فیصل آباد میں گیس لیکیج سے فیکٹری میں دھماکا: خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق
فیصل آباد میں گیس لیکیج سے فیکٹری میں دھماکا: خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق Read More »
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان میں بدعنوانی کو ایک مسلسل، گہری جڑوں والی اور تباہ کن حقیقت قرار دیتے ہوئے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بدعنوانی ریاستی اداروں کی اندرونی کمزوریوں، غیر شفاف پالیسیوں اور ناقص احتساب کے باعث مضبوط ہوتی جا رہی
کرپشن نے پاکستان کی ترقی کا گلا گھونٹ دیا ہے: آئی ایم ایف Read More »
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا اقتصادی مرکز کراچی 2050 تک دنیا کا پانچواں سب سے بڑا شہر بننے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ شہر کی آبادی آئندہ دہائیوں میں بڑھ کر 3 کروڑ 30 لاکھ کے قریب پہنچ جائے گی، جس کے بعد کراچی
آبادی کا طوفان، مسائل کا پہاڑ: پھر بھی کراچی دنیا کا پانچواں بڑا شہر بننے کی راہ پر Read More »
امریکا کے ایوان نمائندگان کانگریس میں جمع کرائی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے رواں برس مئی میں ہونے والے چار روزہ تصادم میں بھارت پر فوجی برتری حاصل کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مئی میں ہونے والی چار روزہ جھڑپ میں پاکستان نے بھارت پر فوجی برتری حاصل
پاکستان کو بھارت سے جنگ میں برتری رہی: امریکی کانگریس میں رپورٹ پیش Read More »
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2025 میں پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو ملکی معیشت کے لیے مثبت رجحان کی نشاندہی کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نہ صرف ماہانہ بلکہ مجموعی بنیادوں پر بھی سرمایہ کاری میں
پاکستان میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 34 فیصد اضافہ Read More »
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سازش کے تحت پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور عوام کا حق چھین کر ایک کٹھ پتلی وزیرِاعظم مسلط کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف ایک نہیں بلکہ دو مرتبہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کو
جتنا سیاسی شعور کشمیر میں ہے اتنا کہیں نہیں: بلاول Read More »
سپریم کورٹ آف پاکستان نے 27ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ تشکیل نو کے نتیجے میں اہم ججز کو اعلیٰ آئینی اداروں کا حصہ بنایا گیا ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبر بن گئے ہیں۔
ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو Read More »
کراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کا پہلا بنکرنگ لائسنس جاری کر کے عالمی معیار کی بنکرنگ سروسز کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ اہم قدم ملک کی میری ٹائم تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز ہے، جس کا مقصد کراچی پورٹ کو علاقائی سطح پر ایک مضبوط مسابقتی مقام دلانا ہے۔ کراچی
کراچی پورٹ پر پہلی عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا آغاز Read More »
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، اور فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ ان کی حلف برداری کل ہونے کا امکان ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کےامیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو 36
انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب Read More »