ویب ڈیسک

جنگ کی جدید تکنیک : اب انسان نہیں لال بیگ کی فوج تیار ہو رہی ہے

گزشتہ چند برسوں کے دوران جنگ کے طور طریقوں میں بڑی تبدیلی ہوئی ہے۔ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا بنیان مرسوس ہو یا روس-یوکرین جنگ ۔۔۔ جدید ٹیکنالوجی کا کردار فیصلہ کن بنتا جا رہا ہے۔ خاص طور پر خودکش ڈرون جیسے ہتھیار نے عسکری حکمت عملی کا رخ ہی بدل دیا ہے۔ جدید […]

جنگ کی جدید تکنیک : اب انسان نہیں لال بیگ کی فوج تیار ہو رہی ہے Read More »

نوکیا کو اپنے موبائل بنانے اور بیچنے کے لئے پارٹنرز کی تلاش

کبھی موبائل فونز کے مارکیٹ میں بڑی حصے داری رکھنے والی نوکیا اپنے فونز کی مینوفیکچرنگ کے لیے پارٹنرز کی تلاش کر رہی ہے۔ ریڈیٹ پر ایک پوسٹ میں نوکیا کے کمیونٹی مینیجر نے موبائلز کے ایسے بڑے مینوفیکچررز سے کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے رابطہ کرنے کے لیے کہا ہے جو ان کے

نوکیا کو اپنے موبائل بنانے اور بیچنے کے لئے پارٹنرز کی تلاش Read More »

محفوظ اور پائیدار ایٹمی توانائی کی صنعت کاروبار کیلئے کھول رہے ہیں:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہےکہ وہ محفوظ اور پائیدار ایٹمی توانائی کی صنعت کاروبار کیلئے کھول رہے ہیں واشنگٹن میں اے آئی سمٹ سے خطاب کے دوران امریکی صدر نےکہا کہ ہمارے پاس دنیا کے سب سے بڑے توانائی کے ذخائر موجود ہیں ۔ تیل کی قیمت مزید نیچے لانا چاہتے ہیں۔ اس معاملے

محفوظ اور پائیدار ایٹمی توانائی کی صنعت کاروبار کیلئے کھول رہے ہیں:ٹرمپ Read More »

سام سنگ کی بیٹری زیادہ دیر کیسے چلائیں؟ کمپنی نے ضروری تبدیلیاں خودبتادیں

سام سنگ نے اپنے گلیکسی اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کچھ مشورے دیئےہیں ۔ جن پر عمل کرنے سے ناصرف بیٹری کی زندگی بڑھے گی بلکہ اور فون بھی برسوں درستگی سے کام کرے گا۔ آج کل مارکیٹ میں ایک سے ایک اچھے اسمارٹ فون آ رہے ہیں۔ فون خریدنے سے پہلے

سام سنگ کی بیٹری زیادہ دیر کیسے چلائیں؟ کمپنی نے ضروری تبدیلیاں خودبتادیں Read More »

موسمیاتی تبدیلی کا شکار ممالک دوسرے ملکوں پر ہرجانے کا دعویٰ کرسکتے ہیں: عالمی عدالت

عالمی عدالت انصاف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے ذمہ داروں کا تعین مشکل ہو سکتا ہے۔اس لئے ہر ملک دوسری ریاستوں پر ہرجانے کا مقدمہ کر سکتا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک موسمیاتی تبدیلیوں کا حصہ دار نہ ہونے کے باوجود شدید ماحولیاتی تغیر سے نبرد آزماہیں۔ ان میں سے اکثریت غریب اور

موسمیاتی تبدیلی کا شکار ممالک دوسرے ملکوں پر ہرجانے کا دعویٰ کرسکتے ہیں: عالمی عدالت Read More »

امریکا میں ٹرانسجینڈرز کو خواتین کےکھیلوں میں شرکت سے روک دیا گیا

امریکہ کی اولمپک اور پیرا اولمپک کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم نامے کے مطابق ٹرانسجینڈرز کو خواتین کےکھیلوں میں شرکت سے روک دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں برس ٹرانسجینڈرز کو خواتین کےکھیلوں میں شرکت سے روکنےکا حکم نامہ جاری کیاتھا۔ اسے ‘مردوں کو خواتین کےکھیلوں سے باہر رکھنے’ کے آرڈر کا نام

امریکا میں ٹرانسجینڈرز کو خواتین کےکھیلوں میں شرکت سے روک دیا گیا Read More »

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 72 لاکھ ہوگئی: ایف بی آر

فیڈرل بورڈآف ریونیو نے وزیراعظم کوبتایا ہے کہ ایک سال کےدوران ملک مین ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 45 لاکھ سے بڑھ کر 72 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے شرکا کو بتایا

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 72 لاکھ ہوگئی: ایف بی آر Read More »

اے آئی سے کوڈنگ کا انجام: ڈیٹا ڈیلیٹ کرکے غلطی بھی نہ مانی

آج کل کمپنیاں اے آئی سے کوڈنگ کاکام لےرہی ہیں تاکہ اپناوقت اور پیسہ بچایا جاسکے لیکن ایسا کرنا ایک کمپنی کو بہت مہنگا پڑ گیا۔ ٹیک کمپنی ساستر ڈاٹ اے آئی کے سی ای او جیسن لیمکن نے ایکس پر ایکس پر پوسٹ کیی ہے۔ جس میں انہوں نے ریپلیٹ پلیٹ فارم پر کوڈنگ

اے آئی سے کوڈنگ کا انجام: ڈیٹا ڈیلیٹ کرکے غلطی بھی نہ مانی Read More »

غزہ میں انسانی بحران: 100سے زائدبین الاقوامی تنظیموں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

غزہ میں انسانی بحران اپنی آخری حدوں کو چھو رہا ہے۔ ایسے میں 100سے زائد بین الاقوامی سماجی تنظیموں نے مقبوضہ علاقے میں غذائی قلت کے باعث خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل ، ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم ایم ایس ایف اور آکسفام جیسی 100 سے زائد بین القوامی سماجی تنظیموں نے کہا

غزہ میں انسانی بحران: 100سے زائدبین الاقوامی تنظیموں نے خطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

ریٹنگ کی دوڑ نے ہمارے ڈرامے کا معیار گرادیا ہے: مرینہ خان

لیجنڈ ٹی وی اداکارہ مرینہ خان کہتی ہیں کہ ریٹنگ کی دوڑ نے ہمارے ڈرامے کا معیار گرادیا ہے۔ ہمیں ڈراموں کی تعداد بڑھانے کے بجائے اداکاروں پر توجہ دینے کی ضرروت ہے۔ احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے مرینہ خان نے کہا کہ مصنف کی ایک حد ہوتی ہے۔ اسے پار

ریٹنگ کی دوڑ نے ہمارے ڈرامے کا معیار گرادیا ہے: مرینہ خان Read More »