل نے ستمبر میں آئی او ایس 26 لانچ کیا تو سب کی توجہ اس کے شاندار ڈیزائن اور اسمارٹ کال اسکریننگ پر رہی، مگر حقیقت یہ ہے کہ اس اپڈیٹ کی اصل طاقت اس کے وہ چھپے ہوئے فیچرز ہیں جو روزمرہ استعمال کو کہیں زیادہ آسان بنا دیتے ہیں۔ اگر آپ نے آئی

آئی او ایس 26 روزمرہ زندگی آسان بنانے والا اسمارٹ دماغ Read More »

سستا، طاقتور، اوپن سورس: چینی اےآئی موڈیولز امریکی کمپنیوں میں مقبول

چین اور امریکا کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں شدید مقابلے اور سیاسی کشیدگی کے باوجود، چینی اوپن سورس مصنوعی ذہانت (اے آئی ) ماڈلز تیزی سے امریکی پروگرامرز اور کمپنیوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔ یہ ماڈلز، جیسے علی بابا کے قوین اور ڈی سیک، ان کلوزڈ اے آئی سسٹمز سے مختلف

سستا، طاقتور، اوپن سورس: چینی اےآئی موڈیولز امریکی کمپنیوں میں مقبول Read More »

انسانوں کے ساتھ روبوٹس کا ڈانس؛ ویڈیو دیکھ کر ایلون مسک بھی حیران

چین کے شہر چینگدو میں مشہور گلوکار وانگ لیہوم کے ’بیسٹ پلیس ٹور‘ کنسرٹ نے اس وقت دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی، جب اسٹیج پر جی ون ہیومنائیڈ روبوٹس نے رقاصاؤں کے ساتھ مل کر مستقبل کے رقص کا حیران کن مظاہرہ پیش کیا۔ لائیو میوزک، دلکش لائٹنگ اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ

انسانوں کے ساتھ روبوٹس کا ڈانس؛ ویڈیو دیکھ کر ایلون مسک بھی حیران Read More »

واٹس ایپ صارفین ہوشیار! ہیکنگ کا نیا خطرناک طریقہ

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے ایک تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ سائبر سیکیورٹی ماہرین نے ایک نئی ہیکنگ تکنیک کا انکشاف کیا ہے جس کے ذریعے صارف کا واٹس ایپ اکاؤنٹ چند لمحوں میں ہیک کیا جا سکتا ہے، وہ بھی بغیر پاس ورڈ، سم کارڈ یا او ٹی پی چرائے۔ اس خطرناک

واٹس ایپ صارفین ہوشیار! ہیکنگ کا نیا خطرناک طریقہ Read More »

پہلے پیسے دو پھر لنک شیئر کرو: فیس بک بھی کمائی پراترآیا

میٹا مبینہ طور پر فیس بک پر ایک نیا تجربہ کر رہا ہے، جس کے تحت صارفین کی جانب سے پوسٹس میں شیئر کیے جانے والے لنکس کی تعداد محدود کی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مستقبل میں فیس بک پوسٹس میں لنکس شیئر کرنے کے لیے صارفین کو پیسے بھی ادا کرنا پڑ

پہلے پیسے دو پھر لنک شیئر کرو: فیس بک بھی کمائی پراترآیا Read More »

امریکا میں ٹک ٹاک پابندی سے بچ گیا؟ اوریکل کے مالک کےساتھ معاملات طے

ٹک ٹاک نے امریکا میں پابندی سےبچنےکے لئے سرمایہ کاروں کے ساتھ ایک مشترکہ منصوبے کا معاہدہ کیا ہے جو کمپنی کو امریکا میں اپنے آپریشنز جاری رکھنے کی اجازت دے گا اور چینی ملکیت کی وجہ سے پابندی کے خطرے سے بچائے گا۔ اے ایف پی کے مطابق ٹک ٹاک کے سی ای او

امریکا میں ٹک ٹاک پابندی سے بچ گیا؟ اوریکل کے مالک کےساتھ معاملات طے Read More »