بلاگ

اسمارٹ فونز کے چیلنج کے باوجود ٹی وی زندہ: اے آئی اور بڑی اسکرینز سے نئی جنگ

اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے بڑھتے استعمال کے باعث جہاں ٹیلی وژن کو زوال کا سامنا ہے، وہیں ٹی وی بنانے والی کمپنیاں اس روایتی اسکرین کو نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے دوبارہ زندہ رکھنے کے لیے پُرعزم دکھائی دیتی ہیں۔ لاس ویگاس میں جاری کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) میں پیش کیے گئے جدید […]

اسمارٹ فونز کے چیلنج کے باوجود ٹی وی زندہ: اے آئی اور بڑی اسکرینز سے نئی جنگ Read More »

آگ کی ایک سادہ سی ویڈیو نے یوٹیوب سے 10 لاکھ ڈالرکمالئے

یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ایک سادہ سی ویڈیو نے حیران کن پزیرائی حاصل کی ہے۔ اس ویڈیو میں 10 گھنٹے تک صرف جلتی ہوئی آگ دیکھی اور لکڑی کے چٹخنے کی آواز سنائی دیتی ہے، مگر 2016 میں اپ لوڈ ہونے کے بعد یہ 157 ملین سے زیادہ ویوز حاصل کر چکی ہے

آگ کی ایک سادہ سی ویڈیو نے یوٹیوب سے 10 لاکھ ڈالرکمالئے Read More »

چین بھی بوڑھوں کا ملک بننے لگا:حکومت آبادی میں کمی سے پریشان

کئی ترقی یافتہ ممالک کی طرح آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک چین اپنی پالیسی کی وجہ سے آبادی کے شدید بحران کا شکار ہوگیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چین میں ایک بچہ پالیسی ختم ہوئے دس سال گزر چکے ہیں، مگر اس کے باوجود ملک ایک

چین بھی بوڑھوں کا ملک بننے لگا:حکومت آبادی میں کمی سے پریشان Read More »

دنیا کے لئے 2025: 70 سے زائد ممالک میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

عالمی موسمیاتی اعداد و شمار کے ابتدائی تجزیے کے مطابق گزشتہ 12 ماہ دنیا کے تیسرے گرم ترین سال ثابت ہونے جا رہے ہیں۔ اس فہرست میں 2024 اور 2023 پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ تاہم اس حوالے سے یورپی ادارہ کوپرنیکس حتمی رپورٹ جنوری کے اوائل میں جاری کرے گا۔ اے ایف پی

دنیا کے لئے 2025: 70 سے زائد ممالک میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے Read More »

سائنسدانوں کو کائنات کے سب سے پرانے ستاروں کے آثار مل گئے: ناسا کا بڑا دعویٰ

ناسا کے سائنسدانوں کو کائنات کے سب سے قدیم اور اولین ستاروں کی موجودگی کے اب تک کے مضبوط ترین شواہد مل گئے ہیں۔ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے ماہرینِ فلکیات نے ایسے انتہائی قدیم ستاروں کے آثار دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے جو بگ بینگ کے فوراً بعد وجود میں آئے

سائنسدانوں کو کائنات کے سب سے پرانے ستاروں کے آثار مل گئے: ناسا کا بڑا دعویٰ Read More »

بٹ کوائن کی قدر گرنے سے کئی کمپنیاں دیوالیہ ؛ ماہرین نے اسے بھی موقع قرار دے دیا

سال کے اختتام پر کرپٹو کرنسی بٹ کوائن میں آنے والی شدید گراوٹ نے ان کمپنیوں کو سخت دھچکا پہنچایا ہے جنہوں نے اس ڈیجیٹل اثاثے پر بھاری سرمایہ کاری کر رکھی تھی۔ بٹ کوائن پر انحصار کرنے والی کئی کمپنیوں کے شیئرز تیزی سے گر گئے جبکہ مارکیٹ میں ایک نئی بٹ کوائن ببل

بٹ کوائن کی قدر گرنے سے کئی کمپنیاں دیوالیہ ؛ ماہرین نے اسے بھی موقع قرار دے دیا Read More »

کام کے دوران زیادہ باتھ روم جانے پر انجینئر ملازمت سے فارغ

چین میں ایک انجینئر کو دورانِ ملازمت بار بار اور طویل وقت تک باتھ روم جانے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیا، جس پر اس نے اپنی کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا، تاہم عدالت نے کمپنی کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ غیر ملکی نیوز ویب سائیٹ کے مطابق چین

کام کے دوران زیادہ باتھ روم جانے پر انجینئر ملازمت سے فارغ Read More »

گوگل کا خلا میں اے آئی ڈیٹا سینٹر کا منصوبہ خطرے میں پڑ گیا

گوگل پروجیکٹ سن کیچر کے تحت 81 سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار میں بھیجنے کا منصوبہ رکھتا تھا، جو سورج کی توانائی سے چلنے والے اے آئی پروسیسرز کے ذریعے ڈیٹا پراسیس کر کے زمین پر منتقل کرتے۔ لیکن اب یہ خلا میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) ڈیٹا سینٹر بنانے کا خواب چکنا چور

گوگل کا خلا میں اے آئی ڈیٹا سینٹر کا منصوبہ خطرے میں پڑ گیا Read More »

انسٹاگرام میں بلیک میلنگ: خودکشی کرنے والےنوجوان کے والدین کا میٹا پرمقدمہ

اسکاٹ لینڈ کے ایک جوڑے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب ان کے کم عمر بیٹے مرے ڈوئی کو انسٹاگرام پر بلیک میلنگ کا نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو

انسٹاگرام میں بلیک میلنگ: خودکشی کرنے والےنوجوان کے والدین کا میٹا پرمقدمہ Read More »

ارب پتیوں کا سال 2025: دولت، طاقت اور اے آئی نے دنیا کا نقشہ بدل دیا

سال 2025 کو اگر کسی ایک لفظ میں بیان کیا جائے تو وہ ہے ’’ارب پتیوں کا عروج‘‘۔ دنیا میں دولت بنانے کی رفتار اس سال اس حد تک تیز رہی کہ ارب پتی بننا اب کسی دہائیوں پر محیط جدوجہد کے بجائے چند برسوں اور بعض اوقات چند مہینوں — کا کھیل بن گیا۔

ارب پتیوں کا سال 2025: دولت، طاقت اور اے آئی نے دنیا کا نقشہ بدل دیا Read More »