بلاگ

شوگر کے مریضوں کی سماعت متاثر ہونے کا خطرہ دوگنا زیادہ: تحقیق

ایک نئی بین الاقوامی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس صرف آنکھوں، گردوں اور اعصاب ہی نہیں بلکہ سماعت کو بھی متاثر کر سکتی ہے، تاہم اس پیچیدگی کو اب تک معمول کی طبی جانچ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ طبی جریدے ڈائبیٹیز میٹابولزم ریسرچ اینڈ ریویوز نامی جرنل میں شائع کے

شوگر کے مریضوں کی سماعت متاثر ہونے کا خطرہ دوگنا زیادہ: تحقیق Read More »

سوشل میڈیا بچوں کے لیے خطرہ…دنیا بھر میں حکومتیں سخت فیصلے کرنے لگیں

دنیا بھر میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر سخت پابندیوں کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ 20 سے زائد ممالک یا تو نئے قوانین نافذ کر چکے ہیں یا پھر کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی محدود کرنے کے لیے قانون سازی کر رہے ہیں۔ یورپی یونین بھی اس معاملے پر

سوشل میڈیا بچوں کے لیے خطرہ…دنیا بھر میں حکومتیں سخت فیصلے کرنے لگیں Read More »

کاکروچ کہنے پر پوسٹ سے بھارت میں جین زی کا طوفان: ملک گیر تحریک

بھارت میں چیف جسٹس کے نوجوانوں سے متعلق مبینہ متنازع ریمارکس کے بعد شروع ہونے والی سوشل میڈیا مہم ملک گیر احتجاجی تحریک میں تبدیل ہوگئی، جہاں لاکھوں نوجوان بے روزگاری، تعلیمی نظام اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔ پبلک ریلیشنز گریجویٹ ابھیجیت دیپکے نے بتایا کہ انہوں نے کبھی نہیں

کاکروچ کہنے پر پوسٹ سے بھارت میں جین زی کا طوفان: ملک گیر تحریک Read More »

سائنسی تحقیق اور خلائی میدان میں چین کی عالمی برتری

چین جدید سائنسی تحقیق اور خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں تیزی سے اپنی پوزیشن مستحکم کر رہا ہے، جس کے باعث عالمی خلائی مقابلہ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اب خلائی شعبے میں امریکہ کا سب سے بڑا حریف چین بن کر ابھرا ہے۔ چین کی پہلی خاتون سویلین

سائنسی تحقیق اور خلائی میدان میں چین کی عالمی برتری Read More »

بڑھاپے میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی دواؤں سے ہڈیاں ٹوٹنے کا خطرہ کم نہیں ہوتا: جدید تحقیق

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑھتی عمر میں صرف کیلشیم اور وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس ہڈیوں کے ٹوٹنے یا گرنے کے خطرے کو نمایاں طور پر کم نہیں کرتے۔ ماہرین کے مطابق مضبوط ہڈیوں کے لیے متوازن غذا، باقاعدہ ورزش اور مجموعی صحت پر توجہ زیادہ مؤثر حکمتِ عملی ہے۔ بین

بڑھاپے میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی دواؤں سے ہڈیاں ٹوٹنے کا خطرہ کم نہیں ہوتا: جدید تحقیق Read More »

فالج سے متعلق عام غلط فہمیاں: جن کا علم ہر ایک کو ہونا ضروری

فالج (اسٹروک) دنیا بھر میں اموات اور معذوری کی بڑی وجوہات میں شامل ہے، لیکن اس سے متعلق کئی غلط فہمیاں آج بھی عام ہیں۔ ماہرین کے مطابق فالج دراصل دماغ کی بیماری ہے، دل کی نہیں، اور بروقت علاج سے اس کے اثرات کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ نیورو اینڈوواسکولر

فالج سے متعلق عام غلط فہمیاں: جن کا علم ہر ایک کو ہونا ضروری Read More »

بھنویں صرف خوبصورتی نہیں: تحقیق میں کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

چہرے پر موجود بھنویں بظاہر ایک معمولی خصوصیت معلوم ہوتی ہیں، لیکن سائنس دانوں کے مطابق یہ صرف آنکھوں کی حفاظت یا خوبصورتی بڑھانے کے لیے نہیں بلکہ انسانی ارتقا، چہرے کی شناخت اور جذبات کے اظہار میں بھی انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق بھنویں پسینہ، بارش اور گردوغبار کو آنکھوں

بھنویں صرف خوبصورتی نہیں: تحقیق میں کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا Read More »

دنیا میں امیر امیر اور غریب غریب تر: روزانہ 2600 نئے کروڑ پتی

سوئس بینک یو بی ایس کی سالانہ گلوبل ویلتھ رپورٹ 2025 کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں ذاتی دولت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تقریباً 10 لاکھ افراد پہلی مرتبہ امریکی ڈالر کے حساب سے ملینیئر بن گئے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 کے دوران روزانہ اوسطاً 2600 افراد ڈالر ملینیئرز کی صف

دنیا میں امیر امیر اور غریب غریب تر: روزانہ 2600 نئے کروڑ پتی Read More »

تائیوان میں نئی نسل کی شہر منتقلی نے قدیم روایت خطرے میں ڈال دی

تائیوان کے مشرقی ساحلی گاؤں مگانگ میں 72 سالہ وو فینگ چیاؤ آج بھی سمندر کی تیز لہروں اور پھسلن بھری چٹانوں کا سامنا کرتے ہوئے سمندری گھاس جمع کرتی ہیں، مگر انہیں خدشہ ہے کہ ان کے بعد یہ صدیوں پرانی روایت ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتی ہے۔ وو گزشتہ پچاس برس سے

تائیوان میں نئی نسل کی شہر منتقلی نے قدیم روایت خطرے میں ڈال دی Read More »

جنوبی کوریا میں کتوں کے گوشت پر پابندی، ہزاروں کتوں کا انجام معمہ بن گیا

جنوبی کوریا میں کتوں کے گوشت کی صنعت تیزی سے ختم ہو رہی ہے کیونکہ ملک میں کتوں کی افزائش، کاٹنے اور گوشت کی فروخت پر پابندی کا قانون آئندہ سال فروری سے نافذ ہو جائے گا۔ تاہم ایک بڑا سوال اب بھی موجود ہے کہ انسانی خوراک کے لیے پالے جانے والے لاکھوں کتوں

جنوبی کوریا میں کتوں کے گوشت پر پابندی، ہزاروں کتوں کا انجام معمہ بن گیا Read More »