اہم ترین

ڈیپ فیک: مصنوعی ذہانت کا کمال معاشرے کے لیے نیا چیلنج

گزشتہ کچھ عرصے کے دوران ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے استعمال میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث جہاں ایک طرف جدید ٹیکنالوجی کے مثبت پہلو سامنے آئے ہیں، وہیں اس کے منفی اثرات نے حکومتوں، ماہرین اور عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ڈیپ فیک دراصل ایسی تصاویر، ویڈیوز […]

ڈیپ فیک: مصنوعی ذہانت کا کمال معاشرے کے لیے نیا چیلنج Read More »

مائیکروسافٹ ایج براؤزر صارفین ہوجائیں خبردار؛ سیکیورٹی وارننگ آگئی

اگر آپ مائیکروسافٹ ایج براؤزر استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لیے یہ خبر نہایت اہم ہے۔ سائبر سیکیورٹی ماہرین نے مائیکروسافٹ ایج براؤزر کے حوالے سے ایک اہم سیکیورٹی وارننگ جاری کی ہے۔ ویب سائیٹ ٹیک کرنچ کےمطابق مائیکروسافٹ ایج براؤزر میں متعدد سنگین سیکیورٹی خامیاں سامنے آئی ہیں، جن کا فائدہ اٹھا کر

مائیکروسافٹ ایج براؤزر صارفین ہوجائیں خبردار؛ سیکیورٹی وارننگ آگئی Read More »

بھارتی اداکارہ مِمی چکرورتی کا لائیو شو میں ہراسانی کا الزام

بھارت کی سابق رکنِ پارلیمنٹ اور معروف بنگالی اداکارہ مِمی چکرورتی نے ہندوستانی یومِ جمہوریہ کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنے ساتھ بدسلوکی اور ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ مِمی کے مطابق بنگاؤں میں ہونے والے اس پروگرام میں پرفارمنس کے دوران انہیں اچانک اسٹیج چھوڑنے کا حکم دیا گیا اور

بھارتی اداکارہ مِمی چکرورتی کا لائیو شو میں ہراسانی کا الزام Read More »

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا بل منظور

فرانس میں 2018 سے 11 سے 15 سال کے بچوں کے لیے اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہے ۔ اور اب ایوانِ زیریں نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا بل بھی منظور کر لیا ہے۔ اس بل کو صدر ایمانوئل میکرون کی

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا بل منظور Read More »

دنیا کے 3 ارب 80 کروڑ افراد شدید گرمی کا سامنا کر سکتے ہیں:سائنسدانوں کی وارننگ

سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں تقریباً 3 ارب 80 کروڑ افراد شدید گرمی کا سامنا کر سکتے ہیں۔ اگرچہ اس کا سب سے زیادہ اثر گرم اور غریب ممالک پر پڑے گا، لیکن ٹھنڈے خطوں کے ممالک کو بھی اس خطرے کے لیے خود کو ڈھالنا ہوگا۔ یونیورسٹی آف

دنیا کے 3 ارب 80 کروڑ افراد شدید گرمی کا سامنا کر سکتے ہیں:سائنسدانوں کی وارننگ Read More »

چین میں فولادی کھمبے کے اندر پنپنے والا بانس کا درخت عزم و ہمت کی مثال بن گیا

چین کی ژنچانگ کاؤنٹی میں ایک چھوٹے سے بانس کے پودے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جو اسٹیل کے لیمپ پوسٹ کے اندر سے اپنی جڑیں نکال کر اوپر بڑھ گیا۔ اس بانس کو مقامی لوگوں نے فوراً “ناقابل شکست بانس” کا لقب دے دیا۔ چینی سوشل میڈیا میں وائرل ویڈیو

چین میں فولادی کھمبے کے اندر پنپنے والا بانس کا درخت عزم و ہمت کی مثال بن گیا Read More »

ورلڈ بینک کی مددسے چلنے والے سندھ سولر منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب تحقیقات

سندھ کے محکمہ توانائی میں عالمی بینک کی فنڈنگ سے چلنے والے سولر انرجی منصوبے میں بڑے پیمانے پر مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سولر پینلز کی درآمد اور پروکیورمنٹ میں تین ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، جس پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے تحقیقات

ورلڈ بینک کی مددسے چلنے والے سندھ سولر منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب تحقیقات Read More »

سوشل میڈیا پر بچوں کی دماغی صحت خراب کرنے کا الزام: امریکی کمپنیوں کو مقدمے کا سامنا

امریکا میں سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف ایک تاریخی اور فیصلہ کن مقدمہ اس ہفتے شروع ہونے جا رہا ہے، جو یہ طے کر سکتا ہے کہ آیا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو جان بوجھ کر بچوں اور نوجوانوں کو عادی بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا یا نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا

سوشل میڈیا پر بچوں کی دماغی صحت خراب کرنے کا الزام: امریکی کمپنیوں کو مقدمے کا سامنا Read More »

رانی مکھرجی اور ادتیہ چوپڑا کی شادی؛ جب رشی کپور نے کرن جوہر کا جھوٹ پکڑا

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک مرتبہ مرحوم اداکار رشی کپور سے جھوٹ بولتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کرن جوہر، اداکارہ رانی مکھرجی اور فلم ساز ادتیہ چوپڑا کی خفیہ شادی میں شرکت کے لیے بیرونِ ملک

رانی مکھرجی اور ادتیہ چوپڑا کی شادی؛ جب رشی کپور نے کرن جوہر کا جھوٹ پکڑا Read More »

داعش کے خلاف امریکا نائجیریا عسکری شراکت داری میں اضافہ

امریکا نے نائجیریا کے ساتھ فوجی تعاون میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت انٹیلی جنس شیئرنگ اور عسکری سازوسامان کی فراہمی تیز کی جا رہی ہے۔ امریکی افریقہ کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جان برینن نے بتایا کہ یہ اقدام افریقہ میں داعش سے منسلک شدت پسندوں کے خلاف وسیع امریکی

داعش کے خلاف امریکا نائجیریا عسکری شراکت داری میں اضافہ Read More »