ویب ڈیسک

معیار نہیں پروپیگنڈا !بالی ووڈ کی پاکستان مخالف فلموں میں بڑے ستارے کےتماشے

اس میں کوئی دو رائے نہیں بھارتی فلم نگری کو دو ارب سے زائد انسانوں تک رسائی حاصل ہے۔ لیکن بالی وُڈ کی سنیما اسکرین پر اب صرف کہانی نہیں، بلکہ تماشا چھایا ہوا ہے! اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی برسوں کی طرح 2026 میں بھی آنے والی فلمیں جنگی ڈرامے، […]

معیار نہیں پروپیگنڈا !بالی ووڈ کی پاکستان مخالف فلموں میں بڑے ستارے کےتماشے Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: بنگلا دیش ٹورنامنٹ سے باہر، اسکاٹ لینڈ شامل

آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے بنگلا دیشی ٹیم کو باضابطہ طور پر باہر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ میگا ایونٹ بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں فروری 2026 سے شروع ہو رہا ہے۔ بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹورنامنٹ میں شامل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: بنگلا دیش ٹورنامنٹ سے باہر، اسکاٹ لینڈ شامل Read More »

ایف بی آر افسر کا نجی افراد کو سرکاری وفد ظاہر کر کے فرانس بھجوانے کا انکشاف

وفاقی دارالحکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے متعلق ایک سنگین ویزا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، جس میں ایک اعلیٰ افسر پر الزام ہے کہ اس نے نجی افراد کو سرکاری وفد کا رکن ظاہر کر کے فرانس کے ویزے لگوائے اور اس کے عوض لاکھوں روپے وصول کیے۔ میڈیا رپورٹس

ایف بی آر افسر کا نجی افراد کو سرکاری وفد ظاہر کر کے فرانس بھجوانے کا انکشاف Read More »

پرائمری کنٹرولز فیچر : اب بچوں کے واٹس ایپ پرہوگی والدین کی نظر

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ بچوں کی آن لائن حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک نیا اور اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جسے پرائمری کنٹرولز کا نام دیا گیا ہے۔ اس فیچر کے تحت والدین اپنے بچوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس پر محدود مگر مؤثر نگرانی کر

پرائمری کنٹرولز فیچر : اب بچوں کے واٹس ایپ پرہوگی والدین کی نظر Read More »

بھارتی فلم ناقد کمال آر خان ممبئی میں رہائشی عمارت پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار

بھارتی پولیس نے بالی ووڈ فلم ناقد کمال آر خان کو رہائشی عمارت پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 18 جنوری 2026 کو ممبئی کے علاقے او شیوارا میں واقع ایک رہائشی عمارت پر فائرنگ ہوئی تھی۔ او شیوارا پولیس نے واقعے کی تفتیش کے بعد ممبئی کے علاقے

بھارتی فلم ناقد کمال آر خان ممبئی میں رہائشی عمارت پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار Read More »

پشپا 3 : الو ارجن کے مقابلے میں رشمیکا مندانا کا کردار مضبوط ہوگا: بھارتی میڈیا

جنوبی بھارتی فلم پُشپا 3 کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے اور پری پروڈکشن کے لیے آفس بھی قائم کر لیا گیا ہے۔ اس بار فلم میں رشمیکا مندانا (شری ولی) کے کردار کو غیر معمولی طور پر مضبوط کیا جا رہا ہے۔ بھارت کی ساؤتھ انڈسٹری کے سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک

پشپا 3 : الو ارجن کے مقابلے میں رشمیکا مندانا کا کردار مضبوط ہوگا: بھارتی میڈیا Read More »

وزن پرقابو پائیں اور ڈیمنشیا کا خطرہ گھٹائیں: تحقیق

ایک نئی سائنسی تحقیق کے مطابق موٹاپا دماغی بیماری ڈیمنشیا کی دوسری سبسے قسم ویسکولر ڈیمنشیا کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ معروف سائنسی جریدے دی جرنل آف کلینیکل اینڈو کرائنولوجی اینڈ میٹابولزم میں شائع تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ جسمانی وزن صرف اتفاقی طور پر نہیں بلکہ براہِ راست ویسکیولر ڈیمنشیا کے

وزن پرقابو پائیں اور ڈیمنشیا کا خطرہ گھٹائیں: تحقیق Read More »

امریکا کی نئی حکمت عملی: ملک کے تحفظ اور چین پر توجہ، اتحادیوں کی مدد محدود

امریکی وزارت دفاع نے 2026 نیشنل ڈیفنس اسٹریٹجی (این ڈی ایس) دستاویز میں اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج اب بنیادی طور پر وطن کی حفاظت اور چین کو روکنے پر توجہ دے گی، جبکہ یورپ اور دیگر علاقوں میں اتحادیوں کو زیادہ محدود مدد فراہم کرے گی۔ اے ایف پی کے مطابق صدر ڈونلڈ

امریکا کی نئی حکمت عملی: ملک کے تحفظ اور چین پر توجہ، اتحادیوں کی مدد محدود Read More »

آپ وائی فائی انٹر نیٹ سے پریشان ہیں تو راؤٹر پر آزمائیں موثر ٹوٹکے

اگر آپ کا وائی فائی انٹرنیٹ کنکشن بار بار بند ہو جاتا ہے، وائی فائی اچانک ڈسکنیکٹ ہو جاتا ہے یا دن کے مخصوص اوقات میں نیٹ چلنا مشکل ہو جاتا ہے تو اس کی بڑی وجہ نیٹ ورک کی سست رفتاری ہو سکتی ہے۔ تاہم گھبرانے کی ضرورت نہیں، چند آسان اقدامات سے آپ

آپ وائی فائی انٹر نیٹ سے پریشان ہیں تو راؤٹر پر آزمائیں موثر ٹوٹکے Read More »

اسرائیل ایران پر حملے کا موقع تلاش کر رہا ہے : ترکیہ

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے خبردار کیا ہے کہ ایسے واضح اشارے موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کا موقع تلاش کر رہا ہے، اور اگر ایسا ہوا تو اس کے نتیجے میں پورا خطہ شدید عدم استحکام کا شکار ہو سکتا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے این

اسرائیل ایران پر حملے کا موقع تلاش کر رہا ہے : ترکیہ Read More »