بلاگ

سوشل میڈیا پر سگریٹ نوشی کا فیشن:نوجوانوں میں اسموکنگ پوز کا رجحان

دنیا بھر میں اگرچہ سگریٹ نوشی کی شرح گزشتہ کئی دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، لیکن سوشل میڈیا، فیشن اور شوبز کی دنیا میں سگریٹ کو ایک بار پھر فیشن اسٹیٹمنٹ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جس پر صحت کے ماہرین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر سگریٹ نوشی کا فیشن:نوجوانوں میں اسموکنگ پوز کا رجحان Read More »

انسان 194 سال سے زیادہ عمر نہیں پاسکتا: جدید تحقیق نے بڑا راز کھول دیا

جہاں ایک طرف سوشل میڈیا پر اثر و رسوخ رکھنے والے افراد اور بائیو ہیکرز مختلف طریقوں سے انسان کو لافانی بنانے اور عمر کو غیر معمولی حد تک بڑھانے کے دعوے کر رہے ہیں، وہیں ایک نئی سائنسی تحقیق نے ان بلند بانگ دعوؤں کی حقیقت واضح کر دی ہے۔ مشہور سائنسی جریدے این

انسان 194 سال سے زیادہ عمر نہیں پاسکتا: جدید تحقیق نے بڑا راز کھول دیا Read More »

مشرق وسطی میں کشیدگی نے دنیا پھر کوئلے سے بجلی بنانے کی طرف مائل

عالمی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) نے اپنی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ، آبنائے ہرمز میں بار بار رکاوٹوں اور قدرتی گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث دنیا ایک بار پھر کوئلے سے بجلی پیدا کرنے پر انحصار بڑھا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2026 میں عالمی

مشرق وسطی میں کشیدگی نے دنیا پھر کوئلے سے بجلی بنانے کی طرف مائل Read More »

دنیا میں 64 کروڑ 50 لاکھ افراد غذائی قلت کا شکار: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بھوک کا شکار افراد کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم یہ شرح کورونا وبا سے پہلے کی سطح سے اب بھی زیادہ ہے۔ الجزیرہ میں اقوام متحدہ کی شائع رپورٹ کے مطابق 2025 میں تقریباً 64 کروڑ 50 لاکھ افراد غذائی قلت

دنیا میں 64 کروڑ 50 لاکھ افراد غذائی قلت کا شکار: اقوام متحدہ Read More »

کیا لہسن واقعی کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا حقیقت کیا ہے

کینسر ایک ایسی خطرناک بیماری ہے جس کی تشخیص اکثر بہت دیر سے ہوتی ہے، اسی لیے لوگ اس سے بچاؤ کے لیے مختلف گھریلو ٹوٹکے آزماتے ہیں۔ ان ہی میں ایک مشہور خیال یہ بھی ہے کہ روزانہ لہسن کی ایک کلی کھانے سے کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ تاہم ماہرین صحت

کیا لہسن واقعی کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا حقیقت کیا ہے Read More »

اے آئی چپ ساز کمپنی اینویڈیا کے مالک کی جیکٹ 27 کروڑ 40 لاکھ روپے میں نیلام

مصنوعی ذہانت (اے آئی) چِپ ساز کمپنی اینویڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جینسن ہوانگ کی مشہور سیاہ چمڑے کی جیکٹ 9 لاکھ 60 ہزار امریکی ڈالر نیلام ہوئی ہے۔ پاکستانی کرنسی میں اس کی مالیت تقریباً 27 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔ امریکی نیلام گھر سوتھبیز کے مطابق ٹام فورڈ کی تیار

اے آئی چپ ساز کمپنی اینویڈیا کے مالک کی جیکٹ 27 کروڑ 40 لاکھ روپے میں نیلام Read More »

اے آئی جونیئر پروگرامرز کے روزگار کا دشمن بن گیا

مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی جدید کوڈنگ ٹولز نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں سافٹ ویئر تیار کرنے کا طریقہ بدل دیا ہے، جس کے باعث کمپنیوں میں جونیئر پروگرامرز کی مانگ کم جبکہ تجربہ کار انجینئرز کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے۔ آن لائن گفٹ پلیٹ فارم گفٹوری کے سربراہ ایرک لاؤر کا کہنا

اے آئی جونیئر پروگرامرز کے روزگار کا دشمن بن گیا Read More »

اچھی نیند صرف دماغ نہیں دل کو بھی صحتمند رکھتی ہے: ماہرین

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دل کو صحت مند رکھنے کے لیے متوازن غذا اور باقاعدہ ورزش کے ساتھ ساتھ اچھی اور مکمل نیند بھی بے حد ضروری ہے۔ مسلسل کم نیند لینے سے ہائی بلڈ پریشر، موٹاپا، ٹائپ ٹو ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ امریکی ادارے سینٹرز

اچھی نیند صرف دماغ نہیں دل کو بھی صحتمند رکھتی ہے: ماہرین Read More »

غزہ میں فلسطینی ملبے کے ڈھیر سے ہزاروں سال پرانے تاریخی ورثے کو بچانے میں مصروف

غزہ میں جاری جنگ اور وسیع پیمانے پر تباہی کے باوجود فلسطینی رضاکار اپنے تاریخی اور ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانے کے لیے سرگرم ہیں۔ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں قائم ایک عارضی خیمے میں ماہرین اور رضاکار ہزاروں سال پرانے نوادرات، موزائیک فن پاروں، قدیم دستاویزات اور تاریخی تصاویر کو صفائی، مرمت

غزہ میں فلسطینی ملبے کے ڈھیر سے ہزاروں سال پرانے تاریخی ورثے کو بچانے میں مصروف Read More »

اے آئی انسانی دماغ کو سست بنا رہی ہے؟ نئی تحقیق میں تشویشناک انکشافات

مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس جیسے چیٹ جی پی ٹی، کلاڈ اور جیمنی کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت نے جہاں روزمرہ زندگی، تعلیم اور دفاتر میں کام آسان بنا دیا ہے، وہیں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ان ٹولز پر ضرورت سے زیادہ انحصار انسانی دماغ کی صلاحیتوں پر منفی اثرات

اے آئی انسانی دماغ کو سست بنا رہی ہے؟ نئی تحقیق میں تشویشناک انکشافات Read More »