پاکستان

فی لیٹر پٹرول پر79 روپے لیوی اور 10فیصد کسٹم ڈیوٹی وصول کرنےکا حکومتی اعتراف

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز اور لیوی چارجز کی تفصیلات ایوان کے سامنے پیش کر دیں۔ وزیر پٹرولیم نے بتایا کہ پٹرولیم لیوی اور کلائمنٹ سپورٹ لیوی (سی ایس ایل) 1961 کے آرڈیننس کے قانونی فریم ورک کے تحت وصول کی جاتی ہیں۔ انہوں […]

فی لیٹر پٹرول پر79 روپے لیوی اور 10فیصد کسٹم ڈیوٹی وصول کرنےکا حکومتی اعتراف Read More »

فائیو جی سپیکٹرم نیلامی: پی ٹی اے نے لائسنس کے لیے سخت شرائط عائد کر دیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کے حوالے سے اہم شرائط جاری کر دی ہیں، جن کے تحت فائیو جی لائسنس حاصل کرنے والی کمپنیوں کے لیے سروس، صارفین کے حقوق اور ڈیٹا تحفظ سے متعلق ضوابط پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔ پی ٹی اے کے مطابق فائیو جی

فائیو جی سپیکٹرم نیلامی: پی ٹی اے نے لائسنس کے لیے سخت شرائط عائد کر دیں Read More »

پاک بحریہ کا زمین سے فضا پر مارکرنے والے میزائل ایل وائی 80(این)کا کامیاب تجربہ

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں منعقدہ ایک اہم بحری مشق کے دوران زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ورٹیکل لانچنگ سسٹم کے ذریعے

پاک بحریہ کا زمین سے فضا پر مارکرنے والے میزائل ایل وائی 80(این)کا کامیاب تجربہ Read More »

وفاقی اور صوبائی حکومتیں پاسکو کی 257 ارب روپے سے زائد کی نادہندہ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینیئر شاہدہ اختر کی زیر صدارت ہوا، جس میں پاسکو کے قابلِ وصول واجبات سے متعلق آڈٹ اعتراضات پر غور کیا گیا۔ آڈٹ حکام کے مطابق آڈٹ پیرا 2013-14 سے متعلق ہے، جب 2012 تا 2014 پاسکو کے واجبات 18 ارب روپے تھے، جو 15 دسمبر 2025

وفاقی اور صوبائی حکومتیں پاسکو کی 257 ارب روپے سے زائد کی نادہندہ Read More »

آئی ایم ایف کی شرط پر شوگر سیکٹر ڈی ریگولیٹ کرنے کا جامع پلان تیار

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کرنے کا امکان ہے، جس کے تحت شوگر سیکٹر کو مکمل طور پر ڈی ریگولیٹ کرنے کا جامع منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ وزیر اعظم کو پیش کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا

آئی ایم ایف کی شرط پر شوگر سیکٹر ڈی ریگولیٹ کرنے کا جامع پلان تیار Read More »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرائی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں تقریباً 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران میاں بیوی نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کانفرنس روم

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات Read More »

حکومت کا یکم جنوری سے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس کے دوران وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ یہ فیصلہ وزیرِاعظم کے احکامات کے مطابق کیا گیا ہے اور موجودہ صورتحال میں صارفین

حکومت کا یکم جنوری سے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ Read More »

شام سےافغانستان منتقل ہونےوالےدہشت گردوں میں کوئی پاکستانی نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی ایک ادارے کی نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے، اور ریاست پاکستان دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ راولپنڈی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ

شام سےافغانستان منتقل ہونےوالےدہشت گردوں میں کوئی پاکستانی نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

نو مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو عمر قید

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے تناظر میں ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل سرگرمیوں سے متعلق مقدمات کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی۔ اس کے علاوہ مختلف

نو مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو عمر قید Read More »

نئے سال کا تحفہ: پیٹرول 10.28 روپے اور ڈیزل 8.57 روپے فی لیٹر سستا

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔۔۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 28 پیسے کم ہوکر 253 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 8 روپے 57 پیسے کم ہوکر 257 روپے 15 پیسے ہوگئی ہے

نئے سال کا تحفہ: پیٹرول 10.28 روپے اور ڈیزل 8.57 روپے فی لیٹر سستا Read More »