پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی فورم کی قیادت سنبھال لی
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت انسداد دہشت گردی فورم کی قیادت سنبھال لی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایس سی او ریٹس کے تحت سائبر سیکورٹی، انسداد دہشت گردی سمیت اہم امور پر ایونٹس ہوں گے۔ پاکستان مختلف شعبوں میں تقریبات اور سرگرمیوں کی میزبانی بھی کرے گا، جن میں سائبر انسداد […]
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی فورم کی قیادت سنبھال لی Read More »









