admin

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کے التوا کا اثر: کرپٹو مارکیٹ میں زبردست اضافہ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اگلے 30 دنوں کے لیے کینیڈا اور میکسیکو پر محصولات کے نفاذ پر فیصلہ ملتوی کردیا ہے۔ جس کے بعد کرپٹو مارکیٹ میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت فیصلوں اور میکرو اکنامک سگنلز کی وجہ سے کرپٹو مارکیٹ اتار چڑھاؤ کا […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کے التوا کا اثر: کرپٹو مارکیٹ میں زبردست اضافہ Read More »

ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر؛ امریکا سے شراکت جاری رکھیں گے: وزیر اعظم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے اظہار تشکر پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ علاقائی امن اور استحکام کے لیے امریکہ کے ساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھیں گے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے ایوان زیریں کانگریس سے خطاب کے دوران 2021 میں کابل ایئر پورٹ پر

ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر؛ امریکا سے شراکت جاری رکھیں گے: وزیر اعظم Read More »

اکشے نے 100 کروڑ کلب میں سلمان کا راج ختم کر دیا

مسلسل فلاپ فلموں کے بعد بالآخر اکشے کمار کو ایک اور ہٹ فلم مل ہی گئی۔۔ اسکائی فورس بھارتی باکس آفس پر کمال کر رہی ہے۔اس کے ساتھ ہی اکشے کمار نے اسکائی فورس کے ساتھ ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ اسکائی فورس ان کی 17ویں فلم ہے جس نے باکس آفس پر

اکشے نے 100 کروڑ کلب میں سلمان کا راج ختم کر دیا Read More »

خلال سے مسوڑھے ہی صاف نہیں ہوتے بلکہ فالج کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے: تحقیق

امریکی ماہرین نے اپنی تحقیق سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ خلال سے مسوڑھے ہی صاف نہیں ہوتے بلکہ فالج کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔ جو لوگ ہفتے میں کم از کم ایک بار اپنے دانتوں کو فلاس کرتے ہیں وہ خون کے جمنے کی وجہ سے فالج کے خطرے کو کم کر رہے

خلال سے مسوڑھے ہی صاف نہیں ہوتے بلکہ فالج کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے: تحقیق Read More »

ایس ای 4 بمقابلہ آئی فون 16: کیا ایپل کا بجٹ فون فلیگ شپ کی برابری کرسکے گا

ایپل کا سستا ترین موبائل ایس ای 4 کی رواں برس مارچ یا اپریل میں لانچ ہونے کی توقع ہے۔ اس میں شامل کئی خصوصیات اسے ایک بہترین موبائل فون بناسکتی ہے۔ تاہم اس کی قیمت آئی فون 16 سیریز سے سیکڑوں ڈالر کم ہوگی۔ موجودہ لیکس اور رپورٹس کے مطابق آئی فون ایس ای

ایس ای 4 بمقابلہ آئی فون 16: کیا ایپل کا بجٹ فون فلیگ شپ کی برابری کرسکے گا Read More »

گوگل کے لئے کام کرنے والوں کا انتظامیہ سے بڑا مطالبہ

ایمیزون اور میٹا سمیت بہت سی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں گزشتہ چند ماہ کے دوران بڑے پیمانے پر ملازمین کو برطرف کرچکی ہیں۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل بھی اس سال چھانٹی کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کے ملازمین اس سے پریشان ہیں۔ کمپنی کے کارکنوں نے ‘جاب سیکیورٹی’ کے عنوان سے ایک اداراجاتی پٹیشن شروع

گوگل کے لئے کام کرنے والوں کا انتظامیہ سے بڑا مطالبہ Read More »

جب مداحوں نے امیشا پٹیل کو سلمان خان سے شادی کا مشورہ دیا

بھارتی فلم اداکارہ امیشا پٹیل کو فلم غدر اور کہو نا پیار ہے کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ ان فلموں میں ان کی اداکاری اور کردار کو خوب سراہا گیا۔ امیشا کی آن اسکرین محبت کی کہانی کا بہت چرچا ہوا۔ تاہم امیشا پٹیل نے حقیقی زندگی میں شادی نہیں کی۔ ایک ۤن لائن

جب مداحوں نے امیشا پٹیل کو سلمان خان سے شادی کا مشورہ دیا Read More »

ڈیپ سیک سے امریکی کمپنیوں کی نیندیں حرام، ایک دن میں 108 ارب ڈالر کا نقصان

چین کی تیار کردہ مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشن ڈیپ سیک نے اوپن اے آئی اور اس سے جڑی بڑی ٹیک کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کی نیندیں اڑادیں۔دنیا کے ٹاپ 500 امیر لوگوں کو ایک دن میں 108 ارب روپے کے مجموعی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ امریکی کمپنی اوپن اے آئی کے چیٹ

ڈیپ سیک سے امریکی کمپنیوں کی نیندیں حرام، ایک دن میں 108 ارب ڈالر کا نقصان Read More »

ایک چیمپئنز ٹرافی کے لئے صائم ایوب کا مستقبل داؤ پر نہیں لگا سکتا: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ایک چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے صائم ایوب کا مستقبل داؤ پر نہیں لگانا چاہتے۔ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے۔

ایک چیمپئنز ٹرافی کے لئے صائم ایوب کا مستقبل داؤ پر نہیں لگا سکتا: محسن نقوی Read More »

خبردار!نہانے کا پانی آپ کے حسن کوداغدار بھی کرسکتا ہے

ہر انسان صفائی کو برقرار رکھنے کے لئے نہاتا ہے۔ لیکن نہانے کے لئے استعمال کیا جانے والا پانی ہی آپ کی جلد کو اچھا یا خراب بناتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جلد کی صحت کے لئے صابن کے ساتھ ساتھ پانی میں موجود نمکیات بھی بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ آلودہ پانی کی وجہ

خبردار!نہانے کا پانی آپ کے حسن کوداغدار بھی کرسکتا ہے Read More »