سائنس اور ٹیکنالوجی

چاند پر اسپیس ایکس راکٹ کا ملبہ، ناسا نے گڑھے کی تصاویر جاری کردیں

خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارے ناسا نے چاند کی سطح پر اسپیس ایکس کے فالکن 9 راکٹ کے ٹکرانے سے بننے والے گڑھے کی نئی تصاویر جاری کردی ہیں۔ ناسا کے مطابق راکٹ 5 اگست کو چاند سے ٹکرایا، جس کے نتیجے میں تقریباً 60 فٹ چوڑا اور 10 فٹ سے کم گہرا گڑھا

چاند پر اسپیس ایکس راکٹ کا ملبہ، ناسا نے گڑھے کی تصاویر جاری کردیں Read More »

چھوٹے ڈویلپرز کے لیے ایپل کی بڑی رعایت: ایپ اسٹور کمیشن کم کرنے کا اعلان

ایپل نے آئی فون اور دیگر آئی او ایس ڈیوائسز پر ایپس کے اندر بیرونی لنکس کے ذریعے ہونے والی خریداری پر نئی کمیشن شرحیں مقرر کرنے کی تجویز امریکی عدالت میں جمع کرا دی ہے۔ ایپل نے جمعرات کو شمالی ضلع کیلیفورنیا کی امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ میں نئی درخواست دائر کی، جس میں عام

چھوٹے ڈویلپرز کے لیے ایپل کی بڑی رعایت: ایپ اسٹور کمیشن کم کرنے کا اعلان Read More »

اے آئی پر عوام کا اعتماد بحران کا شکار ہے: سربراہ اینتھروپک

اینتھروپک کے چیف ایگزیکٹو ڈاریو اموڈی نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے مستقبل اور اس کے خطرات کی تصویر ضرورت سے زیادہ منفی انداز میں پیش کر رہے ہیں۔ ڈاریو اموڈی کا یہ ردعمل سرمایہ کار گیون بیکر کے ان تبصروں کے بعد سامنے آیا جن

اے آئی پر عوام کا اعتماد بحران کا شکار ہے: سربراہ اینتھروپک Read More »

ڈروئی کلا : اسمارٹ فونز میں ایپ کے بجائے اے آئی کو مرکز بنانے کی نئی کوشش

مصنوعی ذہانت اب صرف موبائل ایپس میں شامل ایک اضافی فیچر نہیں رہی بلکہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اسے پورے آپریٹنگ سسٹم کی بنیاد بنانے کی سمت پیش رفت جاری ہے۔ اسی تصور کے تحت شنگھائی کی کمپنی شنگھائی ڈروئی ٹیکنالوجی نے ڈروئی کلا (زہوگ) متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد ایسا اے آئی نیٹیو

ڈروئی کلا : اسمارٹ فونز میں ایپ کے بجائے اے آئی کو مرکز بنانے کی نئی کوشش Read More »

چین کا نیا اے آئی وار: ڈیپ سیک کا نیا ماڈل وی 4 پرو آگیا

چین کی معروف اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے مصنوعی ذہانت کی عالمی دوڑ میں ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے اپنا نیا ماڈل وی4 پرولانچ کردیا، جس میں خاص طور پر اے آئی ایجنٹس کی صلاحیتوں کو بہتر بنایا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق وی4 پرو 0813 ماڈل صارفین کے لیے اے پی آئی،

چین کا نیا اے آئی وار: ڈیپ سیک کا نیا ماڈل وی 4 پرو آگیا Read More »

سائبر حملوں میں اے آئی ایجنٹس کے استعمال کا انکشاف

تائیوان کی وزارتِ ڈیجیٹل امور نے انکشاف کیا ہے کہ جولائی کے دوران جزیرے کے سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے والے سائبر حملوں میں بیرونِ ملک موجود ہیکرز نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹس کی مدد حاصل کی۔ حکام کے مطابق حملوں میں اے آئی ایجنٹس کو مختلف سائبر حملوں کی تکنیکوں کو تیزی سے

سائبر حملوں میں اے آئی ایجنٹس کے استعمال کا انکشاف Read More »

گوگل نے نئے پکسل اسمارٹ فون، واچ اور ٹریکر کا اعلان کردیا

گوگل نے اپنی نئی پکسل مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان کردیا، جن میں ایئر ٹیگ کے مقابل پکسل ٹیگ، جدید پکسل واچ 5 اور اے آئی صلاحیتوں سے لیس پکسل 11 اسمارٹ فون شامل ہیں۔ گوگل نے نیویارک میں منعقدہ تقریب کے دوران پکسل ٹیگ پیش کیا، جو ایپل کے ایئر ٹیگ کا حریف ہے۔

گوگل نے نئے پکسل اسمارٹ فون، واچ اور ٹریکر کا اعلان کردیا Read More »

سورج سے 100 ارب گنا زیادہ توانائی: نئی قسم کا خلائی جسم ’’بلیک ہول اسٹار‘‘ دریافت

ماہرین فلکیات نے کائنات میں ایک نئی نوعیت کا خلائی جسم دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جسے ’’بلیک ہول اسٹار‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ دریافت ابتدائی کائنات میں نظر آنے والے پراسرار سرخ اجسام کے معمہ کو حل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ اے ایف پی کے

سورج سے 100 ارب گنا زیادہ توانائی: نئی قسم کا خلائی جسم ’’بلیک ہول اسٹار‘‘ دریافت Read More »

ڈیٹا سینٹرز کے بجلی کی ضرورت: اے آئی کمپنی کی پاور پلانٹس کی دوڑ

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں تیزی کے باعث امریکا میں ٹیکنالوجی کمپنیاں ڈیٹا سینٹرز کی بڑھتی بجلی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اپنے نجی گیس پاور پلانٹس لگانے لگی ہیں، جس سے ماحولیاتی آلودگی اور کاربن اخراج میں نمایاں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تحقیقی ادارے کلین ویو کے تجزیے کے

ڈیٹا سینٹرز کے بجلی کی ضرورت: اے آئی کمپنی کی پاور پلانٹس کی دوڑ Read More »

بچوں کے تحفظ میں ناکامی: امریکا میں میٹا کو 159 ارب روپے کا جرمانہ

امریکی ریاست نیو میکسیکو کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا کمپنی میٹا کو فیس بک اور انسٹاگرام پر بچوں کی حفاظت میں ناکامی اور انہیں ممکنہ خطرات سے دوچار کرنے پر 56 کروڑ 70 لاکھ امریکی ڈالر (567 ملین ڈالر) ادا کرنے کا حکم دیا ہے، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 159 ارب روپے بنتے

بچوں کے تحفظ میں ناکامی: امریکا میں میٹا کو 159 ارب روپے کا جرمانہ Read More »