کھیل

اٹلی اور نیدرلینڈز نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا

اٹلی اور نیدرلینڈز نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ آئندہ سال بھارت میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنے میچز سری لنکا میں کھیلے گا۔ میزبان ملک ہونےکی حیثیت سے میگا ایونٹ میں بھارت اور سری لنکا تو لازمی حصہ ہوں […]

اٹلی اور نیدرلینڈز نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا Read More »

پانچ گیندوں پر پانچ وکٹیں: آئرلینڈ کے کرٹس کیمفر نےتاریخ رقم کردی

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کرٹس کیمفر پانچ گیندوں پر پانچ وکٹیں لے کر کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کردی۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بولر ہیں۔ کرٹس کیمفر نے ڈبل میں کھیلے گئے مقامی ایونٹ انٹرپراوینشل ٹی ٹوئنٹی ٹرافی میں منسٹر ریڈز کیجانب سے کھیلتے ہوئے نارتھ-ویسٹ واریئرز کے خلاف یہ

پانچ گیندوں پر پانچ وکٹیں: آئرلینڈ کے کرٹس کیمفر نےتاریخ رقم کردی Read More »

ہم ٹی20 میں پیچھے ہیں تو اس کی وجہ بیٹنگ ہے: مائیک ہیسن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئینٹی فارمیٹ میں ہم کچھ چیزوں پر کام کررہے ہیں،، ایسے کھلاڑیوں کو زیادہ موقع دیا جائیگا جو انٹرنیشنل پلان پر پورا اترینگے ۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ کوچ نے کہا کہ اگر ہم ٹی20

ہم ٹی20 میں پیچھے ہیں تو اس کی وجہ بیٹنگ ہے: مائیک ہیسن Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: نعمان علی ٹاپ 10 میں شامل واحد پاکستانی

آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں انگلینڈ کے ہیری بروک نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد ایک بار پھر نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی اور اپنے ساتھی کھلاڑی جو روٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارت کے خلاف شاندار کارکردگی نے ہیری کو دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر پہنچا دیا جب کہ

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: نعمان علی ٹاپ 10 میں شامل واحد پاکستانی Read More »

بنگلا دیش کے خلاف ٹی20 سیریز : نسیم، شاداب اور حارث ڈراپ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف تین ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ حارث رؤف اور شاداب خان قومی تیم میں شامل نہیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیاین رواں ماہ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ 20 تا 24 جولائی کےدرمیان شیڈول یہ

بنگلا دیش کے خلاف ٹی20 سیریز : نسیم، شاداب اور حارث ڈراپ Read More »

کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ کا میزبان، منظوری مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے استعمال کی منظوری دے دی۔ پی سی بی کے مطابق چیئرمین محسن نقوی سے پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان کی ملاقات ہوئی ۔ جس میں کرکٹ سے متعلق امور پر گفت

کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ کا میزبان، منظوری مل گئی Read More »

پی سی بی کا کوچنگ اسٹاف میں نئی غیر ملکی تقرریوں کا فیصلہ

پاکستان کرکبٹ بورڈ نے کوچنگ اسٹاف میں نئی تقرریوں کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور اپنی ذمے داریوں سے الگ ہوگئے۔سوشل میڈیا پیغام میں محمد مسرور نے لکھا کہ ٹیم کے ساتھ میرا باب اب ختم ہوگیا ہے، تمام کھلاڑیوں کا اعتماد کرنے، اسٹاف کا سپورٹ کرنے پر شکریہ

پی سی بی کا کوچنگ اسٹاف میں نئی غیر ملکی تقرریوں کا فیصلہ Read More »

چمپئنز لیگ ٹی20 نئے نام سے پھر ہوگی؛ پاک بھارت کرکٹرز ہوں گے مدمقابل

کرکٹ کے شیدائیوں کو آئندہ سال سے ایک اور ’ٹی 20 لیگ‘ دیکھنےکو مل سکتی ہے۔ لیکن یہ ’ٹی-20 لیگ‘ ایک پرانے ٹورنامنٹ کی ہی نئی شکل ہوگی۔ بھارتی ویب سائیٹ ’دی کرکٹر‘ کے مطابق ’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ آئندہ سال ’دی ورلڈ کلب چمپئن شپ‘ کے نام سے جانی جائے گی۔ اس ٹورنامنٹ کی خاص

چمپئنز لیگ ٹی20 نئے نام سے پھر ہوگی؛ پاک بھارت کرکٹرز ہوں گے مدمقابل Read More »

ویمنز ایشین فٹبال کپ کوالیفائر: پاکستان نے انڈونیشیا کو ہرا دیا

پاکستان نے اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں انڈونیشیا کو 2-0 سے شکست دے کرپہلی فتح اپنے نام کرلی۔ عالمی ویمنز فٹبال رینکنگ میں پاکستانی ٹیم 157 نمبر ہے جبکہ انڈونیشین ٹیم 95 ویں پوزیشن پر ہے۔ دونوں اے ایف سی ویمنز ایشیا کپ کوالیفائرز کے گروپ ڈی میں مدمقابل تھیں۔ پاکستان نے

ویمنز ایشین فٹبال کپ کوالیفائر: پاکستان نے انڈونیشیا کو ہرا دیا Read More »

ایشیا کپ 2025 بھارت سے یو اے ای منتقل، شیڈول بھی تیار : بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ رواں برس بھارت میں ہونے والا ایشیا کپ اب متحدہ عرب امارات میں ہوگا اور اس کی میزبانی بھارت ہی کرے گا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت کشیدگی اب کم ہونے لگی ہے۔ ایشیا کپ 2025 سے متعلق غیر یقینی کا ماحول

ایشیا کپ 2025 بھارت سے یو اے ای منتقل، شیڈول بھی تیار : بھارتی میڈیا Read More »