اہم ترین

پہلا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دےدی ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے گئے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا […]

پہلا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا Read More »

کیسا ہوگا گوگل پکسل؟ کیمرے سے بیٹری سے متعلق تفصیلات لیک

آئی فون کی طرح گوگل کے پکسل موبائل فون کے مداح بھی کسی طرح کم نہیں۔ دنیا بھر میں ہر کوئی گوگل کے متوقع پکسل 10 موبائل فون کی خصوصیات جاننا چاہتا ہے۔ یہ موبائل فون کم ۤئے گا اس کا حتمی اعلان تو نہیں کیا گیا لیکن اس کی خصوصیات لیک ہونے کے بعد

کیسا ہوگا گوگل پکسل؟ کیمرے سے بیٹری سے متعلق تفصیلات لیک Read More »

ٹرمپ کی ٹیرف تلوار چل پڑی: 92 ممالک پر 10 سے 41 فیصد ٹیرف عائد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے تجارتی شراکت داروں پر 10 فیصد سے لے کر 41 فیصد تک نئے ریسیپروکل ٹیرف لگانے کا حکم دے دیا۔ تاہم، یہ نئے ٹیرف یکم اگست کے بجائے اب 7 اگست یعنی ایک ہفتے بعد مؤثر ہوں گے۔ امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات کرنے کے لیے صدر ڈونلڈ

ٹرمپ کی ٹیرف تلوار چل پڑی: 92 ممالک پر 10 سے 41 فیصد ٹیرف عائد Read More »

محبوبہ نے 7 سال میں 42 مرتبہ شادی کی پیشکش ٹھکرائی،بوائے فرینڈ کی 43 ویں کوشش کامیاب

انٹرنیٹ پر آج کل ایک ایسی محبت کی کہانی وائرل ہو رہی ہے، جو ناصرف سچے پیار کی مثال ہے، بلکہ صبر اور وابستگی کی بھی پہچان بن چکی ہے۔ بوائے فرینڈ نے 7 سال میں اپنی گرل فرینڈ کے ہاتھوں 42 مرتبہ شادی کی پیشکش ٹھکرانے کے باوجود ہار نہیں مانی۔ اور بالآخر 43

محبوبہ نے 7 سال میں 42 مرتبہ شادی کی پیشکش ٹھکرائی،بوائے فرینڈ کی 43 ویں کوشش کامیاب Read More »

حکومت نے پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مزید مہنگا کر دیا

وزارت خزانہ نے آئندہ 15روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ خزانہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی فی لیٹر نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے ہوگئی ہے۔ اس سے

حکومت نے پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مزید مہنگا کر دیا Read More »

پی ٹی آئی کا 9 مئی کیس میں سزاؤں کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی قیادت کو 9 مئی کیسز میں سزاؤں کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فیصل آباد اے ٹی سی کے فیصلے میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز

پی ٹی آئی کا 9 مئی کیس میں سزاؤں کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان Read More »

نو مئی مقدمات: پی ٹی آئی کے 108 رہنماؤں اور کارکنوں کو قید کی سزا

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 09 مئی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 108 مجرمان کو سزائیں سنائی ہیں۔ نو مئی 2023 کو فیصل آباد میں واقع ایک حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیا گیا تھا جس کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہوا تھا۔

نو مئی مقدمات: پی ٹی آئی کے 108 رہنماؤں اور کارکنوں کو قید کی سزا Read More »

اسرائیل کا امریکا سے ہزاروں بندوقیں اور بم خریدنے کا معاہدہ

امریکی سینیٹ نے اسرائیل کو بڑے پیمانے پر اسلحہ فروخت کرنے سے متعلق معاہدہ کو منظوری دے دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سینیٹ نے 675 ملین ڈالر کی اس ڈیل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت اسرائیل کو 5 ہزار بم اور ہزاروں اسالٹ رائفلیں ملیں گی۔ خیال کیا جا رہا ہے

اسرائیل کا امریکا سے ہزاروں بندوقیں اور بم خریدنے کا معاہدہ Read More »

امریکا سے تجارتی معاہدے پاکستانی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی آئے گی: وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے۔جس کا مقصد دو طرفہ تجارت کا فروغ ، منڈیوں تک رسائی کو بڑھانا، سرمایہ کاری کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانا ہے۔ وزارتِ خزانہ ک ی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا

امریکا سے تجارتی معاہدے پاکستانی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی آئے گی: وزارت خزانہ Read More »

پاک امریکا تجارتی معاہدہ؛ ٹرمپ کا پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر کے لیے مل کر کام کرنے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹرمپ نے پاک امریکا تجارتی معاہدے کا اعلان نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل کیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ آج بہت مصروف دن ہے۔ وہ کئی ملکوں کے وفود سے تجارتی معاہدوں پر بات

پاک امریکا تجارتی معاہدہ؛ ٹرمپ کا پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر کے لیے مل کر کام کرنے کا اعلان Read More »