admin

چہرے پر آلو کے چھلکے لگائیں اور جھریاں، کیل مہاسے اور جھائیاں دور بھگائیں

آلو چھیلنے کے بعد ہم اکثر اس کے چھلکے پھینک دیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بیکار چھلکے آپ کی جلد کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں۔ جی ہاں، آپ اپنی جلد کی چمک بڑھانے کے لیے آلو کے چھلکے استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک ہی وقت میں، یہ آپ کی […]

چہرے پر آلو کے چھلکے لگائیں اور جھریاں، کیل مہاسے اور جھائیاں دور بھگائیں Read More »

اڈیالہ جیل کے قریب احتجاج، عمران خان کی بہنیں اور دیگر زیر حراست

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کو ملنےکی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج اور پتھراؤ کے بعد پولیس نے گھورکپور ناکہ پر موجود بانی پی ٹی آئی کی بہنوں، عالیہ حمزہ، صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر کو تحویل میں لے لیا۔ اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل کے قریب احتجاج، عمران خان کی بہنیں اور دیگر زیر حراست Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے ایٹمی پروگرام پر براہ راست مذاکرات کا اعلان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام پر براہ راست مذاکرات شروع کر دیے ہیں، جب کہ تہران نے اس سے قبل مذاکرات کے لیے واشنگٹن کے مطالبات کو مسترد کر دیا تھا۔ امریکی صدر کی جانب سے ایران سے اعلیٰ سطح مذاکرات کا اچانک

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے ایٹمی پروگرام پر براہ راست مذاکرات کا اعلان Read More »

مائیکرو سافٹ اسرائیل گٹھ جوڑ پر احتجاج کی سزا، 2 خواتین ملازمین برطرف

مائیکرو سافٹ نے اپنی 50 سالگرہ کی تقریب کے دوران اسرائیل کے ساتھ کمپنی کے تعلقات پر احتجاج کرنے والے دو ملازمین کو برطرف کردیا۔ ابتہل ابواُسعد اور وانیہ اگروال مائیکرو سافٹ میں اہم ذمہ داریوں پر فائز تھیں لیکن وہ ان سیکڑوں ملازمین میں شامل تھیں جنہیں کمپنی کے اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ

مائیکرو سافٹ اسرائیل گٹھ جوڑ پر احتجاج کی سزا، 2 خواتین ملازمین برطرف Read More »

ملائیکہ اروڑا کے 13 سال پرانے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری

ممبئی کی عدالت نے 2012 میں ایک بزنس مین پر حملے کے مقدمے میں ملائکہ اروڑا کے قابل ضمات وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر 2012 میں ایک بھارتی نژاد بزنس مین پر مبینہ طور پر حملہ کرنے کا الزام تھا۔ جب یہ لڑائی ہوئی تو سیف علی خان

ملائیکہ اروڑا کے 13 سال پرانے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

میٹا نے ایک ماہ میں بھارتیوں کے 97 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیئے

میٹا نے قوانین کی خلاف ورزی پر ایک ماہ کے دوران بھارتیوں کے 97 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں رائج قانون کے مطابق ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم اپنے آپریشن سے متعلق ماہانہ رپورٹ متعلقہ وزارت کو ارسال کرنے کا پابند ہے۔ میٹا نے فروری میں اپنے

میٹا نے ایک ماہ میں بھارتیوں کے 97 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیئے Read More »

آصف زرداری کی طبیعت بگڑ گئی، ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں ہنگامی طور پر نواب شاہ سے کراچی منتقل کیا گیا ہے اور اس وقت وہ نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری گزشتہ روز عید الفطر کے دن نواب شاہ میں تھے ۔ جہاں انہوں نے

آصف زرداری کی طبیعت بگڑ گئی، ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل Read More »

یوٹیوب کا خفیہ فیچر:دوستوں سے شیئر کریں کمرشلز کے بغیر کی ویڈیوز

یوٹیوب دنیا کی سب سے مقبول ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائیٹ ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب کا استعمال سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ لیکن یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہوئے اشتہارات صارفین کو بہت پریشان کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی پریمیم صارفین کو اشتہارات سے پاک ویڈیوز دیکھنے کی سہولت ملتی ہے۔ یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے

یوٹیوب کا خفیہ فیچر:دوستوں سے شیئر کریں کمرشلز کے بغیر کی ویڈیوز Read More »

قوم کو عید کا تحفہ: پیٹرول پورے ایک روپے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر میں کمی جب کہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھ کر قوم کو عید کا تحفہ دے دیا۔۔ حکومت کی جانب سے ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ کے تناظر میں رد و بدل کیا جاتا ہے

قوم کو عید کا تحفہ: پیٹرول پورے ایک روپے فی لیٹر سستا Read More »

کان میں میل سے پریشان ہیں تو آزمائیں 3 گھریلو ٹوٹکے

کانوں میں میل جمع ہونا ایک عام مسئلہ ہے، جو بہت سے لوگوں کے لیے تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔ اگرچہ ہمارا جسم اس میل کو قدرتی طور پر باہر نکالنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن بعض اوقات یہ بڑی مقدار میں جمع ہو جاتا ہے۔ یہ سننے میں دشواری یا خارش اور جلن جیسی

کان میں میل سے پریشان ہیں تو آزمائیں 3 گھریلو ٹوٹکے Read More »