فن وثقافت

راج پال یادیو پھر جیل جانے سے بچ گئے: بھارتی سپریم کورٹ نےرقم واپسی کی شرط

بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو چیک باؤنس کیس میں سپریم کورٹ سے وقتی ریلیف مل گیا۔ عدالت نے انہیں فی الحال سرینڈر کرنے سے استثنیٰ دے دیا، تاہم اس کے لیے 5 کروڑ بھارتی روپے جمع کرانے کی شرط عائد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا سوریا کانت کی سربراہی میں

راج پال یادیو پھر جیل جانے سے بچ گئے: بھارتی سپریم کورٹ نےرقم واپسی کی شرط Read More »

میشا شفیع کی ہتکِ عزت کیس میں اپیل، لاہور ہائیکورٹ نے 7 روز میں جواب طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے ہتکِ عزت کیس میں ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر متعلقہ فریق سے سات روز میں جواب طلب کرلیا۔ جسٹس احمد ندیم ارشد کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے میشا شفیع کی اپیل پر سماعت کی۔ میشا شفیع نے

میشا شفیع کی ہتکِ عزت کیس میں اپیل، لاہور ہائیکورٹ نے 7 روز میں جواب طلب کرلیا Read More »

نورا فتیحی کو ایئرلائن کا مذاق اڑانا مہنگا پڑگیا: بات عدالت تک جاپہنچی

بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل نورا فتحی کے لیے ایک سوشل میڈیا پوسٹ قانونی مشکل بن گئی۔ ایک ایوی ایشن کمپنی نے اداکارہ کے خلاف 3 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے اور ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کردیا ہے، جس کی سماعت گاندھی نگر کی عدالت میں 25 ستمبر کو ہوگی۔ مقدمے کا تعلق گزشتہ سال

نورا فتیحی کو ایئرلائن کا مذاق اڑانا مہنگا پڑگیا: بات عدالت تک جاپہنچی Read More »

وینس فلم فیسٹیول: ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی کے نام لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

دنیا کے قدیم ترین فلمی میلوں میں شمار ہونے والے وینس فلم فیسٹیول کا آغاز اٹلی کے خوبصورت جزیرے لِڈو میں ہالی ووڈ کے معروف اداکار جارج کلونی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے ساتھ ہو گیا۔ 65 سالہ کلونی کو افتتاحی شب لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کلونی وینس فلم فیسٹیول کے

وینس فلم فیسٹیول: ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی کے نام لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ Read More »

فریال گوہر کے ازدواجی انکشافات پر ہلچل، جمال شاہ کا بھی ردعمل

سینئر اداکارہ فریال گوہر کے ایک حالیہ انٹرویو کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے، جس میں انہوں نے اپنی سابق ازدواجی زندگی کے دوران پیش آنے والے مبینہ گھریلو تشدد اور پابندیوں کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔ فریال گوہر نے بتایا کہ ان کی شادی 23 برس کی عمر میں

فریال گوہر کے ازدواجی انکشافات پر ہلچل، جمال شاہ کا بھی ردعمل Read More »

پاکستانی موسیقی کا خام پن اسے بھارتی میوزک سے منفرد بناتا ہے: عاطف اسلم

گلوکار عاطف اسلم نے پاکستانی اور بھارتی کوک اسٹوڈیو کے درمیان موسیقی کے انداز اور پیشکش کے فرق پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ورژن کی سب سے بڑی خوبی کو ایک لفظ میں ’’جادو‘‘ قرار دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عاطف اسلم سے سوال کیا گیا کہ پاکستانی کوک اسٹوڈیو کو بھارتی کوک اسٹوڈیو

پاکستانی موسیقی کا خام پن اسے بھارتی میوزک سے منفرد بناتا ہے: عاطف اسلم Read More »

کرینہ کپور کو فوٹوگرافرز اور کیمرامین پر غصہ آگیا

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اپنی نئی فلم ’دائرہ‘ کے ٹریلر لانچ پر پاپارازی سے الجھ پڑیں۔ ممبئی میں ہونے والی تقریب کے دوران کرینہ فوٹوگرافرز کے لیے پوز دے رہی تھیں۔اور پاپا رازی انہیں بار بار رائٹ اور لیفٹ جانے کی ہدایت دیتے رہے۔ مسلسل پوزیشن تبدیل کرنے سے کرینہ کپور پریشان ہوگئیں

کرینہ کپور کو فوٹوگرافرز اور کیمرامین پر غصہ آگیا Read More »

شادی کے صرف 5 ماہ بعد بادشاہ اور ایشا رِکھی کی طلاق

بھارتی ریپر اور گلوکار بادشاہ نے اپنی دوسری اہلیہ اور پنجابی اداکارہ ایشا رِکھی سے بھی طلاق کی تصدیق کردی۔ بادشاہ اور ایشا رِکھی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر مشترکہ بیان شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ علیحدگی کا فیصلہ باہمی رضامندی سے کیا گیا ہے۔ بادشاہ نے کہا کہ وہ اور ایشا رِکھی باہمی احترام

شادی کے صرف 5 ماہ بعد بادشاہ اور ایشا رِکھی کی طلاق Read More »

بھارتی اداکارہ شالنی پانڈے کی فیک اے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی فلم انڈسٹری میں فلم ارجن ریڈی سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ شالنی پانڈے ایک جعلی اور مبینہ طور پر اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سامنے آگئی ہیں۔ اداکارہ نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں وہ موجود نہیں اور اسے

بھارتی اداکارہ شالنی پانڈے کی فیک اے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

سبھاش گھئی نے برسوں پہلے نشے میں چور سلمان خان سے اپنے جھگڑے کی کہانی بتادی

بالی ووڈ کے معروف فلمساز سُبھاش گھئی نے اداکار سلمان خان کے ساتھ ماضی میں ہونے والے ایک جھگڑے کا انکشاف کیا ہے۔ ان کے مطابق فلم ’یوراج‘ میں ایک ساتھ کام کرنے سے قبل ایک پارٹی کے دوران سلمان خان نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں انہیں گالیاں دیں، جس کے بعد

سبھاش گھئی نے برسوں پہلے نشے میں چور سلمان خان سے اپنے جھگڑے کی کہانی بتادی Read More »