بلاگ

آئی فون 17 نے نوکری چھڑوائی! دلچسپ استعفٰی وائرل

کبھی بہتر مواقع تو کبھی کم تنخواہ، تو کبھی کام اور ذاتی زندگی میں توازن نوکری چھوڑنے کے کئی اسباب ہوتے ہیں لیکن جین زی کہی جانے والی آج کی نوجوان نسل کا نکتہ نظر سب سے مختلف ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ایک دلچسپ ‘ریزیگنیشن لیٹر’ نے سب کو ہنسنے پر مجبور […]

آئی فون 17 نے نوکری چھڑوائی! دلچسپ استعفٰی وائرل Read More »

دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص کا 95 فیصد دولت عطیہ کرنےکا اعلان

دنیا کے دوسرے سب سے دولت مند شخص اور ٹیک کمپنی اوریکل کے بانی لیری ایلیسن دنیا کے دوسرے سب سے امیر شخص ہیں۔ دولت کے معاملے میں ان سے اوپر صرف ٹیسلا کے سی ای او ایلن مسک ہیں۔ بلومبرگ بلینیئرز رپورٹ کے مطابق، لیری ایلیسن کی کل دولت 373 بلین ڈالر ہے۔ ان

دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص کا 95 فیصد دولت عطیہ کرنےکا اعلان Read More »

سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ انتقال کرگئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم اور سینیئر علما کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز آل شیخ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کو 1999 میں مفتی اعظم کے عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔ انہوں نے مملکت میں اعلیٰ ترین مذہبی قسکالر کے طور پر خدمات انجام دیں،

سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ انتقال کرگئے Read More »

خطرناک ہے پیراسیٹامول: ٹرمپ کے دعوے سے دنیا بھر کے طبی ماہرین حیران!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور حکمت عملی عام سیاستدانوں کے لئےناقابل یقین ہوتی ہے۔ اب وہ ڈاکٹر بن کر لوگوں کومشورہ بھی دینے لگے ہیں۔ ان کےحالیہ بیان نے تو دنیا بھر کے طبی ماہرین کی ساری مہارت کا جنازہ ہی نکال دیاہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حاملہ خواتین کو ایسیٹامنیوفین

خطرناک ہے پیراسیٹامول: ٹرمپ کے دعوے سے دنیا بھر کے طبی ماہرین حیران! Read More »

چیٹ جی پی ٹی سے لوگ کیا کچھ پوچھتے ہیں

چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے مصنوعی ذہانت کے میدان میں تہلکہ مچانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ لوگ چیٹ جی پی ٹی کا کس طرح استعمال کر رہے ہیں اور وقت کے ساتھ اس میں کیا تبدیلیاں آئی ہیں۔ اوہن اے آئی

چیٹ جی پی ٹی سے لوگ کیا کچھ پوچھتے ہیں Read More »

موبائل فون کی بیٹری میں ایم اے ایچ کا کھیل؟ اکثر لوگوں کا اس کا علم کم ہی ہے

آج کے دور میں موبائل فون ہماری زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے۔ کالنگ سے لے کر سوشل میڈیا، آن لائن خریداری اور گیمنگ تک سب کچھ فون پر ہی ہوتا ہے۔ ایسے میں سب سے بڑی چیز ہوتی ہے بیٹری بیک اپ ۔ جب بھی کوئی نیا فون خریدتے ہیں تو سب سے

موبائل فون کی بیٹری میں ایم اے ایچ کا کھیل؟ اکثر لوگوں کا اس کا علم کم ہی ہے Read More »

برازیل میں عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لئے فیکٹری میں تیار ہورہی ہے مچھروں کی فوج

فیکٹریوں میں سامان اور دوائیں تو تیار ہوتے آپ نے دیکھا سنا ہی ہوگا لیکن برازیل میں ایک ایسی فیکٹری ہے جو مچھر پیدا کررہی ہے۔ تاہم دواؤں کے بجائے ڈینگی کا خاتمہ ان مچھروں سے کیا جاسکے۔ دنیا بھر میں ہر سال مچھروں کے کاٹنے سے کروڑوں لوگ بیمار ہوتے ہیں اور لاکھوں کی

برازیل میں عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لئے فیکٹری میں تیار ہورہی ہے مچھروں کی فوج Read More »

سارے اے آئی ٹول جانبدار اور ادھورے: مائیکرو سافٹ نے کھول دیا سب کا پول

آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹمز کو اب تک تیز اور قابل اعتماد ریسرچ اسسٹنٹ کے طور پر دیکھا جاتا رہا ہے۔ لیکن ایک تازہ مطالعے نے اس اعتماد کو جھٹکا دیا ہے۔ سیلز فورس اے آئی ریسرچ اور مائیکرو سافٹ کے اس مشترکہ مطالعے میں پایا گیا کہ مقبول اے آئی ٹولز اکثر ادھورے ثبوتوں، غلط حوالوں

سارے اے آئی ٹول جانبدار اور ادھورے: مائیکرو سافٹ نے کھول دیا سب کا پول Read More »

سوشل میڈیا پر نینو بنانا ساڑھی ٹرینڈ کی دھوم

دنیا بھر میں آج کل نینو بنانا ٹرینڈ کی دھوم ہے تو برصغیر میں نینو بنانا ساڑھی ٹرینڈ اسے الگ اونچائیوں پر لے گیا ہے۔ حال ہی میں گوگل نے فوٹو ایڈیٹنگ ٹول نینو متعارف کرایا ۔۔ اس نے دیکھتے ہی دیکھتے گھیبیلی کو بھی بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ برصغیر پاک و ہند میں ساڑھی

سوشل میڈیا پر نینو بنانا ساڑھی ٹرینڈ کی دھوم Read More »

گندم اور جو سے حمل جاننے کا 3000 سال پرانا طریقہ، جو آج بھی کارآمد

آج کے دور میں کسی خاتون کے حاملہ ہونے کا پتہ لگانا کافی تیز اور آسان ہو چکا ہے۔ میڈیکل اسٹورز پر آسانی سے حمل ٹھہرنے کی کٹ مل جاتی ہے۔ یہ کٹ چند ہی منٹ میں قابل اعتماد معلومات فراہم کر سکتی ہے۔کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ تقریباً 3000 سال پہلے حمل

گندم اور جو سے حمل جاننے کا 3000 سال پرانا طریقہ، جو آج بھی کارآمد Read More »