بلاگ

خلا میں وائرس بدل گئے! بیکٹیریا سے لڑنے کا طریقہ زمین سے الگ

بین الاقوامی خلا اسٹیشن (ISS) میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جب وائرس بیکٹیریا کو انفیکٹ کرتے ہیں تو خلا کی مائیکروگریویٹی میں ان کا ردعمل اور نمو زمین کی نسبت بالکل مختلف ہوتی ہے۔ سائنس ڈیلی نامی جریدے میں شائع رپورٹ کےمطابق یہ مطالعہ فل ہس کی قیادت میں کیا گیا […]

خلا میں وائرس بدل گئے! بیکٹیریا سے لڑنے کا طریقہ زمین سے الگ Read More »

دنیا کی سیاست اور میڈیا پر ارب پتی قابض: غریب مجبور تر ہونے لگا

دنیا بھر کے ارب پتی افراد کی دولت میں گزشتہ سال غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے معاشی عدم مساوات مزید گہری ہو گئی ہے۔ غربت کے خلاف کام کرنے والی عالمی تنظیم آکسفیم کے مطابق ارب پتیوں کی دولت میں اضافہ نہ صرف معاشی بلکہ سیاسی عدم توازن کو بھی خطرناک

دنیا کی سیاست اور میڈیا پر ارب پتی قابض: غریب مجبور تر ہونے لگا Read More »

سانحہ گل پلازا: قوم کو بیانات نہیں عملی اقدام دکھائیں

کراچی کےمعروف تجارتی مرکز گل پلازا میں پیش آنے والا افسوسناک آتشزدگی کا واقعہ نہایت دلخراش اور قوم کے لیے شدید صدمے کا باعث ہے۔ اس المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا، جس پر ہم غمزدہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوارِ

سانحہ گل پلازا: قوم کو بیانات نہیں عملی اقدام دکھائیں Read More »

آن لائن ٹوٹکا سے متاثر نوجوان کو پیشاب کی نالی سے جونک مثانے میں داخل کرانا بھاری پڑگیا

چین میں نوجوان کو ایک خطرناک روایتی علاج آزمانا مہنگا پڑ گیا، جب اس نے آن لائن ملنے والے مشورے پر عمل کرتے ہوئے زندہ جونک کو پیشاب کی نالی کے ذریعے مثانے میں داخل کر لیا۔ اس عمل کے بعد نوجوان کو شدید اذیت ناک درد کا سامنا کرنا پڑا اور وہ پیشاب کرنے

آن لائن ٹوٹکا سے متاثر نوجوان کو پیشاب کی نالی سے جونک مثانے میں داخل کرانا بھاری پڑگیا Read More »

آسٹریلیا میں بچوں پر سوشل میڈیا پابندی، میٹا کا حکومت سے نظرِثانی کا مطالبہ

ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی میٹا نے آسٹریلیا کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا استعمال کی پابندی پر دوبارہ غور کرے۔ میٹا کا کہنا ہے کہ اس قانون کے تحت اب تک 5 لاکھ 44 ہزار سے زائد کم عمر اکاؤنٹس بند کیے جا چکے

آسٹریلیا میں بچوں پر سوشل میڈیا پابندی، میٹا کا حکومت سے نظرِثانی کا مطالبہ Read More »

موسمیاتی بحران: 2025 میں ریکارڈ سمندری حرارت سے ماہرین پریشان

بین الاقوامی ماہرینِ موسمیات کے مطابق سال 2025 میں دنیا کے سمندروں نے اب تک کی سب سے زیادہ حرارت جذب کی، جس کے نتیجے میں سمندری سطح میں اضافے، شدید موسمی طوفانوں اور مرجانوں کی تباہی کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔ ایڈوانسز ان ایٹموسفیئرک سائنسز نامی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق گزشتہ

موسمیاتی بحران: 2025 میں ریکارڈ سمندری حرارت سے ماہرین پریشان Read More »

ٹک ٹاک نے پراگ لائبریری کی قسمت کھول دی: انتظامیہ کیلئے سیاح سنبھالنا مشکل

چیک جمہوریہ کا دارالحکومت پراگ اپنے شاندار طرز تعمیر اور تاریخ کی وجہ سے ہمیشہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے، لیکن اب ایک بالکل انوکھا اور غیر متوقع مقام شہر کی نئی پہچان بن گیا ہےاور اس کے پیچھے ٹک ٹاک کا بڑا ہاتھ ہے۔ اے ایف پی کے مطابق پراگ کی

ٹک ٹاک نے پراگ لائبریری کی قسمت کھول دی: انتظامیہ کیلئے سیاح سنبھالنا مشکل Read More »

انسانی ارتقا کا سراغ:ساڑھے7 لاکھ سال سے پرانےڈھانچوں نے کئی رازکھول دیئے

انسانی نسل کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟ اس قدیم سوال کا جواب ایک بار پھر افریقا کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔ مراکش میں دریافت ہونے والے ساڑھے سات لاکھ سال سے زائد پرانے فوسلز نے اس نظریے کو مضبوط کیا ہے کہ ہومو سیپینز (جدید انسان) کی ابتدا افریقا ہی میں ہوئی۔ سائنسی جریدے

انسانی ارتقا کا سراغ:ساڑھے7 لاکھ سال سے پرانےڈھانچوں نے کئی رازکھول دیئے Read More »

ہالینڈ میں نوبیاہتا جوڑے کو اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑ گیا، شادی ہی غیرقانونی قرار

نیدرلینڈز میں ایک جوڑے کی محبت اس وقت قانونی مشکل میں پھنس گئی جب عدالت نے قرار دیا کہ ان کی شادی، جس کے عہد و پیمان مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے لکھے گئے تھے، دراصل قانونی طور پر شادی ہی نہیں تھی۔ یہ جوڑا اپریل 2025 میں ملک کے شمالی شہر زوولے

ہالینڈ میں نوبیاہتا جوڑے کو اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑ گیا، شادی ہی غیرقانونی قرار Read More »

بھارت میں خاتون کی تصویر نظر بد سے بچنے کے لئے استعمال ہونے لگی

غصہ ہو یا محبت، ہنسی آئے یا رونا۔۔۔۔ آنکھیں انسانی کا ایسا عضو ہیں کہ جو جذبات کا بخوبی اظہار کرتی ہیں۔ لیکن بھارت میں ایک خاتون کی تصویر کو لوگ اپنی زیر تعمیر عمارات کے باہر بری نظر سے بچانے کے لئے لگانے لگے ہیں۔ اس کی وجہ ان خاتون کی بڑی بڑی آنکھیں

بھارت میں خاتون کی تصویر نظر بد سے بچنے کے لئے استعمال ہونے لگی Read More »