ویب ڈیسک

زمین کا موسم ٹھنڈا کیسے ہوا؟ سائنسدانوں نے ساڑھے 6 کروڑ سال پرانا معمہ حل کرلیا

سائنسدانوں نے زمین کی تاریخ کے 66 ملین سال پرانے ایک بڑے ماحولیاتی معمہ کو حل کر لیا ہے، جس سے یہ راز سامنے آیا ہے کہ زمین کس طرح ایک گرم ’’گرین ہاؤس‘‘ سیارے سے موجودہ برف پوش دنیا میں تبدیل ہوئی۔ سائنسی تحقیق سے متعلق بین الاقوامی جریدے پروسیڈنگز آف دی دی نیشنل […]

زمین کا موسم ٹھنڈا کیسے ہوا؟ سائنسدانوں نے ساڑھے 6 کروڑ سال پرانا معمہ حل کرلیا Read More »

فلپائن میں مسافر بردار کشتی حادثے میں 15 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

فلپائن کے جنوبی صوبے باسیلان کے قریب ایک مسافر فیری ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 28 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ فلپائن کوسٹ گارڈ کے مطابق اب تک 316 مسافروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب

فلپائن میں مسافر بردار کشتی حادثے میں 15 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ Read More »

پی ایس ایل: کھلاڑیوں کی4 کیٹیگریز، سب سے زیادہ بولی 4 کروڑ 20 لاکھ سے شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ لیگ میں شامل کھلاڑیوں کی نیلامی چار مختلف کیٹیگریز میں کی جائے گی، جن کے لیے ابتدائی قیمتیں بھی مقرر کر دی گئی ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق سب سے نچلی کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کی

پی ایس ایل: کھلاڑیوں کی4 کیٹیگریز، سب سے زیادہ بولی 4 کروڑ 20 لاکھ سے شروع Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، سلمان علی آغا قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ لاہور میں عاقب جاوید نے سلمان علی آغا اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے ساتھ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔ اسکواڈ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ حکومت کے نجکاری پروگرام میں شامل

وفاقی حکومت نے کراچی اور لاہور کے بعد اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو بھی باضابطہ طور پر نجکاری کے فعال پروگرام میں شامل کر دیا ہے۔ کچھ خبری رپورٹس میں یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ پاکستان نے یو اے ای کے ساتھ اسلام آباد ائیرپورٹ کی نجکاری کا معاہدہ منسوخ کر دیا۔ جس پر

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ حکومت کے نجکاری پروگرام میں شامل Read More »

اے آئی کا باقاعدہ استعمال ڈپریشن بڑھ سکتا ہے: نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی

جدید تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ روزانہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال سے افسردگی، اضطراب اور چڑچڑاپن کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ معروف جریدے جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع ہونے والے مطالعے میں تقریباً 21 ہزار امریکی بالغ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا، جس سے معلوم ہوا کہ روزانہ اے

اے آئی کا باقاعدہ استعمال ڈپریشن بڑھ سکتا ہے: نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

سعودی عرب اور یو اے ای آمنے سامنے، خلیج میں نئے بحران کے بادل

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کشیدگی ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ریاض کی سرکاری میڈیا مہم نے ابو ظہبی پر کھلے عام الزام تراشی شروع کر دی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ صورتحال خلیجی خطے کو ایک اور بڑے بحران کی طرف دھکیل سکتی ہے۔ تنازع

سعودی عرب اور یو اے ای آمنے سامنے، خلیج میں نئے بحران کے بادل Read More »

سہیل کی سابق اہلیہ سیما سجدے نے خان فیملی کو فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں جیسا قراردے دیا

فیشن ڈیزائنر اور اسٹائلسٹ سیما سجدے نے حال ہی میں اپنے سابق شوہر سہیل خان کے ساتھ طلاق کے پیچیدہ اور جذباتی مرحلے پر کھل کر بات کی ہے، اور خاص طور پر خان خاندان کے ساتھ اپنے رشتے کے بارے میں کہا ہے کہ وہ آج بھی اسے اپنا خاندان مانتی ہیں۔ سیما سجدے

سہیل کی سابق اہلیہ سیما سجدے نے خان فیملی کو فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں جیسا قراردے دیا Read More »

شوگر کا خطرہ پہلے سے جانیں: اے آئی ٹیکنالوجی نے روایتی ٹیسٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

امریکی ماہرین نے ذیابطیس کی نشاندہی کے لئے دو نئے طریقے ایجاد کئے ہیں جو جو روایتی ٹیسٹ سے بہتر پیشگوئی کر سکتے ہیں۔ محققین کے مطابق یہ دونوں طریقے ابتدائی تشخیص اور مؤثر روک تھام کے لیے اہم ثابت ہو سکتے ہیں۔ دنیا میں تقریباً ہر 9 میں سے ایک بالغ شخص ذیابطیس (شوگر)

شوگر کا خطرہ پہلے سے جانیں: اے آئی ٹیکنالوجی نے روایتی ٹیسٹ کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

یاسر حسین اور اقراء عزیز کے گھر ننھی خوشیوں کا جلوہ، بیٹی کی پیدائش

پاکستانی شوبز کی مشہور جوڑی یاسر حسین اور اقراء عزیز کی زندگی میں ننھی پری کی آمد سے خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے! اداکار یاسر حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو یہ خوشی کی خبر دی کہ اُن کی بیٹی 24 جنوری 2026ء کو دنیا میں آئی۔ یاسر نے اسٹوری میں

یاسر حسین اور اقراء عزیز کے گھر ننھی خوشیوں کا جلوہ، بیٹی کی پیدائش Read More »