فن وثقافت

گووندا کا خود سے آدھی عمر کی اداکارہ سے افیئر: اہلیہ نے چپ توڑ دی

بولی وڈ کے مشہور جوڑے گووندا اور سُنیتا آہوجا کے درمیان کئی ماہ سے چل رہی افواہوں اور علیحدگی کے مسائل پر آخرکار سنیتا آہوجا نے چپ توڑ دی ہے۔ چند مہینوں سے گووندا اور سنیتا آہوجا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کی خبریں چل رہی تھیں، یہاں تک کہ ان کے درمیان طلاق کی […]

گووندا کا خود سے آدھی عمر کی اداکارہ سے افیئر: اہلیہ نے چپ توڑ دی Read More »

شاہ رخ خان کے 60ویں سالگرہ پر فلم کنگ کا جھلک جاری

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے 60ویں سالگرہ کے موقع پر فینز کے لیے بڑا تحفہ سامنے آیا ہے۔ ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے ان کی انتہائی متوقع فلم کنگ کا ٹائٹل رِویل کیا اور شاہ رخ خان کا پہلا لک پیش کیا۔ یہ سدھارتھ آنند اور شاہ رخ خان کی پہلی فلم پٹھان

شاہ رخ خان کے 60ویں سالگرہ پر فلم کنگ کا جھلک جاری Read More »

سلمان خان اور انوراگ کشیپ کے برسوں پرانے اختلافات ختم

بولی وُڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ ایک طرف وہ اپنی آنے والی فلم “بیٹل آف گلوان” کی وجہ سے موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں، وہیں سوشل میڈیا پر پر سامنے آئی ایک نئی رپورٹ نے مداحوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، سلمان خان نے مشہور

سلمان خان اور انوراگ کشیپ کے برسوں پرانے اختلافات ختم Read More »

کئی بار لڑائی شور سے نہیں بلکہ خاموشی سے لڑی جاتی ہے: یمی گوتم

بالی ووڈ اداکارہ ہمی گوتم کا کہنا ہے کہ کئی بار لڑائی شور سے نہیں بلکہ خاموشی سے لڑی جاتی ہے۔ اگر آپ سچے ہیں تو لوگ خود بخود آپ کے ساتھ آ جاتے ہیں۔ بالی وُڈ اداکارہ یمی گوتم ایک بار پھر ایک طاقتور کردار کے ساتھ پردے پر نظر آنے والی ہیں۔ ان

کئی بار لڑائی شور سے نہیں بلکہ خاموشی سے لڑی جاتی ہے: یمی گوتم Read More »

سلمان خان کی بیٹل آف گلووان میں امیتابھ بچن کی انٹری

۔سلمان خان آج کل اپنی نئی فلم بیٹل آف گلوان میں مصروف ہیں۔ فلم میں اب گووندا کے بعد امیتابھ بچن کی بھی انٹری ہوگئی ہے۔ بیٹل آف گلووان بالی وڈ کی آنے والی ایک بڑی ایکشن فلم ہے، جو 2020 میں بھارت اور چین  کے درمیان سرحدی علاقے گلووان پر ہونے والی جھڑپ  پر

سلمان خان کی بیٹل آف گلووان میں امیتابھ بچن کی انٹری Read More »

مداح نے شاہ رخ خان سے گھر میں کمرہ مانگ لیا، کنگ خان نے مجبوری بتادی

بالی وڈ کے کنگ خان  کہے جانے والے سپر  اسٹار  شاہ رخ خان  اپنے مداحوں مزاح کے لیے مشہور ہیں۔ حال ہی میں ان کے گھر منّت پر ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ایک مداح شاہ رخ کے گھر پہنچا اور مزاحیہ انداز میں درخواست کی کہ وہ

مداح نے شاہ رخ خان سے گھر میں کمرہ مانگ لیا، کنگ خان نے مجبوری بتادی Read More »

والدہ انتقال کے وقت پانی مانگتی رہی لیکن میں نہیں دے سکا: ارشد وارثی

بالی وڈ  اداکار ارشد وارثی کہتے ہیں کہ کبھی کبھار ہم ہزار کوششوں کے باوجود بھی اپنے پیاروں کی مدد نہین کرسکتے ۔ اس کی ایک مثال وہ خودبھی ہیں۔ یوٹیوب  چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ارشد وارثی نے اپنی والدہ کے آخری لمحات کے بارے میں کھل کر بات کی۔ اداکار نے بتایا

والدہ انتقال کے وقت پانی مانگتی رہی لیکن میں نہیں دے سکا: ارشد وارثی Read More »

پاکستان میں مجھ سے بڑا کوئی فیمنسٹ نہیں: خلیل الرحمان قمر

معروف ڈراما نگار خلیل الرحمان قمر کہتے ہیں کہ تنقید کرنے اور بھونکنے میں فرق ہوتا ہے ان کے نئے ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہو‘ پر تنقیدنہیں ہو رہی۔ مجھ سے بڑا پاکستان میں کوئی فیمنسٹ نہیں نیکسٹ جین نامی یوٹیوب پوڈ کاسٹ پر خلیل الرحمان قمر نے اپنے نئے ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہو‘

پاکستان میں مجھ سے بڑا کوئی فیمنسٹ نہیں: خلیل الرحمان قمر Read More »

سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کا رومانوی تعلق کا اعتراف

کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے اپنے رومانوی تعلقات کو بالآخر عوامی سطح پر تسلیم کر لیا ہے۔ دونوں کو کیٹی پیری کی سالگرہ کے موقع پر ایک نجی تقریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کا رومانوی تعلق کا اعتراف Read More »

نیلوفرکا میوزک ریلیز؛ فلم میرے لئے بہت معنی رکھتی ہے: ماہرہ خان

فواد خان اور ماہرہ خان کی آنے والی رومانوی فلم ’نیلو فر‘ کا میوزک متعارف کرادیا گیا، جس کے لیے ایک پروموشن تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں فلم کا پہلا گانا ’تو میری‘ بھی پیش کیا گیا، جسے ذیشان وکی حیدر نے گنگایا ہے، جب کہ موسیقی ذیشان وکی حیدر اور شانی

نیلوفرکا میوزک ریلیز؛ فلم میرے لئے بہت معنی رکھتی ہے: ماہرہ خان Read More »