اہم ترین

اسرائیل کا امریکا سے ہزاروں بندوقیں اور بم خریدنے کا معاہدہ

امریکی سینیٹ نے اسرائیل کو بڑے پیمانے پر اسلحہ فروخت کرنے سے متعلق معاہدہ کو منظوری دے دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سینیٹ نے 675 ملین ڈالر کی اس ڈیل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت اسرائیل کو 5 ہزار بم اور ہزاروں اسالٹ رائفلیں ملیں گی۔ خیال کیا جا رہا ہے […]

اسرائیل کا امریکا سے ہزاروں بندوقیں اور بم خریدنے کا معاہدہ Read More »

امریکا سے تجارتی معاہدے پاکستانی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی آئے گی: وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے۔جس کا مقصد دو طرفہ تجارت کا فروغ ، منڈیوں تک رسائی کو بڑھانا، سرمایہ کاری کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانا ہے۔ وزارتِ خزانہ ک ی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا

امریکا سے تجارتی معاہدے پاکستانی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی آئے گی: وزارت خزانہ Read More »

پاک امریکا تجارتی معاہدہ؛ ٹرمپ کا پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر کے لیے مل کر کام کرنے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹرمپ نے پاک امریکا تجارتی معاہدے کا اعلان نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل کیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ آج بہت مصروف دن ہے۔ وہ کئی ملکوں کے وفود سے تجارتی معاہدوں پر بات

پاک امریکا تجارتی معاہدہ؛ ٹرمپ کا پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر کے لیے مل کر کام کرنے کا اعلان Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں ایک ماہ کے لئے بڑی کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 17 روپے 73 پیسے فی کلو سستی کر دی۔ ڈان نیوز کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 209 روپے

ایل پی جی کی قیمت میں ایک ماہ کے لئے بڑی کمی Read More »

شوہر کا طلاق کا مقدمہ خود لڑ کر جیتنے پر انوکھا جشن

سوشل میڈیا ایک منفرد کہانی وائرل ہو گئی ہے، جس میں ایک شخص نے اپنے طلاق کی پوری قانونی لڑائی خود لڑی اور آخر میں ایک بھی پیسہ دیے بغیر طلاق کی کارروائی مکمل کی۔ سب سے حیران کن بات یہ کہ اس نے کیک کاٹ کر اس فتح کا جشن بھی منایا…وہ بھی ایک

شوہر کا طلاق کا مقدمہ خود لڑ کر جیتنے پر انوکھا جشن Read More »

بچھو: 6 دن سانس اور ایک سال بھوکا رہ کر بھی زندہ رہنے والا جانور

انسانوں کے لیے بغیر سانس لیے جینا مشکل ہی نہیں…ناممکن ہے، لیکن قدرت کی کچھ تخلیقات اتنی حیرت انگیز ہیں کہ ہماری سوچ سے بھی آگے جا کر زندہ رہتی ہیں. ایسا ہی ایک جانور مخلوق ہے…بچھو. یہ چھوٹا سی نظر آنے والی مخلوق ناصرف زہریلی ہوتی ہے، بلکہ اس کی برداشت اور جستجو انسان

بچھو: 6 دن سانس اور ایک سال بھوکا رہ کر بھی زندہ رہنے والا جانور Read More »

آئندہ 5 سال میں 10لاکھ اے آئی اسپیشلسٹ: کابینہ میں نیشنل اے آئی پالیسی 2025 منظور

وفاقی کابینہ نے پاکستان کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے، عام آدمی کی آرٹیفیشل انٹیلی جینس ٹیکنالوجی تک رسائی، ملک میں مکمل اے آئی ایکوسسٹم کے قیام اور اس حوالے سے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے نیشنل اے آئی پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد جاری کردہ

آئندہ 5 سال میں 10لاکھ اے آئی اسپیشلسٹ: کابینہ میں نیشنل اے آئی پالیسی 2025 منظور Read More »

حج پالیسی 2026 منظور: 2 لاکھ 55 ہزار عازمین کو حجاز مقدس بھیجنے کا فیصلہ

وفاقیکاینہ نےآئندہ برس حج کے لئے پالیسی کی منظوری دے دی جس کے تحت حکومت نے حج 2026 کے کوٹے کو 195,000 سے بڑھا کر 255,000 کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ حج درخواستوں کی وصولی 4 اگست سے

حج پالیسی 2026 منظور: 2 لاکھ 55 ہزار عازمین کو حجاز مقدس بھیجنے کا فیصلہ Read More »

بھارت کا ڈبلیو سی ایل سیمی فائنل کا بائیکاٹ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

بھارت نے برطانیہ میں کھیلی جارہی ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025 کے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف میدان میں اترنے سے انکارکردیاہے ۔ جسکے بعد قومی ٹیم ایونت کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ منگل کو یووراج سنگھ کی کپتانی میں بھارتی ٹیم نے ویسٹ انڈیز چمپئنز کو 5 وکٹ

بھارت کا ڈبلیو سی ایل سیمی فائنل کا بائیکاٹ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا Read More »

شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ کمیٹی نے موجودہ معاشی حالات اور مہنگائی کے تخمینوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ کو 11

شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »