بلاگ

زمین کے گرد بڑھتا خلائی ملبہ عالمی خطرہ بننے لگا

زمین کے گرد گردش کرنے والے سیٹلائٹس اور خلائی ملبے (اسپیس جنک) میں تیزی سے اضافے نے عالمی خلائی سلامتی کے لیے نئے خدشات پیدا کر دیے ہیں، جس کے پیش نظر برطانیہ کی چلبولٹن آبزرویٹری چوبیس گھنٹے مدار میں موجود اشیا کی نگرانی کر رہی ہے تاکہ ممکنہ تصادم اور دیگر خطرات سے بروقت

زمین کے گرد بڑھتا خلائی ملبہ عالمی خطرہ بننے لگا Read More »

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹس تک پیشگی رسائی برائے فروخت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا کمپنی نے ٹروتھ اے پی آئی کے نام سے ایک نئی بامعاوضہ سروس متعارف کرائی ہے، جس کے تحت سبسکرائبرز کو ٹرمپ کی ٹروتھ سوشل پر پوسٹس عام صارفین سے پہلے دیکھنے کی سہولت دی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سروس کی ماہانہ فیس 60

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹس تک پیشگی رسائی برائے فروخت Read More »

آبنائے ہرمز میں 115 دن محصور جہاز کے بنگلا دیشی کپتان کی کہانی

بنگلا دیش کے 51 سالہ بحری کپتان محمد شفیق الاسلام نے خلیج میں جنگ کے دوران 115 دن تک سمندر میں محصور رہنے کی داستان بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس عرصے میں ان کی سب سے بڑی ذمہ داری اپنے 31 ساتھیوں، 4 کروڑ ڈالر مالیت کے جہاز اور 82 لاکھ ڈالر کے سامان

آبنائے ہرمز میں 115 دن محصور جہاز کے بنگلا دیشی کپتان کی کہانی Read More »

برطانیہ میں روبوٹک سرجری کا نیا دور، پھیپھڑوں کے کینسر کا پیچیدہ آپریشن کامیاب

برطانیہ میں جدید طبی ٹیکنالوجی نے سرجری کے شعبے میں ایک نئی پیش رفت کی راہ ہموار کر دی ہے، جہاں “دا ونسی 5” روبوٹک اسسٹڈ سرجیکل سسٹم کے ذریعے پھیپھڑوں کے کینسر کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس جدید نظام سے نہ صرف پیچیدہ آپریشن زیادہ درست انداز میں

برطانیہ میں روبوٹک سرجری کا نیا دور، پھیپھڑوں کے کینسر کا پیچیدہ آپریشن کامیاب Read More »

باغی اے آئی نے سائبر حملہ کردیا تو کیاہوگا؟ ماہرین میں قانونی ذمہ داری پر نئی بحث چھڑ گئی

اوپن اے آئی کے دو مصنوعی ذہانت (اے آئی) ماڈلز کی جانب سے دورانِ آزمائش مبینہ طور پر خودمختار انداز میں سائبر حملے کیے جانے کے بعد ایک اہم قانونی سوال سامنے آ گیا ہے کہ اگر کوئی اے آئی سسٹم اپنی مرضی سے غیرقانونی کارروائی کرے تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد

باغی اے آئی نے سائبر حملہ کردیا تو کیاہوگا؟ ماہرین میں قانونی ذمہ داری پر نئی بحث چھڑ گئی Read More »

جدید ٹیکنالوجی کے باوجود سائنسدان تاحال ماں کا دودھ تیار کرنے میں ناکام

عالمی ہفتۂ رضاعت (1 تا 7 اگست) کے موقع پر ایک بار پھر یہ سوال توجہ کا مرکز بن گیا ہے کہ جدید سائنس اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) میں غیرمعمولی ترقی کے باوجود ماں کے دودھ جیسا مکمل متبادل لیبارٹری میں کیوں تیار نہیں کیا جا سکا۔ ماہرین کے مطابق دنیا بھر کی جامعات،

جدید ٹیکنالوجی کے باوجود سائنسدان تاحال ماں کا دودھ تیار کرنے میں ناکام Read More »

اچھی نیند دماغ کے ساتھ دل بھی صحت مند رکھتی ہے: امریکی ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دل کو صحت مند رکھنے کے لیے متوازن غذا اور باقاعدہ ورزش کے ساتھ ساتھ اچھی اور مکمل نیند بھی بے حد ضروری ہے۔ مسلسل کم نیند لینے سے ہائی بلڈ پریشر، موٹاپا، ٹائپ ٹو ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ امریکی ادارے سینٹرز فار

اچھی نیند دماغ کے ساتھ دل بھی صحت مند رکھتی ہے: امریکی ماہرین Read More »

کافی پیئیں اور عمر رسیدگی کے اثرات کم کریں : جدید تحقیق

عمر بڑھنا ایک قدرتی عمل ہے، تاہم نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ طرزِ زندگی اور خوراک کے ذریعے عمر کے اثرات کو کسی حد تک سست کیا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق سگریٹ نوشی سے پرہیز، ورزش، متوازن غذا اور صحت مند عادات انسان کو زیادہ فعال اور بہتر عمر گزارنے میں

کافی پیئیں اور عمر رسیدگی کے اثرات کم کریں : جدید تحقیق Read More »

جین زی کے احتجاج نے مودی کو ہلا ڈالا: برسوں میں بنی سیاسی ساکھ مٹی میں مل گئی

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی برسوں سے قائم مضبوط اور ناقابلِ شکست سیاسی شبیہ کو اب تک کے سب سے بڑے امتحان کا سامنا ہے، کیونکہ نوجوانوں کی قیادت میں ہونے والے ملک گیر احتجاج کے دباؤ پر حکومت کو متعدد اہم مطالبات تسلیم کرتے ہوئے پسپائی اختیار کرنا پڑی۔ بھارت میں امتحانی پرچے

جین زی کے احتجاج نے مودی کو ہلا ڈالا: برسوں میں بنی سیاسی ساکھ مٹی میں مل گئی Read More »

ہیپی میریج بن گئی ایپی میریج: جاپان میں اے آئی ایپ سے سیکڑوں جوڑوں کی شادیاں

جاپان میں کم ہوتی شرحِ پیدائش کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے حکومت کی جانب سے شروع کی گئی مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والی ڈیٹنگ ایپ نے حیران کن نتائج دینا شروع کر دیے ہیں، جہاں اس پلیٹ فارم کے ذریعے ملنے والے 265 جوڑوں نے شادی کر لی۔ خبر رساں ادارے اے

ہیپی میریج بن گئی ایپی میریج: جاپان میں اے آئی ایپ سے سیکڑوں جوڑوں کی شادیاں Read More »