فن وثقافت

بھارتی فلم نگری میں عالیہ بھٹ کے بھائی اور راجیش کھنہ کی نواسی کی انٹری

بالی ووڈ میں ایک نئی جوڑی سلور اسکرین پر دھوم مچانے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ویدانگ رینا اور نایومیکا سرن حال ہی میں معروف پروڈکشن ہاؤس میڈاک فلمز کے دفتر میں ایک ساتھ دیکھے گئے، جس کے بعد ان کے نئے فلمی پراجیکٹ سےمتعلق خبروں نے زور پکڑ لیا […]

بھارتی فلم نگری میں عالیہ بھٹ کے بھائی اور راجیش کھنہ کی نواسی کی انٹری Read More »

ذاکر خان نے شوبز سے 3سے5 سال کے لیے وقفہ لینے کا اعلان کر دیا

معروف بھارتی کامیڈین ذاکر خان نے صحت کی وجوہات کی بنا پر شوبز سے 3 سے 5 سال کے لیے وقفہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ ایک وائرل ویڈیو میں انہوں نے شو کے دوران کہا کہ وہ آئندہ چند برسوں تک شوز اور پرفارمنس سے دور رہیں گے تاکہ اپنی صحت پر بھرپور توجہ

ذاکر خان نے شوبز سے 3سے5 سال کے لیے وقفہ لینے کا اعلان کر دیا Read More »

سانحہ گل پلازا پرماہرہ خان، ہانیہ عامر اور ثروت گیلانی بھی دکھی

گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے شدید دکھ، غم و غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور متعلقہ اداروں سے فوری اور سنجیدہ نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکاراؤں ثروت گیلانی، ماہرہ خان اور ہانیہ عامر نے اس واقعے کو محض حادثہ نہیں

سانحہ گل پلازا پرماہرہ خان، ہانیہ عامر اور ثروت گیلانی بھی دکھی Read More »

اے آر رحمان کو بالی ووڈ میں ہندو انتہا پسندی پر بولنا مہنگا پڑگیا؛ گلوکار کی بیٹیاں بھی سامنے آگئیں

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اے آر رحمان نے کہا تھا کہ بھارت میں سیاسی طاقت کے توازن میں تبدیلی کے بعد انہیں ہندی فلم انڈسٹری میں پہلے کے مقابلے میں کم کام مل رہا ہے، اس کی ایک وجہ سماجی یا فرقہ وارانہ عنصر بھی ہو سکتا ہے۔ اس بیان کے بعد

اے آر رحمان کو بالی ووڈ میں ہندو انتہا پسندی پر بولنا مہنگا پڑگیا؛ گلوکار کی بیٹیاں بھی سامنے آگئیں Read More »

سلمان خان کی سکندر کیوں فلاپ ہوئی؟ رشمیکا منڈانا نے وجہ بتادی

سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم ’سکندر‘ سال 2025 کی سب سے بڑی باکس آفس ناکامی ثابت ہوئی، جس کی لاگت بھی پوری نہ ہو سکی۔ اب فلم کی ہیروئن رشمیکا مندانا نے پہلی بار فلم کے فلاپ ہونے کی وجہ پر کھل کر بات کی ہے۔ رشمیکا مندانا نے حال ہی میں دیے

سلمان خان کی سکندر کیوں فلاپ ہوئی؟ رشمیکا منڈانا نے وجہ بتادی Read More »

میرے خلاف سازش میں خاندان استعمال ہورہا ہے: بیوی کے الزامات پر گووندا بول پڑے

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا کے حالیہ بیانات پر پہلی بار کھل کر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف ایک منظم سازش جاری ہے، جس میں ان کے گھر والوں کو بھی دانستہ یا نادانستہ طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ گووندا نے اپنے ایک انٹرویو میں

میرے خلاف سازش میں خاندان استعمال ہورہا ہے: بیوی کے الزامات پر گووندا بول پڑے Read More »

یش کی فلم ٹاکسک عریاں مناظر کے باعث ریلیز سے پہلے ہی تنازع کا شکار

جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار یش کی نئی آنے والی فلم ٹاکسک: اے فیری ٹیل فار گرون اپس ریلیز سے پہلے ہی شدید تنازع کا شکار ہو گئی ہے۔ فلم کا ٹییزر حال ہی میں جاری کیا گیا تھا، جس میں یش کے مداحوں میں جوش و خروش دیکھا جارہا ہے، وہیں

یش کی فلم ٹاکسک عریاں مناظر کے باعث ریلیز سے پہلے ہی تنازع کا شکار Read More »

ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ کا شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش کا اظہار

ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ول اسمتھ نے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا ہے۔ ول اسمتھ کا کہنا ہے کہ وہ ہندی فلم انڈسٹری میں کام کرنا چاہتے ہیں اور ان کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ شاہ رخ خان انہیں اپنی کسی فلم

ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ کا شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش کا اظہار Read More »

میری زندگی ہے تو: شہناز گل پاکستانی ڈرامے اور گانے کی مداح

بھارتی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ شہناز گِل ایک پاکستانی ڈرامے میری زندگی ہے تو کے گانے کےسحرمیں مبتلا ہوگئیں۔ شہناز گِل نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پاکستانی ڈرامے کے مقبول گانے کو اسٹوڈیو میں گاتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ یہ

میری زندگی ہے تو: شہناز گل پاکستانی ڈرامے اور گانے کی مداح Read More »

امیتابھ بچن کی زمین سونا بن گئی: 12 سال میں 7 کروڑ کی ملکیت 210 کروڑکی ہوگئی

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن سے منسوب گجرات میں واقع زمین کی قیمت میں حیران کن اضافے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق امیتابھ بچن نے یہ زمین 2011 میں تقریباً 7 کروڑ روپے میں خریدی تھی، جبکہ اب اس کی مالیت 210 کروڑ روپے تک پہنچنے کا امکان

امیتابھ بچن کی زمین سونا بن گئی: 12 سال میں 7 کروڑ کی ملکیت 210 کروڑکی ہوگئی Read More »