کھیل

پہلاٹی20: بنگلا دیش نے پاکستان کو ہرادیا

بنگلا دیش نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیشی بولرز نے پاکستانی بیٹرز کو کھل کرنہ کھیلنے دیا اور پوری […]

پہلاٹی20: بنگلا دیش نے پاکستان کو ہرادیا Read More »

آئی سی سی اجلاس: انگلینڈ مزید 3 ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبان، امریکا کو وارننگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اگلے 3 فائنل کی میزبانی دے دی ہے۔ یہ فیصلہ سنگاپور میں منعقدہ 4 دن کی سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) میں لیا گیا۔ اتوار کو جاری کردہ میڈیا ریلیز کے مطابق انگلینڈ 2027، 2029 اور 2031 میں ہونے والے

آئی سی سی اجلاس: انگلینڈ مزید 3 ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبان، امریکا کو وارننگ Read More »

پاکستان انڈر 16 والی بال کا ایشین چیمپئن بن گیا

ایشین چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے دفاعی چیمپیئن ایران کو شکست دیدی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے ایران کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین۔دو سے ہرایا، پاکستان نے ابتدائی دو سیٹس ہارنے کے بعد کم بیک کرکے تاریخی فتح اپنے نام کی۔ قومی ٹیم کی

پاکستان انڈر 16 والی بال کا ایشین چیمپئن بن گیا Read More »

ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان کےنام

پاکستان کے حسنین اختر نے آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ حسنین اختر نے فائنل میں ویلیز کے کھلاڑی رائلی پاویل کو بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے 0-4 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ حسنین اختر کی کامیابی کا اسکور 86-7، 73-35، 50-32 اور 98-04 رہا۔ وہ آئی بی ایس

ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان کےنام Read More »

پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز: قومی کھلاڑی ڈھاکا روانہ

بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم دو مختلف گروپس میں ڈھاکا روانہ ہوگئی ہے۔ کھلاڑی اور منیجمنٹ دو حصؤں میں براستہ دبئی ڈھاکا کے لئے روانہ ہوئے ۔ پہلے گروپ میں سلمان علی آغا، صائم ایوب، فخر زمان، محمد نواز، ابرار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف

پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز: قومی کھلاڑی ڈھاکا روانہ Read More »

ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں تاریخی ہار: تاریخ میں پہلی بار 7 بلے باز صفر پر آؤٹ

ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں تاریخی شکست کا سامنا کرناپڑا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں جو کبھی نہیں ہوا ایسا شرمناک ریکارڈ بھی کالی آندھی کےنام ہوا ہے۔ جمیکا ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے جیت کے لیے ویسٹ انڈیز کو 204 رنوں کا ہدف دیا تھا۔ اس چھوٹے سے ہدف کے

ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں تاریخی ہار: تاریخ میں پہلی بار 7 بلے باز صفر پر آؤٹ Read More »

اولمپکس 2028 سے کرکٹ کی میگا ایونٹ میں واپسی ، مقابلوں کا شیڈول جاری

کرکٹ لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے ذریعے 128 سال بعد دوبارہ اولمپکس مقابلوں کا دوبارہ حصہ بن رہا ہے۔ اس سلسلے میں مقابلوں کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ اولمپکس کو دنیا بھر میں کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ سمجھاجاتا ہے۔ ہر 4 سال بعد ہونے والے اس میگا ایونٹ میں شرکت ہر کھلاڑی

اولمپکس 2028 سے کرکٹ کی میگا ایونٹ میں واپسی ، مقابلوں کا شیڈول جاری Read More »

نیرج چوپڑا سے نہیں میرا مقابلہ اپنے آپ سے ہے، ارشد ندیم

جیولین اولمپک چمپئین ارشد ندیم کہتے ہیں کہ ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ میں انکا مقابلہ بھارت کے نیرج چوپڑا سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے ہے۔ پاکستان کے مایہ ناز نیزہ باز اور پہلے ایتھلیٹکس چیمپئن ارشد ندیم اور بھارتی حریف نیرج چوپڑا ایک بار پھر مدمقابل آئیں گے۔ یہ سنسنی خیز مقابلہ آئندہ ماہ

نیرج چوپڑا سے نہیں میرا مقابلہ اپنے آپ سے ہے، ارشد ندیم Read More »

کپتان اور کوچ کے ساتھ سسٹم کا بھی تسلسل ہونا چاہیے: سلمان علی آغا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کہتے ہیں کہ ۔ کپتان اور کوچ کے ساتھ سسٹم کا بھی تسلسل ہونا چاہیے۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سلمان علی آغا نے کہا کہ قومی ٹیم کی کپتانی مشکل نہیں ذمہ داری ضرور ہے اور مجھے ذمہ داری نبھانا

کپتان اور کوچ کے ساتھ سسٹم کا بھی تسلسل ہونا چاہیے: سلمان علی آغا Read More »

آئی سی سی کی بھارتی بولر محمد سراج کے خلاف کی کارروائی

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آئی سی سی نے محمد سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت سزا دی ہے۔ لارڈز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 22 رنز سے شکست دے دی ہے لیکن

آئی سی سی کی بھارتی بولر محمد سراج کے خلاف کی کارروائی Read More »