ویب ڈیسک

مودی نےٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے: اسٹریٹجک خودمختاری کا پول کُھل گیا

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے بالآخر ٹرمپ انتظامیہ کے شدید دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور روسی تیل کی خریداری اچانک بند کر کے اپنی نام نہاد اسٹریٹجک خودمختاری کا دعویٰ خود ہی مشکوک بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کے […]

مودی نےٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے: اسٹریٹجک خودمختاری کا پول کُھل گیا Read More »

ایشیز کا دھماکے دار آغاز: پرتھ ٹیسٹ کے پہلے ہی دن 116 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پرتھ میں شروع ہونے والی ایشیز ٹیسٹ سیریز کا پہلا دن ایسا تھا جیسے کسی تیز رفتار فلم کا ابتدائی سین — ہر منٹ میں ڈراما، ہر اوور میں تباہی! شروع میں کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ 137 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹنے والا ہے، لیکن اسٹارک اور اسٹوکس نے مل کر ایسا کہرام مچایا

ایشیز کا دھماکے دار آغاز: پرتھ ٹیسٹ کے پہلے ہی دن 116 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

ججی: پنڈی کے سیریئل کلر مالشی پر بنی فلم ایمازون پر ریلیز

پاکستانی نوجوان فلم سازوں کی کم بجٹ مگر ہمت اور لگن سے بنی فلم جُجّی کو پاکستان میں کسی بھی تقسیم کار نے سینیما میں لگانے سے انکار کر دیا تھا لیکن اب یہی فلم امریکا اور برطانیہ کے ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم ایمازون پرائم پر ریلیز کردی گئی ہے۔ فلم جُجی میں مصطفیٰ رضوی،

ججی: پنڈی کے سیریئل کلر مالشی پر بنی فلم ایمازون پر ریلیز Read More »

دبئی ایئر شو میں بھارتی ناکامیاں: آئل لیکیج کے بعد اپنا بنایا طیارہ گر کر تباہ ۤ

دنیا بھر کے جدید طیاروں کے درمیان، بھارت کا ’’فخر‘‘ کہلانے والا تیجس جنگی طیارہ اپنی ڈیمونسٹریشن کے دوران زمین کے اتنا قریب آیا کہ آخرکار وہیں پارک ہو گیا۔ بھارتی حکام نے اسے ’’پلانڈ ہارڈ لینڈنگ‘‘ قرار دیا، جبکہ عینی شاہدین اسے سیدھا سیدھا کریش کہہ رہے ہیں۔ حادثے کے بعد بھارتی میڈیا میں

دبئی ایئر شو میں بھارتی ناکامیاں: آئل لیکیج کے بعد اپنا بنایا طیارہ گر کر تباہ ۤ Read More »

یوکرین نے فوری مذاکرات شروع نہ کئے تو اپنے مزید علاقے کھو دے گا: روس

روس نے یوکرین کو کہا ہے کہ اگر اس نے فوراﹰ امن مذاکرات شروع نہ کئے تو وہ اپنے مزید علاقے کھو دے گا۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ کے مطابق روسی ایوان صدر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کو روس کے ساتھ ابھی اور اسی وقت مذاکرات شروع کر

یوکرین نے فوری مذاکرات شروع نہ کئے تو اپنے مزید علاقے کھو دے گا: روس Read More »

مس یونیورس 2025 کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے نام

میکسیکو کی 25 سالہ فاطمہ بوش نے 130 ممالک کی حسیناؤں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تنازعات کے باوجود مِس یونیورس 2025 کا تاج اپنے نام کیا، جبکہ تھائی لینڈ، وینیزویلا اور فلپائن رنر اپ رہیں عالمی مقابلۂ حسن مِس یونیورس 2025 اس بار ڈرامائی موڑوں، غیر معمولی تنازعات اور حیرت انگیز لمحوں سے بھرپور رہا،

مس یونیورس 2025 کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے نام Read More »

کرپشن نے پاکستان کی ترقی کا گلا گھونٹ دیا ہے: آئی ایم ایف

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان میں بدعنوانی کو ایک مسلسل، گہری جڑوں والی اور تباہ کن حقیقت قرار دیتے ہوئے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بدعنوانی ریاستی اداروں کی اندرونی کمزوریوں، غیر شفاف پالیسیوں اور ناقص احتساب کے باعث مضبوط ہوتی جا رہی

کرپشن نے پاکستان کی ترقی کا گلا گھونٹ دیا ہے: آئی ایم ایف Read More »

ہربھجن سنگھ کا شاہنواز دھانی سے مصافحہ: سوشل میڈیا پر میمز کی بہار

متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی10 لیگ میں بدھ کے دن ایک ایسا ’’کمال‘‘ ہوا جس نے شائقین کو آنکھیں ملنے پر مجبور کر دیا۔ اسپن اسٹالیئنز اور ناردرن واریئرز کے میچ کے دوران سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ اچانک پاکستانی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سے مصافحہ کرتے نظر آئے۔۔ وہی ہربھجن، جنہوں نے مئی

ہربھجن سنگھ کا شاہنواز دھانی سے مصافحہ: سوشل میڈیا پر میمز کی بہار Read More »

آبادی کا طوفان، مسائل کا پہاڑ: پھر بھی کراچی دنیا کا پانچواں بڑا شہر بننے کی راہ پر

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا اقتصادی مرکز کراچی 2050 تک دنیا کا پانچواں سب سے بڑا شہر بننے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ شہر کی آبادی آئندہ دہائیوں میں بڑھ کر 3 کروڑ 30 لاکھ کے قریب پہنچ جائے گی، جس کے بعد کراچی

آبادی کا طوفان، مسائل کا پہاڑ: پھر بھی کراچی دنیا کا پانچواں بڑا شہر بننے کی راہ پر Read More »