ایک سال میں امیروں کی دولت میں تاریخی اضافہ اور غربت بھی بڑھ گئی
برطانوی امدادی ادارے آکسفیم کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے دس امیر ترین لوگوں کی دولت گزشتہ سال میں تقریباً 698 ارب ڈالر بڑھ گئی۔ اس اضافے نے امیر و غریب کے درمیان فرق کو مزید بڑھا دیا ہے اور معاشی عدم مساوات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا خطرہ پیدا کیا ہے۔ رپورٹ […]
ایک سال میں امیروں کی دولت میں تاریخی اضافہ اور غربت بھی بڑھ گئی Read More »









