ویب ڈیسک

فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کے ناکام مہرے ہیں: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کے ناکام مہرے ہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب کے دوران آرمی چیف نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم […]

فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کے ناکام مہرے ہیں: فیلڈ مارشل Read More »

گوگل کو اسٹریٹ ویو سے برہنہ شخص کی تصویر بنانے پر ہرجانہ دینے کا حکم

ارجنٹائن کی عدالت نے گوگل کو اسٹریٹ ویو سے برہنہ شخص کی تصویر بنانے پر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ 2017 کا ہے، جب ایک گوگل اسٹریٹ ویو گاڑی ارجنٹائن کے ایک دور دراز قصبے براگادو سے گزر رہی تھی۔ اسی دوران ایک شخص

گوگل کو اسٹریٹ ویو سے برہنہ شخص کی تصویر بنانے پر ہرجانہ دینے کا حکم Read More »

اب واٹس ایپ کیمرے سے بھی آئے گی نائٹ موڈ کی بہترین تصویر

واٹس ایپ نے اپنے اینڈرائیڈ بیٹا ایپ کے لیے کیمرا انٹرفیس میں نیا نائٹ موڈ فیچر ٹیسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ بیٹا ورژن 2.25.22.2 میں یہ فیچر منتخب صارفین کو ملا ہے۔ اب جیسے ہی کوئی صارف ایپ کے ان بلٹ کیمرہ سے لو-لائٹ یا کم روشنی والے ماحول میں تصویر کلک کرنے جاتا

اب واٹس ایپ کیمرے سے بھی آئے گی نائٹ موڈ کی بہترین تصویر Read More »

روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ، جاپان سے امریکا تک سونامی لہریں

روس کے مشرقی علاقے میں انتہائی شدید زلزلے کے بعد خطے میں واقع کئی ملکوں میں سونامی الرٹ جاری کئے گئے۔ اے ایف پی کے مطابق روس کے مشرقی ساحل پر واقع جزیرہ نما کامچٹکا کے قریب 88. شدت کا زلزلہ آیا، جس سے 4 میٹر (13 فٹ) تک بلند سونامی لہریں پیدا ہوئیں اور

روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ، جاپان سے امریکا تک سونامی لہریں Read More »

گوگل کا سیفٹی اپ ڈیٹ بھی نہیں آیا کام: پکسل 6 اے پھٹنے کا ایک اور واقعہ

گوگل کا ایک اور موبائل فون پھٹنے کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے ۔ خاص بات یہ ہے کہ فون میں کمپنی کا نیا بیٹری-اوورہیٹنگ سیفٹی اپ ڈیٹ پہلے سے انسٹال تھا۔ یہ وہی فون ہے جس میں پچھلے مہینوں سے مسلسل اوور ہیٹنگ اور آگ لگنے کے چھوٹے بڑے معاملات سامنے آ

گوگل کا سیفٹی اپ ڈیٹ بھی نہیں آیا کام: پکسل 6 اے پھٹنے کا ایک اور واقعہ Read More »

وائی فائی نہیں اب ہو فائی: کیمرے کے بغیر لوگوں کی سرگرمیاں بتانے والی ٹیکنالوجی

حال ہی میں وائی فائی ٹیکنالوجی میں ایک دلچسپ تبدیلی آئی ہے، جسے ہو-فائی کہا جاتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی بغیر کسی کیمرے کے وائی فائی سگنل کے ذریعے لوگوں کی سرگرمیوں کا پتہ لگا سکتی ہے۔ وائی فائی ٹیکنالوجی میں اپ گریڈ کے طور پر ایک بڑی تبدیلی آئی ہے۔ جس نے لوگوں کی پرائیویسی

وائی فائی نہیں اب ہو فائی: کیمرے کے بغیر لوگوں کی سرگرمیاں بتانے والی ٹیکنالوجی Read More »

بھارتی اداکارہ پر فلم پروڈیوسر کو چپل سے مارنے کا مقدمہ درج

بالی ووڈ میں فنکاروں اور فلمسازوں کے درمیان جھگڑے اور مقدمے بازی نئی بات نہیں لیکن ایک ڈائریکٹر نے اداکارہ رچی گجر کے خلاف بھرے تھیٹر میں چپلوں سے مارنے کی ایف آئی آر درج کرادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رُچی گُجَر نے ممبئی کے اوشیوارا پولیس اسٹیشن میں فلم ساز کرن سنگھ

بھارتی اداکارہ پر فلم پروڈیوسر کو چپل سے مارنے کا مقدمہ درج Read More »

ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا بھی ہوگا : بھارتی میڈیا

بھارتی میدیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت بھی آمنے سمانے ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اس کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ کا مکمل شیڈول جاری نہیں کیا گیا تاہم انھوں نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کی تفصیل

ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا بھی ہوگا : بھارتی میڈیا Read More »

ایران میں دہشتگردوں کا عدالت پر حملہ، ججز کے کمروں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

پاکستان سے ملحقہ ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں مسلح افراد نے عدالتی کمپاؤنڈ پر دھاوا بول دیا، واقعے میں 5 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ زاہدان میں پیش آیا۔ ملزمان

ایران میں دہشتگردوں کا عدالت پر حملہ، ججز کے کمروں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق Read More »

آج کل کی فلمیں واٹس ایپ لطیفوں جیسی ہیں جس میں کچھ بھی اصلی نہیں: سنیل شیٹی

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار سنیل شیٹی کہتے ہیں کہ آج کل کی فلمیں واٹس ایپ لطیفوں کی طرح ہو گئی ہیں۔ اس میں کوئی اصلی چیز نہیں۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ پنک ولا کو دیئے گئے انٹرویو میں سنیل شیٹی نے کہا کہ فلم ‘ہیرا پھیری’ میں جتنے بھی نزاحیہ ڈائیلاگ ہیں وہ

آج کل کی فلمیں واٹس ایپ لطیفوں جیسی ہیں جس میں کچھ بھی اصلی نہیں: سنیل شیٹی Read More »