admin

اے آئی ماڈلز انسانوں کی طرح سوچنے لگے: تحقیق

چینی محققین نے اپنی تحقیق کے نتائج کو مد نظر رکھتے ہوئے دعویی کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ماڈلز معلومات کو انسانی دماغ کے انداز میں پراسیس کررہے ہیں۔ سائنسی جریدے نیچر مشین انٹیلی جنس میں شائع تحقیقی آرٹیکل کے مطابق چائنیز اکیڈمی آف سائنسز اور ساؤتھ چائنہ یونیورسٹی آف […]

اے آئی ماڈلز انسانوں کی طرح سوچنے لگے: تحقیق Read More »

مالی سال 2025-26 کیلئے 57317 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کا سالانہ بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ جس کا حجم 57317 ہزار ارب روپے ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 26-2025 برائے مالی سال 26-2025 پیش کر دیا۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں (ایک سے 22 گریڈ) 10

مالی سال 2025-26 کیلئے 57317 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش Read More »

افغان طالبان کا ملک چھوڑنے والے مغرب نواز افغانوں کیلئے عام معافی کا اعلان

افغانستان کے وزیر اعظم محمد حسن اخوند نے ہفتے کو اعلان کیا کہ سابق مغرب نواز حکومت کے سقوط کے بعد ملک چھوڑنے والے تمام افغان شہری وطن واپس آ سکتے ہیں اور واپسی پر انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر محمد حسن اخوند نے اپنے پیغام میں کہا

افغان طالبان کا ملک چھوڑنے والے مغرب نواز افغانوں کیلئے عام معافی کا اعلان Read More »

اداکارہ یشما گل کی ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش

اداکارہ یشما گل نے اپنی قریبی دوست اور مشہور اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر دلچسپ انداز میں شادی کی پیشکش کردی۔ یشما گل اور ہانیہ عامر کے درمیان دوستی کافی گہری سمجھی جاتی ہے۔ دونوں ایک دوسرے سے مختلف انداز میں اس دوستی کا اظہار بھی کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں ہانیہ

اداکارہ یشما گل کی ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش Read More »

سعودی حکومت کا شراب کی خرید و فروخت پر پابندی سے متعلق بیان

جرمن ویب سائیٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے ایک وائن بلاگ پر ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی، جس میں بتایا گیا تھا کہ کیونکہ یہ ملک 2034 کے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے کی تیاری کر رہا ہے، ایسے میں سیاحتی ماحول کے مدنظر سعودی حکام نے شراب کی فروخت کی اجازت دینے کا

سعودی حکومت کا شراب کی خرید و فروخت پر پابندی سے متعلق بیان Read More »

پی ایس ایل 10: فائنل میں لاہور اور کوئٹہ مد مقابل ہوں گے

پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ اور لاہور کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان سپرلیگ 10 کے دوسرے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ پہلے الیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو

پی ایس ایل 10: فائنل میں لاہور اور کوئٹہ مد مقابل ہوں گے Read More »

گوگل نے فلم سازی اور بھی آسان کردی، نیا اے آئی ویڈیو ٹول فلولانچ

گوگل نے آئی او 2025 میں نیا اے آئی ٹول فلو پیش کیا ہے۔ جو خاص طور پر فلم میکرز اور تخلیقی پیشہ ور افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ نیا ماڈل گوگل کے کئی ایڈوانسڈ اے آئی ماڈلز کو منظم انداز میں ضم کرکے کام کرتا ہے ہے۔ جس کی وجہ سے

گوگل نے فلم سازی اور بھی آسان کردی، نیا اے آئی ویڈیو ٹول فلولانچ Read More »

پاک بھارت کشیدگی: ہم نے کچھ نہیں چھپایا ساری حقیقت بتائی،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کہتےہیں کہ پاک بھارت کشیدگی اورجھڑپ کے دوران ہم نےساری حقیقت بتائی کچھ بھی نہیں چھہایا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران آرمی چیف نے پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستانی میڈیا کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم نے متحد ہو کر

پاک بھارت کشیدگی: ہم نے کچھ نہیں چھپایا ساری حقیقت بتائی،آرمی چیف Read More »

سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کا کینالز منصوبے پر احتجاج اور واک آؤٹ

پاکستان پیپلز پارٹی نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے خلاف سینیٹ اجلاس میں بھی شدید احتجاج کیا ہے۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ آج سینیٹ کے پارلیمانی سال کا پہلا دن ہے، ہم

سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کا کینالز منصوبے پر احتجاج اور واک آؤٹ Read More »

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کرگئے

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس ویٹی کن سٹی میں انتقال کرگئے ۔ کیتھولک عیسائیوں کے مقدس ترین شہر ویٹی کن سٹی کی انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں پیر کی صبح انتقال کر گئے۔ ارجنٹائن میں پیدا ہونے والے پوپ فرانسس کا اصلی نام

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کرگئے Read More »