admin

برطانیہ کا اے آئی چیٹ بوٹس سے غیراخلاقی مواد بنانے پر قوانین سخت کرنے کا اعلان

برطانوی حکومت نے غیر قانونی اور نقصان دہ مواد کی تیاری کو روکنے کے لئےمصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس کو آن لائن سیفٹی قوانین کے دائرے میں لانےکا اعلان کردیا ہے۔ اے ایف پی کےمطابق ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کے ذریعے خواتین اور بچوں کی جنسی نوعیت کی […]

برطانیہ کا اے آئی چیٹ بوٹس سے غیراخلاقی مواد بنانے پر قوانین سخت کرنے کا اعلان Read More »

بڑھاپے میں ہیرو: عمران خان نے شاہ رخ، سلمان اور عامر کو آئینہ دکھادیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کئی دہائیوں سے فلم انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں، تاہم عامر خان کے بھانجے اور اداکار عمران خان کا ماننا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ تینوں خانز کو اپنے کرداروں پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے۔ شوشا نامی نیوز

بڑھاپے میں ہیرو: عمران خان نے شاہ رخ، سلمان اور عامر کو آئینہ دکھادیا Read More »

مستفیض الرحمٰن کی پی ایس ایل میں واپسی: لاہور قلندرز سے 6 کروڑ 44 لاکھ کا معاہدہ

پاکستان سُپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے بنگلہ دیش کے تجربہ کار فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمٰن سے 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں معاہدہ کیا ہے۔ مستفیض الرحمٰن اس سے قبل بھی لاہور قلندرز کی

مستفیض الرحمٰن کی پی ایس ایل میں واپسی: لاہور قلندرز سے 6 کروڑ 44 لاکھ کا معاہدہ Read More »

جب سنگیتا بجلانی کے لئے سلمان اور جیکی شیروف لڑ پڑے

سلمان خان بالی ووڈ کے سب سے چاہے جانے والے کنورے مانے جاتے ہیں ۔ ان کی زندگی میں کئی اداکارائیں آئیں لیکن کوئی بھی ان کا جیونساتھینہ بن سکا۔ ایسی ہی ایک اداکارہ سنگیتا بجلانی بھی ہیں۔ جن کے لئے سلمان خان جیکی شیروف سے لڑ پڑے تھے۔ سلمان خان کےکئی اداکاراؤں سے انتہائی

جب سنگیتا بجلانی کے لئے سلمان اور جیکی شیروف لڑ پڑے Read More »

سَیٹلائٹ انٹرنیٹ کے میدان میں بلیو اوریجن آگئی، ایلون مسک کی اسٹار لنک کو مقابلہ

ایمازون کے بانی جیف بیزوس کی خلائی کمپنی بلیو اوریجن بلیو اوریجن نے سَیٹلائٹ انٹرنیٹ کے شعبے میں قدم رکھنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے اپنے نئے کمیونیکیشن نیٹ ورک ٹیرا ویو کو متعارف کروایا ہے، جسے ایلون مسک کی اسپیس ایکس اور اس کی اسٹار لنک سروس کے لیے ایک بڑی

سَیٹلائٹ انٹرنیٹ کے میدان میں بلیو اوریجن آگئی، ایلون مسک کی اسٹار لنک کو مقابلہ Read More »

کرکٹ یا سیاست؟ ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزوں پر بڑا موڑ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل ایک اہم اور حساس معاملے پر عملی قدم اٹھا لیا ہے۔ ٹورنامنٹ کی مشترکہ میزبانی انڈیا اور سری لنکا کریں گے، اور اسی تناظر میں آئی سی سی پاکستانی نژاد کھلاڑیوں اور آفیشلز کے لیے انڈین ویزوں کے مسئلے کو حل کرنے

کرکٹ یا سیاست؟ ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزوں پر بڑا موڑ Read More »

ایران میں پھیلتا احتجاج: پاسداران انقلاب کی مظاہرین کو سخت ترین وارننگ

ایران میں حالیہ برسوں کے سب سے بڑے احتجاجی لہر کو دبانے کے لیے ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے سخت ترین انتباہ جاری کرتے ہوئے ملک کی سلامتی کو اپنی “ریڈ لائن” قرار دے دیا ہے۔ اے ایف پی اور دیگر بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں

ایران میں پھیلتا احتجاج: پاسداران انقلاب کی مظاہرین کو سخت ترین وارننگ Read More »

آسٹریلیا کو2003 ورلڈ کپ جتوانے والے ڈیمین مارٹن دماغی بیماری کا شکار: حالت تشویشناک

آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز بلے باز ڈیمین مارٹن کو طبیعت خراب ہونے پر باکسنگ ڈے کے موقع پر اسپتال میں داخل کرایا گیا، جس کے بعد کرکٹ حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق 54 سالہ سابق کرکٹر کو میننجائٹس کا شبہ ہے، جو ایک خطرناک بیماری سمجھی

آسٹریلیا کو2003 ورلڈ کپ جتوانے والے ڈیمین مارٹن دماغی بیماری کا شکار: حالت تشویشناک Read More »

سنیل گواسکر سمیت تمام سابق بھارتی کرکٹر نریندر مودی کو سمجھائیں: جاوید میانداد

لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کا کہناہےکہ میں مکمل فٹ اور صحت مند ہوں۔ لوگوں نے پیسے کمانے کی خاطر میری صحت کے حوالے سے جھوٹی خبریں چلائیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران جاوید میانداد نے کہا کہ انڈر 19ورلڈ کپ کے فائنل میں ہاتھ نہ ملاکر اپنے بڑوں کی طرح چھوٹے بھارتی کرکٹر

سنیل گواسکر سمیت تمام سابق بھارتی کرکٹر نریندر مودی کو سمجھائیں: جاوید میانداد Read More »

سمندری ڈرونز کی مشترکہ تیاری کے لیے یوکرین اور پرتگال میں معاہدہ

روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کے لیے سمندری حملوں کی خاطر ڈرونز کی مشترکہ تیاری کے لیے یوکرین اور یورپی یونین کے رکن ملک پرتگال کے مابین ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یوکرینی دارالحکومت کییف سے ہفتہ 20 دسمبر کو ملنے والی رپورٹو‌ں کے مطابق یہ بات صدر وولودیمیر زیلنسکی کے ایک مشیر نے بتائی۔ صدر زیلنسکی

سمندری ڈرونز کی مشترکہ تیاری کے لیے یوکرین اور پرتگال میں معاہدہ Read More »