سائنس اور ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹس پر اندھا بھروسا خطرناک: ہر 3 میں سے ایک جواب غلط

اگر آپ اے آئی چیٹ بوٹس سے ملنے والے جوابات کو سو فیصد درست سمجھتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے وارننگ ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری کی گئی ایک نئی اسیسمنٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جدید ترین اے آئی چیٹ بوٹس بھی مکمل طور پر درست معلومات فراہم کرنے میں […]

اے آئی چیٹ بوٹس پر اندھا بھروسا خطرناک: ہر 3 میں سے ایک جواب غلط Read More »

ایپل صارفین الرٹ! آئی فون سے لے کر میک بک تک ہیکنگ کا خطرہ

اگر آپ آئی فون یا ایپل کا کوئی بھی دوسرا پروڈکٹ استعمال کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے نہایت اہم ہے۔ کیونکہ بین الاقوامی ماہرین نے ایپل صارفین کے لیے ہائی رسک الرٹ جاری کیا ہے۔ ٹیک ماہرین کی جانب سےجاری الرٹ کے مطابق ایپل کے سافٹ ویئر ایکوسسٹم میں کئی سنگین سیکیورٹی

ایپل صارفین الرٹ! آئی فون سے لے کر میک بک تک ہیکنگ کا خطرہ Read More »

پاکستان میں فائیو جی کی راہ ہموار، مارچ 2026 تک لانچ کا ہدف

ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آ ئی ہے۔ کے مطابق حکومت نے فائیو جی لانچ کرنے کے لیے واضح اہداف طے کر لیے ہیں اور مارچ 2026 تک ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائیو جی

پاکستان میں فائیو جی کی راہ ہموار، مارچ 2026 تک لانچ کا ہدف Read More »

واٹس ایپ کے دھماکہ خیز نئے فیچرز: کالنگ، چیٹ اور اسٹیٹس کا تجربہ مزید شاندار

میٹا کے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے صارفین کے لیے کئی دلچسپ اور کارآمد فیچر اپڈیٹس متعارف کرا دیے ہیں، جو چیٹنگ، کالنگ اور اسٹیٹس کے تجربے کو پہلے سے کہیں زیادہ مزے دار اور آسان بنا دیں گے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بلاگ پوسٹ کے مطابق یہ نئے فیچرز مرحلہ وار

واٹس ایپ کے دھماکہ خیز نئے فیچرز: کالنگ، چیٹ اور اسٹیٹس کا تجربہ مزید شاندار Read More »

ہنگامی صورتحال سے دوچار افراد کے لئے گوگل کا ایمرجنسی ویڈیو کال فیچر آگیا

ہنگامی صورتحال میں اکثر لوگ گھبراہٹ کے باعث نہ صحیح سے بات کر پاتے ہیں اور نہ ہی یہ سمجھا پاتے ہیں کہ اصل مسئلہ کیا ہے۔ اسی مشکل کو حل کرنے کے لیے گوگل نے اینڈروئیڈ میں ایک نیا اور انتہائی کارآمد فیچر متعارف کرایا ہے، جس کا نام ایمرجنسی لائیو ویڈیو ہے۔ یہ

ہنگامی صورتحال سے دوچار افراد کے لئے گوگل کا ایمرجنسی ویڈیو کال فیچر آگیا Read More »

ایپل کا سستا ترین میک بُک اور وہ بھی رنگین : اگلے سال لانچنگ کی تیاری

ایپل اپنے صارفین کے لیے ایک خوشخبری لانے والا ہے، کیونکہ کمپنی جلد ہی ایک کم قیمت نیا میک بُک مارکیٹ میں پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، ایپل اگلے سال کے آغاز میں اس میک بُک کو لانچ کرسکتا ہے، جس کی قیمت موجودہ میک بُک ایئر سے بھی کم

ایپل کا سستا ترین میک بُک اور وہ بھی رنگین : اگلے سال لانچنگ کی تیاری Read More »

یوٹیوب شارٹس: کمائی کا نیا فارمولہ، چھوٹے کری ایٹرز کے لیے بڑی خوشخبری

یوٹیوب شارٹس بنانے والوں کے لیے کمائی کے دروازے کھل چکے ہیں، مگر اس کے لیے چند اہم شرائط پوری کرنا لازمی ہے۔ یوٹیوب کے مطابق شارٹس سے آمدن اسی وقت ممکن ہے جب کری ایٹر یوٹیوب پارٹنر پروگرام (وائے پی پی) کا حصہ ہو، ویڈیو مکمل طور پر اورجینل ہو اور اشتہارات سے متعلق

یوٹیوب شارٹس: کمائی کا نیا فارمولہ، چھوٹے کری ایٹرز کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

واٹس ایپ نے غیر مطلوبہ پیغامات اور کالز سے چھٹکارے کا آسان حل دے دیا

واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے میسیجنگ پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے، جہاں اربوں صارفین روزانہ اپنے دوستوں، خاندان اور کام کے ساتھیوں سے رابطے میں رہتے ہیں۔ تاہم اس کے استعمال کے ساتھ کچھ مسائل بھی جڑے ہوئے ہیں، جن میں ان چاہے میسجز، اسپیم اور نامعلوم

واٹس ایپ نے غیر مطلوبہ پیغامات اور کالز سے چھٹکارے کا آسان حل دے دیا Read More »

آئی فون کے فولڈ ایبل فون کی تفصیلات لیک: 7.8 انچ کا ڈسپلے اور ای سم ٹیکنالوجی

ایپل اپنے پہلے فولڈایبل آئی فون پر تیزی سے کام کر رہا ہے، اور حال ہی میں آئی نئی لیک نے اس کے ممکنہ ڈیزائن اور فیچرز کے بارے میں کئی اہم باتیں سامنے رکھ دی ہیں۔ رپورٹوں کے مطابق یہ نیا آئی فون فولڈ ایک بڑی تبدیلی کے ساتھ آسکتا ہے— یعنی مکمل سم

آئی فون کے فولڈ ایبل فون کی تفصیلات لیک: 7.8 انچ کا ڈسپلے اور ای سم ٹیکنالوجی Read More »

اینڈرائیڈ 13 سے 16 تک سب خطرے میں: سیکیورٹی الرٹ جاری

ٹیک ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک بڑا سیکیورٹی الرٹ جاری کیا ہے، جسے انتہائی سنگین قرار دیا گیا ہے۔ یہ خطرہ اینڈرائیڈ 13 سے لے کر نئے اینڈرائیڈ 16 تک تمام ورژنز کو متاثر کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اینڈرائیڈ میں موجود متعدد خامیوں کا فائدہ اٹھا کر ہیکرز صارفین کا حساس

اینڈرائیڈ 13 سے 16 تک سب خطرے میں: سیکیورٹی الرٹ جاری Read More »