پاک امریکا تجارتی معاہدہ؛ ٹرمپ کا پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر کے لیے مل کر کام کرنے کا اعلان
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹرمپ نے پاک امریکا تجارتی معاہدے کا اعلان نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل کیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ آج بہت مصروف دن ہے۔ وہ کئی ملکوں کے وفود سے تجارتی معاہدوں پر بات […]